ماہانہ ارکائیوز

لاہور: سکریپ کے گودام میں آگ لگ گئی

لاہور کے علاقے پرانا راوی پل کے قریب سکریپ کے گودام میں آگ لگ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرانا راوی پل کے قریب سکریپ کے گودام میں آگ پر قابو پانےکےلیے ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آپریشن شروع کردیا ہے۔ ریسکیو ذرائع  کا کہنا ہے کہ سکریپ کے گودام میں سکریپ کا سامان ہونےکی وجہ سے آگ …

مزید پڑھئے

ماسک پہنے چور سرگرم ، پولیس پکڑنے میں ناکام

لاہور میں ماسک لگائے چور اور ڈاکو بے قابو ہوگئے ہیں جبکہ   پولیس ماسک لگائے ڈاکوؤں اور چوروں کو پکڑنے میں تاحال ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماسک لگائے چور جوڑے پل کے قریب گھر کے باہر کھڑی شہری کی موٹر سائیکل لے کر باآسانی فرار ہوگئے ہیں۔ شہری کی جانب سے تھانے میں  درخواست جمع کروا دی گئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

بے وقت کی بھوک اور موٹاپے سے تنگ ہیں؟ اس کا حل صرف ایک غذا

اگر آپ بار بار بھوک لگنے اور پھر موٹاپے کے باعث تنگ ہیں تواب مزید پریشان نہ ہوں ، یہ استوری آپ کےلئے ہی ہے۔ درج ذیل ہدایات پر عمل کریں یقیناً اچھے نتائج ملیں گے۔ اگر ورزش کرنے کے باوجود آپ وزن کم کرنے میں کامیاب نہیں ہو پارہے ہیں تو بادام کھائیں کیونکہ آپ کے وزن میں کمی …

مزید پڑھئے

کراچی میں بادل برستے ہی کے الیکٹرک کا نظام ٹھپ

شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوگیا ہے ، شہر کے مختلف علاقوں میں  ہلکی و تیز بارشوں کے بعد بجلی بند ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیز بارشوں کے بعد کے الیکٹرک کے 700 فیڈرز ٹرپ کرگئے ہیں جس کے بعد متعدد علاقوں میں بجلی تاحال معطل ہے۔ گلستان جوہربلاک 4، کامران چورنگی ، لیاقت آباد …

مزید پڑھئے

عمران خان دنیا میں کشمیر کی آواز ہیں، فرخ حبیب

فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے 12 اور پیپلز پارٹی نے 7 اکاؤنٹس چھپائے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی فارن فنڈنگ کیس سکروٹنی کمیٹی کے سامنے زیر سماعت ہے، تحریک انصاف نے …

مزید پڑھئے

خواتین کے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے، جدید تحقیق

برطانوی ماہرین کا کہنا ہےکہ خواتین کے ہاتھ میں موجود اسمارٹ فون ان کی خوبصورتی کا دشمن ہے۔ گر آپ بڑھتی عمر کی وجہ سے چہرے پر آنے والی جھائیوں سے پریشان ہیں تو اب سمجھیں آپ کی یہ پریشانی ہو گئی حل کیونکہ آج ہم آپ کو بتانے والے ہیں چہرے سے جھائیاں دور کرنے کے چند ایسے حیرت …

مزید پڑھئے

آج کا دن بہادر کشمیریوں کی یاد دلاتا ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری حسین کہتے ہیں کہ آج کا دن جموں اور کشمیر کے عوام کی بے مثال بہادری کی یاد دلاتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری جاری ٹوئٹ پیغام میں انہوں نے لکھا کہ ‏13 جولائی  1931 یوم شہدائے کشمیر کی یاد میں آج قرآن کی عزت وحرمت اور جبر کے …

مزید پڑھئے

عمران خان پاکستانیوں کی غیرت اور خودداری واپس دلا رہا ہے،علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستانیوں کی غیرت اور خودداری واپس دلا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈاپور نے  سیاہ آزاد پتن میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے گلگت بلتستان کی عوام سے کیے وعدے سچ کر دکھائے ہیں، وفاقی …

مزید پڑھئے

بارش کے موسم میں منال افسردہ کیوں ہوگئی؟

پاکستانی شوبز اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل منال خان اپنے مداحوں کے لئے نت نئے فیشن اور ملبوسات کا انتخاب کرتی ہیں۔ گزشتہ روز برسات کے موسم میں اداکارہ منال خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر افسردگی کا اظہار کیا تھا۔ اداکارہ اپنے والد کی یاد میں افسردہ ہوئی جس کا اظہار انہوں نے اپنی …

مزید پڑھئے

لاہور: برکھا جم کر برس رہی ہے

لاہور سمیت ملک کے متعدد شہروں میں مون سون کی بارشوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق لاہور میں بارشوں سے موسم انتہائی خوشگوار گیا ہے جبکہ ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ پرآگیا ہے۔ وہی دوسری جانب شہر میں تیز بارشوں کے بعد  نشیبی علاقے  لکشمی چوک ، شاہدرہ ، گنج بازار، مجاہد آباد …

مزید پڑھئے