پاکستان

رِض احمدکی عالمی رہنماؤں سے شام کی صورتحال پر توجہ کی اپیل

برطانوی اداکار رِض احمد نے عالمی رہنماؤں سے جنگ زدہ ملک شام کی بگڑتی ہوئی موجودہ صورتحال پر توجہ دینے کی اپیل کی ہے۔ برطانوی اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر گزشتہ چند ہفتوں سے بگڑتی ہوئی صورتحال سے متعلق ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔ شئیر کی گئی تصویر شامی حکومت اور حکومت سے بغاوت کرنے والے شہریوں میں …

مزید پڑھئے

پاکستانی پہلوان انعام بٹ کی بڑی کامیابی

پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  یونان کے شہر کیٹرینی میں ہونے والے  ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلے  میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے آج اپنے پہلے مقابلے میں آذربائیجان کے پہلوان کو شکست دے دی ہے، پاکستان کی 2 رکنی ٹیم یونان کے شہر کیٹرینی میں ہونے والے مقابلوں میں …

مزید پڑھئے

دلیر مہدی کی عمر شریف کی مدد کیلئے عمران خان سے اپیل

مشہور بھارتی گلوکار دلیر مہدی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے پاکستان کے لیجنڈ کامیڈین عمرشریف کے علاج کے لئے اپیل کی ہے۔ گلوکار نے کہا کہ میں عمران خان سے اپیل کرتا ہوں آپ آرٹسٹ برادری کی مدد کریں۔ دلیر مہدی نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے عمر شریف کے ساتھ اپنے ماضی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کے کنسٹرکشن پیکج میں دی گئی تجارتی آسانی کو یقینی بنایا جائے، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ پراجیکٹس کو وزیر اعظم عمران خان کے کنسٹرکشن پیکج کے تحت دی گئی تجارتی آسانی کو یقنی بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر کی زیر صدارت کنسٹرکشن صنعت کو دیئے گئے ریلیف پیکج پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا …

مزید پڑھئے

پاکستان کم ریونیو والی مارکیٹ ہے، عامر عظیم باجوہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن( پی ٹی اے ) کے چیئرمین میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان کم ریونیو والی مارکیٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی ٹی اے میجر جنرل ریٹائرڈ عامر عظیم باجوہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسپیکٹرم کی نیلامی کرنے جارہے ہیں، آخری بار اسپیکٹرم نیلامی 2017 میں ہوئی 2019 …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی حکومت نے 52 فائر بریگیڈ کراچی کو دیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے 52 فائر بریگیڈ کراچی کو دیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کراچی میں پی ٹی آئی کے 3 سال مکمل ہونے پر ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ نارتھ ناظم آباد میں پی ٹی آئی حکومت کی …

مزید پڑھئے

محکمہ سول ڈیفنس کا بارکھان، لورالائی اور مسلم باغ کے پولیس تھانوں میں پڑے بارودی مواد تلف

محکمہ سول ڈیفنس نے بارکھان، لورالائی اور مسلم باغ کے پولیس تھانوں میں پڑے بارودی مواد تلف کر دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں سول ڈیفنس کے عملے نے مجسٹریٹ کے نگراں میں مختلف کیسز میں پکڑے گئے مواد تلف کر دیے ہیں۔ ڈویژنل ڈائریکٹر سول ڈیفینس تاج محمد کاکڑ نے کہا کہ مسلم باغ، بارکھان اور لورالائی کے …

مزید پڑھئے

صنعتوں کی ترقی وزیراعظم کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ صنعتوں کی ترقی وزیر اعظم عمران خان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت گورنر ہاؤس کراچی میں سندھ انڈسٹریل رابطہ کمیٹی کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایف …

مزید پڑھئے

عمر شریف کیلئے اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں، زرین عمر

پاکستان کے لیجنڈری سینئر اداکار و کامیڈین عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے کہا ہے کہ عمر شریف کے لئے اگلے 24 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ عمر شریف کے فیس بک اکاؤنٹ پر ان کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں کو اداکار کی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے دعا کرنے کو کہا ہے۔ زرین عمر نے مداحوں …

مزید پڑھئے

اپوزیشن بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کی دشمن ہے، بابر اعوان

وزیراعظم عمران خان کے مشیربرائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کے حق کی دشمن ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیربرائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کو الیکشن بل ریفرکردیں گے، حکومت عدالتی احکامات کے مطابق قانون سازی کرے گی، اپوزیشن کو این آر …

مزید پڑھئے