پاکستان

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن منسوخ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا  ٹریننگ سیشن بارش  کے باعث منسوخ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ٹریننگ سیشن منسوخ ہونے پر قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں موبیلیٹی سیشن  کیا، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈریکس سائمن نے سیشن کی نگرانی کی۔ ٹریننگ سیشن میں محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور عثمان قادر ، شاہنواز دھانی، …

مزید پڑھئے

نجکاری سے سرکاری شعبوں میں کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ نجکاری سے سرکاری شعبوں میں کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کی جس میں دونوں کارکنان نے سیاسی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے بات چیت کی۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں21002نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں27اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی مجموعی …

مزید پڑھئے

اے آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کے باعث اے آئی جی سجاد افضل آفریدی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) موٹروے کی گاڑی پر  فائرنگ تھانہ نصیر آباد کے علاقہ فتح جنگ انٹر چینج پر کی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے پنجاب کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم کو پنجاب میں خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں  وزیر اعظم عمران خان نے سرمایہ کاروں کی سہولت اور ملک میں کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائشہ عمر کی ویڈیو وائرل

پاکستانی تاریخ  کے سب سے بدنام سیریل کِلر پر بننے والی فلم جاوید اقبال، دی اَن ٹولڈ اسٹوری آف اے سیریل کلر کے سیٹ سے اداکارہ عائشہ عمر نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ عائشہ عمر نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک مختصر سی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں پوسٹر کے لئے فوٹو شوٹ کرواتے ہوئے …

مزید پڑھئے

الیکشن کمیشن مکمل طور پر اپوزیشن کے ساتھ ملی ہوئی ہے ، وزیرریلوے

وزیرریلوے اعظم سواتی نے کہا کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر اپوزیشن کے ساتھ ملی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرریلوے اعظم سواتی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ادارے کو ہم بااختیار اور مضبوط بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن ای وی ایم کے ذریعے صاف شفاف الیکشن نہیں چاہتی ، الیکشن کمیشن …

مزید پڑھئے

افسران اپنے فرائض بلا خوف و خطر سر انجام دیں،چیف سیکرٹری پنجاب

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے کہا ہے کہ افسران اپنے فرائض بلا خوف و خطر سر انجام دیں۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیرصدارت سیکرٹریز کیساتھ تعارفی اجلاس ہوا جس میں کہا گیا کہ  عوام کی بہبود،ترقیاتی منصوبے، گورننس کی بہتری، میرٹ اور مکمل شفافیت اول ترجیحات ہونگی۔  چیف سیکرٹری پنجاب  کا کہنا …

مزید پڑھئے

چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کے ترجمان بنے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے پوری   طرح  الیکشن کے طریقہ کار کا  جائزہ لیا ہے ، چیف الیکشن کمشنر نوازشریف سے قریبی رابطے میں رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل …

مزید پڑھئے