پاکستان

نکاس آب کے کام میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ نکاس آب  کے کام میں غفلت  برداشت نہیں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبائی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور واسا حکام کو24/7 الرٹ رہنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ متعلقہ افسران خود فیلڈ میں موجود رہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

خصوصی پروازوں کیلئے قطر کی حکومت کے شکر گزار ہیں، امریکی سفیر

خصوصی امریکی سفیر زالمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ خصوصی پروازوں کیلئے قطر کی حکومت کے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کیلئے خصوصی امریکی سفیر زالمے خلیل زاد نے واشنگٹن میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ تین روز میں 250 سے زائد غیر ملکی درجنوں امریکی شہری کابل سے روانہ ہوئے تھے۔ زلمے خلیل زاد …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید  82 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ این سی او سی کی جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 480 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں …

مزید پڑھئے

منال کے نکاح نے سب کو آبدیدہ کردیا

گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ منال خان کے نکاح اور رخصتی کی رسومات انجام پائی جس نے سب کو آبدیدہ کردیا تھا۔ اداکارہ منال خان کا نکاھ احسن محسن اکرام کے ہمراہ پڑھائے جانے پر ان کے گھر والوں کی آنکھیں نم ہوگئیں تھی۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں اداکارہ ایمن خان جو …

مزید پڑھئے

کراچی میں تیز بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا

شہرقائد میں طوفانی اور تیز بارش برسانے والا سسٹم کمزور پڑ گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم 12 ستمبر تک سندھ میں موجود رہے گا جبکہ آج شہر میں ہلکی بارش یا بوندا باندی کا بھی امکان ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا …

مزید پڑھئے

منال کی رخصتی کی ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستانی اداکارہ منال خان کی گزشتہ روز اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ شادی ہوئی ہے۔ گزشتہ روز کی تقریب میں نکاح کے بعد رخصتی کی رسومات ادا کی گئیں تھیں کس کی ویڈیو منظر عام پر آچکی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Pakistan Zindabad (@instantlollywoodupdates) اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال کی شادی میں شرکت

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  شادی کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ منال اور اداکار احسن کی شادی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والوں نے شرکت کی۔   View this post on Instagram   …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3803 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3803 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1198080 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3803 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1082 ، بلوچستان میں 32 ، خیبرپختونخوا میں 628 ، …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کے انتخاب کا طریقہ کار سامنت آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چئیرمین کے انتخاب کے لیے گورننگ بورڈ اجلاس 13 ستمبر کو ہوگا ،بورڈ کے الیکشن کمیشن جسٹس(ر) شیخ عظمت سعید گورننگ بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس کے آغاز میں الیکشن کمیشن چیئرمین پی سی …

مزید پڑھئے

خوبصورتی کیلئے انتہائی ضروری وٹامن کون سا ہے؟

ماہرین صحت وٹامن ای قوت مدافعت بڑھانے کے ساتھ ساتھ جلد اور بالوں کی صحت کو بہتر بنانے کے لئے بھی ضروری ہے۔  یہ ایک ایسا وٹامن ہے جسے نہ صرف کھایا جا سکتا ہے بلکہ اسے خوبصورتی کے لئے بالوں اور جلد پر بھی لگایا جا سکتا ہے۔ وٹامن ای کا استعمال ہماری جلد، ناخن اور بالوں کے لئے …

مزید پڑھئے