آپ کی لگائی ہوئی ویکسین کا اثر کتنے مہینے بعد ختم ہو جائے گا؟ حقیقت جانیں
کورونا وائرس کی لمنے عرصے تک جاری تباہیوں کے بعد سائنسدانوں اور ماہرین کی انتھک محنت کے صلے میں کورونا ویکسین کو عملی جامہ پہنایا گیا تھا۔ کورونا ویکسین کو عملی شکل دینے کے بعد اسے مختلف مراحل سے گزارا گیا جس کے بعد اسے انسانوں کی جان بچانے کے لئے استعمال کیا جانے لگا تھا اور یہ عمل اب …
مزید پڑھئے