پاکستان

وزیراعظم کی وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کرنے کی ہدایت دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزراء کو پریس کانفرنس کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ای وی ایم ،الیکٹرانک ووٹنگ اور آئی ووٹنگ پر حکومتی موقف سے قوم کو آگاہ کریں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری،اعظم سواتی اور بابر اعوان 5 …

مزید پڑھئے

سمینہ ممتاز زہری کوویڈیو لنک ووٹ کے حق سے محروم کردیا ہے، بابراعوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ سمینہ ممتاز زہری کوویڈیو لنک ووٹ کے حق سے محروم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے سماجی ربطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ بیان میں لکھا ہے کہ چیئرمین سینیٹ پارلیمانی کمیٹی نے بلوچستان کی سینیٹر سمینہ …

مزید پڑھئے

فون چارج کرتے ہوئے استعمال کرنا ہے تو، کن باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے؟

آج کل اسمارٹ فون ہر ایک کی ضرورت ہے اور شاید ہر وقت کی ضرورت بھی ہے اسی لئے اسے ہر وقت چارج رکھنا بھی ضروری ہوگیا ہے۔ ہر وقت چارج رکھنے کے لئے کچھ لوگ اپنے ساتھ چارجر لے کر گھومتے ہیں اور کچھ لوگ پاور بینک کا استعمال کرتے ہیں اور اس دوران موبائل کا استعمال بھی کر …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں ہر دوسرا شخص اپنے موبائل کی وجہ سے نیند سے محروم ہے، تحقیق

ماہرین کے مطابق موبائل کا استعمال انسانی زندگی کے اہم پہلو پر بہت زیادہ حد تک اثر انداز ہوتا ہے۔ موبائل فون کا استعمال اب دنیا بھر میں اس طرح عام ہوچکا ہے جیسے کہ یہ کوئی کھلونا ہو اور  موبائل کی فون لت سعودی عرب میں سب سے زیادہ پائی گئی ہے۔ اس حوالے سے حکومت سعودی عرب کی …

مزید پڑھئے

دو سے ڈھائی سو فیکٹریوں کو سیل کیا گیا ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ دو سے ڈھائی سو فیکٹریوں کو سیل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ مہران ٹاؤن میں فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ، ان تمام فیکٹریوں کو جو تمام ادارے دیکھتے ہیں ان سے اور اس …

مزید پڑھئے

لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر سسٹمز کی کارکردگی کو کیسے بڑھایا جاسکتا ہے؟

لیپ ٹاپ اور سسٹم پر کام کرنے والے جانتے ہیں کہ اس کی اسپیڈ کام میں کتنا اثر ڈالتی ہے ۔ لیکن سسٹمز اور لیپ ٹاپ پر کام کرنے والوں کو اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ ان کے کام کرنے کی اسپیڈ متاثر ہونے کی آکر وجہ کیا ہے۔  لیپ ٹاپ ہو یا اسمارٹ فون ، ان …

مزید پڑھئے

حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ،مشعال ملک

مشعال ملک نے کہا ہے کہ حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق  مشعال ملک کا کہنا تھا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی والدہ اور بہن کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں جبکہ یاسین ملک کی والدہ کی صحت بیٹے کی جدائی میں دن بدن بگڑتی جارہی ہے۔ …

مزید پڑھئے

سندھ کے دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ کے دس ہزار اسکول بند کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسکولوں میں کہیں ٹیچر ہیں تو اسٹاف نہیں ہے ، کہیں دیواریں نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چھ ہزار کی ڈیسک 29 …

مزید پڑھئے

شورکوٹ کینٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا

شورکوٹ میں کینٹ کنٹونمنٹ بورڈ الیکشن نے سیکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹونمنٹ بورڈ کا الیکشن بارہ ستمبر کو ہوگا، الیکشن کے لیے بارہ پولنگ اسٹیشن بنائے جائیں گے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ دونوں وارڈز میں مسلم لیگ ن کا ایک ایک امیدوار حصہ لے رہا ہے جبکہ پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا …

مزید پڑھئے

یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہ حکومت اس پر قابض ہے، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عبا سی کا کہنا ہے کہ یہ اس ملک کی بدقسمتی ہے کہ یہ حکومت اس پر قابض ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ آج ملک میں الیکشن کے انعقاد کا سنجیدہ مسئلہ ہے، الیکشن …

مزید پڑھئے