پاکستان

نائن الیون پر طالبان کی کابینہ حلف برداری کی تقریب ملتوی

آج نائن الیون پر طالبان کی کابینہ حلف برداری کی تقریب ملتوی کردی گئی۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے بول نیوزکےپروگرام نیشنل ڈیبیٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حلف برداری کی تقریب کسی پلان کا حصہ نہیں۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین کا مزید کہنا تھا کہ لوگوں کودعوت نامےبھیجنےتھےاوراس کام کے لئےوقت درکارتھا اس لئے  تقریب فی الوقت ملتوی …

مزید پڑھئے

کون سی غذا کورونا وائرس کے حملے سے محفوظ رکھ سکتی ہے؟ نئی تحقیق

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے مختلف ٹوٹکے استعمال کیے جاتے ہیں جن میں سے اکثر نسخے دیسی ہوتے ہیں اور بہت سارے لوگ اس کو استعمال بھی کرتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق کووڈ 19 سے متاثر ہونے کا خطرہ کم کرنے میں بہترین مددگار ہماری غذا ہے جو بیماری سے بچاؤ کے لئے بہت معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ برطانیہ …

مزید پڑھئے

منال خان نے شادی کی تصویر انسٹاگرام پر پوسٹ کر دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  شادی کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگارم پر اپمنی شادی کی تصویر پوسٹ کر دی ہے ۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) اداکارہ کی جانب سے …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے بیرون ملک علاج کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

معروف اداکار عمر شریف کے بیرون ملک علاج کےمطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نون کی رکن اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی طرف سے قرار داد جمع کرائی گئی عمر شریف کے بیرون ملک علاج کےمطالبے کی قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں عمر شریف کے امریکا …

مزید پڑھئے

آپس میں دم سے بندھے 5 چوہے دریافت؟

متعدد چوہوں کی دم آپس میں بندھ جانے کے باعث وہ ایک دوسرے سے منسلک ہوجاتے ہیں اور ایسی عجیب صورتحال کو ریٹ کنگ کہا جاتا ہے۔ اس معاملے پر سولہویں صدی عیسوی میں کافی کچھ کہا گیا لیکن حال ہی میں ایک روسی کسان نے پانچ چھوٹے چوہوں کو آپس میں دم سے بندھی ہوئی حالت میں دریافت کیا …

مزید پڑھئے

کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کو پرانی تصویر میں پہچاننا مشکل ہوگیا

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور دپیکا پڈوکون کو پہچاننا مشکل ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار مارک رابنسن نے سوشل مڈیا پر ایک پرانے فیشن شو کی تصویر شیئر کی ہے۔ مارک رابنسن نےسوشل میڈیا سائٹ انسٹا گرام پر ایک پرانے فیشن شو کی تصویر شیئر کی ہے جس میں ماڈل سوفی چودھری، کترینہ کیف، …

مزید پڑھئے

تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ موسلادہار بارش جاری

تھرپارکر میں آندھی، گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادہار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھرپارکر، مٹھی، چیلھار، ننگرپارکر، اسلامکوٹ سمیت دیگر دیہات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے، بارش آتے ہی بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ ہوگئے، شہر تاریکی میں ڈوب گیا ہے۔ محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تھرپارکر میں …

مزید پڑھئے

مودی ہٹلر بننے کی کوشش نہ کرے، محمد ثروت اعجاز قادری

سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ مودی ہٹلر بننے کی ہر گز کوشش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد ثروت اعجاز قادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ظلم کوئی بھی کرے ہم اس کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ مودی ہٹلر بننے کی کوشش نہ کرے۔ ان کا کہنا …

مزید پڑھئے

نائن الیون — دنیا کی تاریخ بدل دینے والی تاریخ

11 ستمبر 2001 وہ تاریخ ہے جب دہشتگردوں نے امریکی ترقی کی نشانی ورلڈ ٹریڈ سینٹر کو حملوں کیلئے منتخب کیا تھا اور نیویارک کے ماتھے کا جھومر ورلڈ ٹریڈ سینٹر لمحوں میں ملبے کا ڈھیر بن گیا، تاہم اس کے ساتھ ہی دنیا کی تاریخ بھی بدل گئی۔ 9/11 کے واقعے کو 20 برس بیت چکے ہیں، لیکن اس …

مزید پڑھئے

ہاتھیوں کے جھنڈ کا انسانی آبادی پر دھاوا ،ویڈیو وائرل

مشرقی افریقہ میں واقع ملک کینیا کے ایک پارک سے فرار ہونے والے ہاتھی انسانی آبادی میں گھس آئے، کافی دیر تک ہائی وے کو بھی بلاک رکھا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ کینیا کے علاقے مومباسا میں پیش آیا جہاں موجود ایک گاؤں میں کئی ہاتھی جھنڈ کی شکل میں …

مزید پڑھئے