پاکستان

جنہیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا نیب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جنہیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا نیب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ چند لوگ کرپشن مقدمات میں نیب پر الزام تراشی کر کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، …

مزید پڑھئے

انسانی مسائل کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ انسانی مسائل کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے اسپین کے وزیر خارجہ ہوزے مانوئل البارس نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے خطے بالحصوص پاکستان کیلئے مستحکم اور پرامن افغانستان کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے  افغانستان …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کی منیب بٹ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ ایک نئی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب منال خان کی شادی کے سلسلے میں میوزیکل نائٹ منعقد کی گئی تھی جس کی کچھ ویڈیوز منیب بٹ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ …

مزید پڑھئے

منال خان کی مہندی لگے ہاتھوں کیساتھ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ تصویر میں منال خان گاڑی میں بیٹھیں اپنا مہندی لگا ہاتھ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ اس سے قبل کل رات سے سوشل میڈیا پر منال خان کی کچھ جذباتی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ …

مزید پڑھئے

تعلیمی سرگرمیاں آن لائن کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں  کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں ان لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں ان لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا، رجسٹرار پنجاب …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اجلاس میں ایکنک نے خیبر پختونخوا میں 38 ارب 99 کروڑ سے زائد کے دیر موٹر وے کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق دیر موٹر وے چار لین، دو رویہ 29.37 …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  کل دن 2 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے پاکستان  پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ا سکواڈ کے چار کھلاڑی قطر آئی ویز سے کل رات گئے  پاکستان پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آریس کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ عروسہ صدیقی کا اسکرین پر واپسی کا اعلان

پاکستانی اداکارہ عروسہ صدیقی کی نئی تصویر دیکھ کر مداحوں نے اُنہیں پہچاننے سے انکار کردیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی نئی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں عروسہ صدیقی نے اپنی اس تصویر کے ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری کا اعلان بھی کیا ہے۔ انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہیلو اگین لکھا ہے۔   …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کی ہدایت پر وزراء نے الیکشن کمیشن اور آئین پر حملہ کیا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی ہدایت پر وزراء نے الیکشن کمیشن اور آئین پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمشن کے خلاف وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزراء کی طرف سے الیکشن کمشن کے …

مزید پڑھئے

جی جی حدید کے اسٹائل کے نیو یارک فیشن ویک میں جلوے

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کے اسٹائل کے جلوؤں نے نیو یارک فیشن ویک میں مداحوں کے دل جیت لیے۔ جی جی حدید ستاروں کی چکاچوند روشنی سے بھرے اس ایونٹ میں جب  میکسی پہنے ریمپ پر واک کرتے ہوئے جلوہ گر ہوئیں تو شرکاء ان کے خوبصورت اسٹائل سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ امریکی …

مزید پڑھئے