پاکستان

پیپلز پارٹی کرپشن کی بدولت علاقائی جماعت بن گئی، شہباز گِل

معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کرپشن کی بدولت علاقائی جماعت بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سندھ سرکار نے سندھ کو تاریکی کی راہ دیکھائی۔ معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئی

پاکستان کی نامور اداکارہ حریم فاروق کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئر نگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem Farooq (@hareemfarooq) شئیر کی گئی تصویر میں اداکارہ …

مزید پڑھئے

صبا قمر کی معنی خیز پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ صبا قمر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@sabaqamarzaman) صبا قمر کی انسٹاگرام پر پوسٹ کردہ تصویر میں اداکارہ  کو پیلے رنگ …

مزید پڑھئے

پنجاب کابینہ و انتظامی معاملات میں تبدیلی کا معاملہ

پنجاب کابینہ و انتظامی معاملات میں تبدیلی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ میں محکموں کے قلمدانوں کے رد و بدل کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ سی۔ایم۔آئی۔ٹی و محکمہ مینجمنٹ و پروفیشنل ڈویلپمنٹ کے قلمدان تبدیل ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید دو سے تین محکموں کے قلمدان تبدیل ہو سکتے ہیں۔ ذرائع …

مزید پڑھئے

حکومت کی اسپورٹس پر خصوصی توجہ ہے،فہمیدہ مرزا

وفاقی وزیر وزات بین الصوبائی رابطہ  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ نئی جامع قومی اسپورٹس پالیسی کا اعلان آئندہ ماہ کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو وفاقی وزیر وزات بین الصوبائی رابطہ  ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے  قومی اسبملی کی قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد تعلیم اور کھیل صوبوں کے …

مزید پڑھئے

انلکا گل کا گانا ’’ترس نہیں آندا‘‘ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا ہے۔ دنیا کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش، جس میں معروف گلوکارہ انلکا گل نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ انلکا گل کے گانے ’’ترس نہیں آندا‘‘نے خوب مقبولیت حاصل کرلی ہے۔ بول بیٹس …

مزید پڑھئے

پاکستان، خودمختار، پرامن اور خوشحال افغانستان کا حامی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ  پاکستان خودمختار، پرامن اور خوشحال افغانستان کا حامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان پر عالمی برادری اور پاکستان کے خیالات ایک جیسے ہیں، سب افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی …

مزید پڑھئے

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل پر کام کرنے کے لیے تین ڈی آر ایس عملے کی خدمات حاصل کیں

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل پر کام کرنے کے لئے تین ڈی آر ایس عملے کی خدمات حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس انڈین پریمیئر لیگ کے لیے سسٹم آپریٹرز کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ریویو سسٹم کے بغیر آگے بڑھنے کے سوا کوئی …

مزید پڑھئے

منال خان اور احسن محسن کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  شادی کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اداکارہ منال اور احسن کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس اداکارہ کے علاوہ اب کیا بن گئیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اداکاری کے بعد اب پروڈکشن کے شعبے میں بھی قسمت آزمانے جا رہی ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے بطور پروڈیوسر بنائی گئی اپنی پہلی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر شیئر کردیا گیا ہے۔ آمنہ الیاس نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی شارٹ …

مزید پڑھئے