پاکستان

کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں، مشعال ملک

کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ  کشمیریوں پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں، یاسین ملک کی والدہ کی صحت بیٹے کی جدائی میں دن بدن بگڑتی جارہی ہے۔ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ والدہ کو اپنے اکلوتے بیٹے سے …

مزید پڑھئے

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کمیٹی کو نجکاری پروگرام پر جاری پیش رفت پر بھی بریفنگ  دی گی جہاں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نیلامی کی توثیق کردی ۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ میں وزارت نجکاری بہت تیزی کے ساتھ اہداف کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق بریفنگ …

مزید پڑھئے

اسپین اور پاکستان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات رکھتے ہیں ، اسپین کے وزیرخارجہ

اسپین کے وزیرخارجہ ہوزے مانوئل البارس نے کہا کہ اسپین اور پاکستان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات رکھتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے وزیرخارجہ ہوزے مانوئل البارس نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین میں اسپین پاکستان کی کوششوں کا معترف رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جی ایس پی پلس …

مزید پڑھئے

کراچی ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات ایف آئی اے امیگریشن عملے کی کمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ائیر پورٹ پر امیگریشن کا ؤنٹر پر مسافروں کا رش لگ گیا ہے جبکہ 10 میں سے صرف 4 کا ؤنٹرز پر عملہ تعینات ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عملے کی کمی کی وجہ سے کا ؤنٹرز خالی ہیں، …

مزید پڑھئے

جی میل کے ذریعے ویڈیو اور آڈیو کالز کرنا ممکن

گوگل کی جانب سے جی میل ایپلکیشن میں ویڈیو اور آڈیو کالز کرنے کے لئے فیچر متعارف کرادیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صارفین جی میل کے ذریعے وائس اور ویڈیو کالز بھی کرسکیں گے۔ جی میل سے ڈائریکٹ کالنگ کے اس فیچر کے لیے گوگل میٹ کا سہارا لیا جائے گا اور صارفین اپنے کانٹیکٹس سے براہ راست رابطہ …

مزید پڑھئے

ایکنک نے ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے کی منظوری دے دی ہے، تیمور جھگڑا

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا کا کہنا ہے کہ ایکنک نے پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے اور دیر موٹروے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا کہ پشاور تا ڈی آئی خان موٹروے پر 300 ارب روپے اور دیر موٹروے پر 40 ارب روپے …

مزید پڑھئے

ریئل می، سیریز 8 کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے گئے

ریئل می کی جانب سے سیریز 8 کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے گئے ہیں جن کے نام رئیل می 8 ایس 5 جی اور رئیل می 8 آئی ہیں۔ رئیل می 8 ایس 5 جی: یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس میں میڈیا ٹک کا ڈیمینسٹی 810 پراسیسر دیا گیا ہے جو 2.4 گیگا ہرٹز اسپیڈ …

مزید پڑھئے

افغانستان کے اندر نئی حقیقت سامنے آئی ہے اور دنیا کو اسے قبول کرنا چاہیے، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان کے اندر نئی حقیقت سامنے آئی ہے اور دنیا کو اسے قبول کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسپین کے وزیر خارجہ ہوزے مانوئل البارس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسپین کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے ، …

مزید پڑھئے

ملتان: فوڈ اتھارٹی کی کارروائی،25 ہزار لٹر کوکنگ آئل تلف کرلیا

ملتان میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے خفیہ کارروائی کی جس میں25 ہزار لٹر آلائشوں سے تیار کوکنگ آئل تلف کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں اڈا لاڑ ،شیر شاہ کے قریب ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنزکی سربراہی میں ناقص آئل بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا ہے جس میں25 ہزار لٹر آلائشوں سے تیار کوکنگ آئل تلف کرلیا گیا …

مزید پڑھئے

لاہور: موسلادھار بارش سے خستہ حال چھت گر گئی ، 3 بچے جاں بحق

صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسلادھار بارشوں کے باعث  کاہنہ قصور کے نواحی گاؤں سرائیچ پنڈ میں خستہ حال چھت گر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 3 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ  2 بچوں کو معمولی چوٹیں آئی ہیں ، جن کو بروقت ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع  کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے