ماہانہ ارکائیوز

خودکشی اور ہمارا معاشرہ

ہم روز مقامی اخبارات میں خودکشی کے حوالے سے کوئی نہ کوئی خبر ضرور پڑھتے ہیں۔جس میں زیادہ تعدا نوجوان لڑکے یا لڑکیوں کی ہوتی ہیں۔ زیادہ تر خودکشیوں کی کوئی خاص وجہ بھی سامنے نہیں آتی ۔بندہ یہ جان کر سوچ میں پڑجاتاہے کہ آخر کیا مجبوری ہوسکتی ہے کہ  کہ گلشن کا ایک پھول ادھ کھلے مرجھا جاتا …

مزید پڑھئے

بونی ، محکمہ تعلیم خیبر پختو خوا کے زیر اہتمام انٹر سکولز ٹورنامنٹ شروع

بونی ( جمشید احمد)محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انٹر سکولز ٹورنامنٹ بونی زون کھیلوں کا باقاعدہ آغاز پیر کے روز گھلی اسٹیڈیم بونی میں کیا گیا افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر مستوج کرامت اللہ تھے دیگر شرکاء میں ایس ڈی پی او مستوج ، تحصیل ناظم سب ڈویثرن مستوج، مولانا یو سف، ڈپٹی ڈی ای او …

مزید پڑھئے

دھواں

میں نے پوچھا  ” عاطفہ کو کیا ہوا”؟ کہنے لگا” وہ مر گئی…… بس دو چار دن گال پھلائے گھر میں ایڑیاں پٹختی رہی پھر ایک دن صبح صبح  گھر سے نکلی اور پھر خلاص….. ” کیسے مر گئی ” ؟ میں نے پوچھا ” دریا میں کود گئی ہوگی اور کیا ” آپ نے ڈھونڈا نہیں ” نہیں دریا کی …

مزید پڑھئے

چترال میں انٹر سکول سپورٹس فیسٹیول۲۰۱۷ کا آغاز

چترال(نمائندہ زیل نیوز) چترال کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ کے مابین سالانہ کھیلوں کے مقابلوں کا آغاز ہوگیا ۔ افتتاحی تقریب پولو گراؤنڈ چترال میں منعقد ہوئی جس میں  ڈپٹی کمشنر چترال ارشاد احمد سدھیر،کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین،ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ،اسسٹنٹ کمشنر چترال عبد الاکرم،ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر ممتاز محمد وردگ ،معززین …

مزید پڑھئے

ذِیل نمائندہ- اپنے علاقے کے مسائل اور خبروں سے رکھیں سب کو باخبر

Zeal Breaking News

چترال: ذِیل نیوز نے اپنے ہفت روزہ اخبار اور آن لائن اخبار کے لیے نمائندگان کا چناؤ شروع کردیا ہے۔ جس کے لیے رجسٹریشن جاری ہے۔ اگر آپ بھی بطور ذِیل نمائندہ رجسٹر ہونا چاہتے ہیں تو ابھی نیچے دئیے گئے نکات کو فالو کریں اور بن جائیں ذِیل نمائندہ/ ذِیل والا

مزید پڑھئے

رضاکارانہ جذبے کو فروغ دیکر قدرتی آفات سے مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔ ڈپٹی کمشنر چترال

چترال(نمائندہ زیل نیوز) قدرتی آفت کا آنا ایک فطری عمل ہے لیکن نقصانات کے خطرے کو کم کرنا انسانی کوشش کا حصہ ہے۔ ہم رضاکارانہ جذبے کو فروغ دیکر قدرتی آفات کے خطرے کو کم سے کم کرنے میں کردار ادا کرسکتے ہیں۔ یہ بات چترال کے نئے ڈپٹی کمشنر ارشاد احمد سدھیرنے یونیورسٹی آف چترال  میں آفات سے آگاہی …

مزید پڑھئے

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ کے تحت تیسری سالانہ پرنسپلز کانفرنس  کا انعقاد

اگر بچوں کو ان کی مادری زبان سے جبراً الگ نہ کیا جائے تو وہ بہت کچھ سیکھ سکتے ہیں۔ ایتھین گیلیگر "دائمی علم نہ صرف طلبا کو ذاتی تعمیر کے قابل قدر طریقے سکھاتا ہے بلکہ ایک مجموعی انداز فکر سے آشنا کرتا ہے جو ان پر، خصوصاً اساتذہ، والدین اور عمومی طور پر تمام معاشرے پر اثر انداز …

مزید پڑھئے

انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام تعزیتی اجلاس

پشاور: انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے زیر اہتمام پشاور میں انجمن کا تعزیتی اجلاس انجمن کے سرپرست اعلیٰ قاضی عنایت جلیل عنبرؔ کے زیر صدارت منعقد ہوا۔اس اجلاس میں کھوار زبان و ادب کے مشہور و معروف شاعر انجمن ترقی کھوار چترال کے بانی رکن تاج محمد فگارؔ کی ایصال و ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

قدرتی آفات کے خطرات کو کم کرنے کیلئے آگاہی کا قومی دن

چترال(ڈیسک زیل نیوز) پاکستان میں ۲۰۰۵ کو آنے والا تباہ کن زلزلہ اپنے پیچھے تباہی اور بربادی کی لاتعداد داستانیں  چھوڑ گیا۔ ۸۶ ہزار افراد جان بحق ، ۶۹ ہزار افراد زخمی جبکہ ۲۸ لاکھ افراد بے گھر ہوئے۔ زلزلے کے نتیجے میں ہزاروں  کی تعداد میں ہنستے بستے گھر بھی تباہ ہوئے۔اس زلزلے کی یاد میں پاکستان میں ہر …

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی گھرکے تین بڑے ٹرانسفارمرچترال پہنچادئیے گئے۔

چترال: گولین گول106میگاواٹ بجلی گھرسے چترال کو تیس میگاواٹ بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے واپڈانے غازی بھروتھاسے تین بڑے بڑے ٹرانسفارمرزچترال بھیج دیاہے جو بائیس وہیلرزٹرک براستہ لواری ٹنل شیدی کے مقام تک پہنچادیے ہیں ،جنہیں بروزگول کے مقام پرپُل کی کمزوری اور راستے کی تنگی کے سبب بروزگول میں مٹی ڈال کر کھائی پُرکرکے گاڑیان گزارکر کوغذی پہنچا …

مزید پڑھئے