پاکستان

گلگت میں کورونا کی صورتحال

گلگت بلتستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 10150 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سیاح سمیت مزید 23 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 9 سیاح مریضوں سمیت 303 ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے آج 1 سیاح سمیت 48 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، …

مزید پڑھئے

ایمن اور منیب کی جوڑی کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی نکاح کی تصاویراور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں اداکارہ ایمن اور اداکار منیب کی جوڑی سب ہی کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔ سوشل میڈیا صارفین بھی اداکار منیب اور اداکارہ ایمن کی تعریف کیے بنا نہ …

مزید پڑھئے

ریجنل الیکشن کمشنر کا کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ

ریجنل الیکشن کمشنر ندیم حیدر نے کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ لکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریجنل الیکشن کمشنر ندیم حیدر نے تمام ڈی آر او کو مراسلہ  بھیج دیا۔نے کراچی کے تمام اضلاع کے ڈی آر اوز کو مراسلہ میں لکھا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات کے نتائج کے لیے ڈی آر اوز افس میں …

مزید پڑھئے

شردھا کپور کو بھکاری کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا

فلم انڈسٹری سے جڑے فنکار ہمیشہ مداحوں اور ٹرولز کے ریڈار پر رہتے ہیں، حال ہی میں بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور نے اپنے قریب کھڑے بھکاری کو نظر انداز کردیا جس کی وجہ سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر شردھا کپور کی ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے

کرینہ کپور کا بیٹوں کے ناموں پر تنقید کرنے والوں کو جواب

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بیٹوں کے ناموں پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکارہ کرینہ کپور نے اپنے بیٹوں، تیمور علی خان اور جہانگیر علی خان کے ناموں پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیا ہے۔ حالیہ انٹرویو میں کرینہ کپور نے اپنے دونوں بیٹوں …

مزید پڑھئے

الپائن کلب آف پاکستان کے صدر ابو ظفر صادق اور سیکرٹری جنرل کرار حیدری کا واجد اللہ نگری کو راکا پوشی سر کرنے پر مبارکباد

ابو ظفر صادق اور کرار حیدری نے واجد اللہ نگری کو راکا پوشی سر کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الپائن کلب آف پاکستان کے صدر ابو ظفر صادق اور سیکرٹری جنرل کرار حیدری نے واجد اللہ نگری کو راکا پوشی سر کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ آئندہ بھی مزید …

مزید پڑھئے

عمران خان نے اپنے غنڈے ہر ادارے اور شخص کے خلاف چھوڑے ہوئے ہیں، اسلم غوری

ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے غنڈے ہر ادارے اور شخص کے خلاف چھوڑے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے خلاف وفاقی وزراء کی پریس کانفرنس پر ترجمان جمعیت علمائے اسلام اسلم غوری نے ردعمل دیتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ وزراء کی الیکشن کمیشن کو دھونس، دھمکی، غنڈہ …

مزید پڑھئے

منشا پاشا کی سرخ لباس میں تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویرمیں …

مزید پڑھئے

نمرہ خان  کی ورک آؤٹ کرتے ہوئے تصاویر وائرل

پاکستان کی مشہور اداکارہ نمرہ خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Nimra Khan (@nimrakhan_official) نمرہ خان کی جانب سے لی گئی …

مزید پڑھئے

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو نہ ماننے کا فیصلہ

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو نہ ماننے کا فیصلہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ای وی ایم کے تحت ہونے پر بائیکاٹ پر غور ہو رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اجلاس کے ملک بھرمیں احتجاج اورلانگ مارچ سے متعلق مختلف تجاویز پر غور ہو رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے …

مزید پڑھئے