ماہانہ ارکائیوز

نیشنل جیپ ریلی کا قافلہ چترال سےامن کا پیغام لے کے گلگت بلتستان پہنچ گیا۔

چترال(گل حماد فاروقی) نیشنل جیپ ریلی 2017 کا قافلہ امن کا پیغام لیکر چترال سے گلگت پہنچ گیا۔ چترال سے اس ریلی میں بیس گاڑیاں شامل ہیں جن میں سوات ، ملاکنڈ کی بھی گاڑیوں  شامل ہیں ۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل معین الدین، ڈپٹی کمشنر ارشاد سودھر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی اکبر نے اس ریلی کو رخصت …

مزید پڑھئے

چمکتے تارے(دوسری قسط)

عنوان سے تعلق رکھنے والی دوسری شخصیت مولانا عماد الدین کا تعلق دنین چترال سے ہے مولانا صاحب کے بارے میں پہلے پہل مجھے آگاہی اس وقت ہوئی جب ہم سنگور سے تعلق رکھنے والی ایک  یتیم کینسر کی مریضہ بچی کے علاج معالجے کے لئے چندہ اکھٹے کر رہے تھے اس دوران میرا روزانہ کی بنیاد پر عزیزم اقرار …

مزید پڑھئے

موری لشٹ اسٹیڈیم میں انٹرسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

کوغذ(نمائندہ زیل ایم-فاروق کوغذی)کوہ زون میں مختلف سکولوں کے مابین انٹرسکول کرکٹ ٹورنامنٹ موری لشٹ اسٹیڈیم میں منعقد کیا گیا – جس میں یوسی کوہ کے مختلف سکولوں کی ٹیموں نے حصہ لی ۔ اس ٹورنامنٹ میں گورنمنٹ ہائی سکول کوغذی کی  ٹیم نے گورنمنٹ ہائی سکول کجو کو شکست دے کر کوہ زون میں فتح کی ٹرافی اپنے نام …

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں قدرتی آفات سے آگاہی بارے سیمینار۔

چترال(گل حماد فاروقی) 19 اکتوبر 2015 چترال میں جو تباہ کن زلزلہ آیا تھا جس میں 32 افراد جاں بحق اور ڈیڑھ سو زحمی جبکہ ہزاروں مکانات تباہ ہوئے تھے۔ اس زلزلے کی وجہ سے مرنے والوں کی یاد میں جامعہ چترال میں ایک آگاہی تقریب منعقد ہوئی جس قدرتی آفات جیسے زلزلہ، سیلاب وغیرہ سے بچنے اور نقصانات کی …

مزید پڑھئے

ملک کے پرامن ضلع چترال سے قومی جیپ ریلی اگلے پڑاؤ کی جانب روانہ

چترال(نمائندہ زیل نیوز)جشن آزادی کی سترویں تقریبات کےسلسلے میں پاکستان آرمی کے زیراہتمام قومی جیپ ریلی  کا قافلہ پاکستان کے پرامن ترین ضلع چترال سے گلگت بلتستان کی طرف روانہ ہوا۔ چترال فوربائے فور کلپ کے ۱۹ ممبران  سبزہلائی پرچم کے سایے تلے اپنی گاڑیوں کے ساتھ جب پولوگراؤنڈ چترال سے روانہ ہوئے تو پولوگراؤنڈ میں موجود ہزاروں کی تعداد …

مزید پڑھئے

پرئیت کے عوام ووٹ مانگنے والوں کا استقبال ٹماٹروں اور جوتوں سے کریں گے۔

پرئیت (ایم زاہد افنان نمائندہ ذیل نیوز ) پرئیت جوکہ مروئے برنس کے درمیان دریائے چترال کےاُس پار ایک پسماندہ علاقہ ہے۔چونکہ دریا کے پارہونے کی وجہ سے پرئیت کو مروئے اور برنس کے ساتھ بلکہ پورےچترال سے ملانے کا واحد ذریعہ  ایک پل ہے۔ 2015کے بدترین سیلاب نے پرئیت کو برنس اور چترال کے دوسرے  علاقوں سے ملانے والے …

مزید پڑھئے

پاک آرمی کے زیر انتظام قومی جیپ ریلی

چترال(نمائندہ زیل نیوز)آزادی کی سترویں تقریبات کےسلسلے میں پاکستان آرمی کے زیراہتمام قومی جیپ ریلی ۲۰ اکتوبربروز جمعہ چترال سے گلگت بلتستان کی طرف روانہ ہوگی۔جیپ ریلی میں چترال کے فور بائے فور کلب کے ممبران حصہ لے رہے ہیں۔ قومی جیپ ریلی کا قافلہ  کل پولو گراؤنڈ چترال میں افتتاحی تقریب کے بعد شندور پاس کے راستے سے گلگت …

مزید پڑھئے

"یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا”

شعر و ادب سے معمولی شعف رکھنے والے کسی بھی انسان کے لیے جون ایلیاء کا نام انجان نہیں۔ شاید، یعنی ، گمان  جیسی منفرد شاعری اور فرنود جیسا شاہکار نثر بہت کم ہی پڑھنے کو ملتا ہے اور جون کی تعارف  کے لیے یہ چار کتابیں کم نہیں۔   ان کے علاوہ اہل علم و دانش  جون کی شاعری اور …

مزید پڑھئے

چمکتے تارے

دنیا کے کسی بھی معاشرے میں اچھے برے،نیک و بد ،شریف و شریر، پڑھے لکھے و جاہل اور سنجیدہ و غیر سنجیدہ لوگ بستے ہیں صرف بستے ہی نہیں بلکہ معاشرے پر اثر انداز بھی ہوتے ہیں ایک اچھا انسان جہاں رہتا ہے اس کی اچھائیاں صرف اس کی ذات تک محدود نہیں رہتیں بلکہ اس انسان سے وابستہ دوسرے …

مزید پڑھئے

گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ سے ریشن بجلی  گھر کے متاثرین کوبجلی  دی  جائے۔۔ صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ 

چترال(زیل نیوز) چترال کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 90چترال ٹو سے صوبائی اسمبلی کے رکن سید سردار حسین شاہ نے پیر کے روز اسمبلی میں ایک قرار داد پاس کرانے میں کامیاب ہوگئے جس میں گولین گول ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ سے سب ڈویژن مستوج کے ان دیہات کو بجلی دینے کا مطالبہ کیا گیا ہے جنہیں پیڈو کے ریشن …

مزید پڑھئے