پاکستان

ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مخالفت کرنا پاکستان کی مخالفت ہے،امیر حیدر خان

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی نے کہا ہے کہ ایسا تاثر دیا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی کی مخالفت کرنا پاکستان کی مخالفت ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر امیرحیدر خان ہوتی  نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ‎دھمکیاں پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، …

مزید پڑھئے

محمد اجمل گوندل کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا

محمد اجمل گوندل کو آڈیٹر جنرل آف پاکستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے محمد اجمل گوندل کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے جبکہ وزارت خزانہ جلد آڈیٹر جنرل تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کرے گی ۔ اس سے قبل محمد اجمل گوندل اٹامک انرجی کمیشن میں ممبر فنانس کے عہدے پر …

مزید پڑھئے

بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے میڈیکل کے طلباء سے آن لائن ٹیسٹ لینا مناسب نہیں، ثناء اللہ بلوچ

بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ کے سینیٹر ثناء اللہ بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں سے میڈیکل کے طلباء سے آن لائن ٹیسٹ لینا مناسب نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس منقعد ہوا ہے۔ رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلی، سول سیکرٹریٹ …

مزید پڑھئے

انوشے عباسی کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ انوشے عباسی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارانوشے عباسی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ مغربی لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور فیس ماسک بھی لگائی ہوئی ہیں۔  انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ گودھ میں گلابی …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) سنبل اقبال کی جانب سے پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 ستمبر کو ہوگا

ملک میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 ستمبر کو کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان 20 ستمبر بروز پیر کو  کیا جائے گا۔ As announced in the advance calendar released in May 2021, the next meeting of the Monetary Policy Committee will take place on Monday, September …

مزید پڑھئے

عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر چمپئن شپ سے محروم ہوگئے

عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن محمد آصف قطر میں ہونے والی ایشین اسنوکر اور ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چمپئن شپ میں شرکت سے محروم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر نے غیر منظور شدہ ویکسین کی بنیاد پر محمد آصف کو ویزہ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ایشین اسنوکر چیمپئن شپ 11 ستمبر سے جبکہ ورلڈ سکس ریڈ بال …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی چیمبر آف کامرس کے اراکین سے ملاقات

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیمبر آف کامرس کے اراکین سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور تاجروں کے درمیان کاروباری افراد کو درپیش مسائل اور ان کے حل پر بات چیت ہوئی ہے۔ ملاقات میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ مخدوم احمد محمود، سید یوسف رضا گیلانی، میاں …

مزید پڑھئے

منال خان کی شادی پر ایمن خان زارو قطار رو پڑیں؛ ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی نکاح کی تصاویراور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نکاح کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال خان کے نکاح کے وقت اُن کی بہن اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایمن خان جزباتی ہو گئی …

مزید پڑھئے

سندھ میں اب بھی جعلی ڈومیسائل کا دھندا عروج پر ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سندھ میں اب بھی سرعام نوکریاں فروخت، جعلی ڈومیسائل کا دھندا عروج پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ایک پرچی پر پارٹی کی آدھی سربراہی رکھنے والے بلاول کی منتخب اور مقبول …

مزید پڑھئے