پاکستان

جو حکومت نا اہل ہوتی ہے وہ صرف تنقید کرتی ہے ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ جو حکومت نا اہل ہوتی ہے وہ صرف تنقید کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے لاہور کی عوام کا جذبہ دیکھا ہے ، پنجاب کو پیپلزپارٹی کا گھڑ بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ جو فیڈ بیک مل …

مزید پڑھئے

ای وی ایم کو ہیک کر کے دکھائیں 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ دنیا بھر کے ہیکرز کو چیلنج کریں گے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) کو ہیک کر کے دکھائیں 10 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ای وی …

مزید پڑھئے

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے اختتام پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں تیزی کا رجحان رہا، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 573 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج  کا 100 انڈیکس 573 پوائنٹس کے اضافے سے …

مزید پڑھئے

معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی معیاری سہولیات ہماری ذمہ داری ہے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ معاشرے کے کمزور طبقات تک صحت کی معیاری سہولیات صرف ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پنجاب میں صحت کارڈ کی فراہمی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر فیصل سلطان، ڈاکٹر شہباز گل، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد، وزیر صحت خیبر پختونخوا تیمور سلیم اور …

مزید پڑھئے

اعظم خان سواتی کا وزیر اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ

وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفا قی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے وزیر اعظم کو ای وی ایم اور الیکشن کمیشن کے واک آوٹ کے بارے میں آگاہ کیاہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت کرتے …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا کے 7اضلاع میں ہونیوالے انتخا بات  کے انتظامات مکمل،ترجمان الیکشن کمیشن

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے خیبر پختونخوا کے 7اضلاع میں ہونیوالے انتخا بات  کے انتظامات مکمل کرلیے گے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا تھا خیبر پختونخوا کے 7اضلاع میں ہونیوالے انتخابات  کے انتظامات مکمل کرلیے گے ہیں، انتخابی مہم آج رات 12:00بجے ختم ہوگی۔  الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سیکورٹی کے حوالہ سے …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری رانجھے خان اسٹیٹ پر پہنچ گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رانجھے خان اسٹیٹ آمد  پر پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار محمد رانجھے خان گوپانگ سے ان کی قریبی عزیزہ کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سردار دریا خان فیض گوپانگ …

مزید پڑھئے

حکومت کا ایک آئینی ادارے پر جھوٹے الزامات لگانا اس حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے،حمزہ شہباز

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا ایک آئینی ادارے پر جھوٹے الزامات لگانا اس حکومت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کا ایک آئینی ادارے پر پیسے پکڑنے کا الزام لگانا قابل …

مزید پڑھئے

ایمازون نے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر سمیت امریکا میں بھی لاکھوں افراد بے روزگاری کا شکار ہیں، جس کے بعد اب کمپنیز کی جانب سے نئی ملامتوں کے دروازے کھولے گئے ہیں۔  ایمازون نے اپنے فرنٹ لائن ورکرز کی تعلیم کے لیے فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے ایمازون 1 کروڑ 10 لاکھ نوکریوں کے لیے …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس میں عالمی، علاقائی اور ملکی سیکورٹی ماحول کا جامع جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کور کمانڈر کانفرنس …

مزید پڑھئے