پاکستان

نواز شریف کو جانے کی اجازت عدالت نے نہیں وزیر اعظم نے دی، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  وزیراعظم طاقت ور کا طعنہ ہمیں نہ دیں، جس کیس کا طعنہ وزیراعظم نے ہمیں دیا اس کیس میں نواز شریف کو باہر جانے کی اجازت وزیراعظم نے خود دی۔ سپریم کورٹ میں ویب سائٹ اور ایپ لانچنگ  کی …

مزید پڑھئے

اے سی سی ایمرجنگ کپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں بھارت کو شکست دے دی

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی)ایمرجنگ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے بھارت کو 3رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے گئے اے سی سی ایمرجنگ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی اوپنرز کے 90 رنز کے …

مزید پڑھئے

بل گیٹس فاونڈیشن کاپاکستان کوانسدادپولیوکیلئے1.08ارب ڈالردینےکااعلان

بل گیٹس فاؤنڈیشن کی جانب سے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیاہے جس کی مد میں  1.08 ارب ڈالر فراہم کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے ابوظہبی میں بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کےدوران صحت وعلاج کےمخلتف پروگرامز کے بارے …

مزید پڑھئے

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان  کی جانب سے بیلسٹک میزائل شاہین ون کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین ون میزائل 650 کلومیٹر کے ہدف تک ہر قسم کے ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔میزائل …

مزید پڑھئے

غیر ملکی کھلاڑی پی ایس ایل ڈرافٹنگ کے لیے بے تاب

پی ایس ایل سیزن 5 کی تیاری زورو شور سے جاری،درجنوں غیرملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن کرالی ہیں ہے جس میں  سب سے زیادہ برطانوی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل سیزن 5 کیلئے رجسٹریشن کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 5 کی ڈائمنڈ کیٹیگری کیلئے برطانیہ کے 26, سری لنکا کے 5، ویسٹ …

مزید پڑھئے

بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر  ملک ہے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ  سب سے بڑی جمہوریت کا دعوے دار ملک بھارت شدید انتہا پسندی کے زیر اثر ہے۔ انہوں نے  کہا کہ کشمیر میں کرفیو …

مزید پڑھئے