پاکستان

خاندان کی کفالت رزق حلال اور مزدوری کے ذریعے کرنے والے وزارتِ خزانہ کے ریٹائرڈ سُپرٹینڈینٹ

اس مہنگائی کے دور میں گزر بسر کرنا مشکل ہوگیا ہے اور کمال کی بات یہ ہے کہ بڑے عمر کے لوگ تو بہت دور کی بات ہے بلکہ نوجوانوں کو بھی نوکریاں نہیں ملتی ہیں۔ ایسے میں ایک ایک ایسے تہتر سالہ بزرگ کے حوالے سے آج آپ کو بتائیں کے جو کہ اپنے خاندان کی کفالت رزق حلال …

مزید پڑھئے

اوپو کا رینو 6 پاکستان میں فروحت کرنے کے لئے پیش کردیا گیا

اوپو کے مڈ رینج اسمارٹ فونز کی رینو سیریز دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہے اور یہی وجہ سے کمپنی سال میں کم از کم 2 بار اس کو اپ ڈیٹ کرتی ہے ہے۔ رواں سال ماہ مئی میں کمپنی نے رینو 6 سیریز کے 3 فونز  متعارف کرائے تھے جن میں سے اب رینو 6 کو پاکستان میں پیش …

مزید پڑھئے

عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب کر لیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے صدر عارف علوی، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سے …

مزید پڑھئے

وہی ہوا جس کا ڈر تھا، لاک ڈاؤن آرڈر میں توسیع

پنجاب میں کورونا کی شرح میں تیزی سے اضافے کے پیش نظر 3 ستمبرکے لاک ڈاؤن آرڈرمیں توسیع کرتے ہوئے پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کوروناوائرس کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ، جس کے پیش نظر 3 ستمبرکےلاک ڈاؤن آرڈرمیں توسیع کرتے ہوئے پابندیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ سیکرٹری صحت نے کہا …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی نے اداروں کو اپنی حدود میں کھل کر کھیلنے کا موقع دیا ہے ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے اداروں کو اپنی حدود میں کھل کر کھیلنے کا موقع دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بزدار حکومت اداروں کی خود مختاری کے ذریعے گورننس میں بہتری لا رہی ہے ، گزشتہ دور میں بلاوجہ سیاسی مداخلت …

مزید پڑھئے

حکومت ادارے کو آگ لگانے کی دھمکی دے رہی ہے،کوئی پوچھنےوالا نہیں؟ مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز بھی الیکشن کمیشن سے متعلق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کے بیان پر بول پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدراور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ہم نے صرف اداروں …

مزید پڑھئے

حکومت کا الیکشن کمیشن پر پیسے پکڑنے کا الزام شرمناک ہے، مصطفی نواز

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکومت کا ایک آئینی ادارے الیکشن کمیشن پر پیسے پکڑنے کا الزام شرمناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی حکومت نے اختلاف رائے رکھنے والوں پر گھٹیا …

مزید پڑھئے

الیکڑانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے ، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا کہ الیکڑانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین …

مزید پڑھئے

پرائیویٹ پیٹ کئیر اسپتال کام کر رہے تھے لیکن سرکاری سطح پر کوئی اسپتال نہیں تھا، حسنین بہادر

صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر نے کہا ہے کہ 6 پرائیویٹ پیٹ کئیر اسپتال کام کر رہے تھے لیکن سرکاری سطح پر کوئی اسپتال نہیں تھا۔ فیصل آباد میں صوبائی وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک کا پیٹ کئیر اسپتال کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 6 پرائیویٹ پیٹ کئیر اسپتال کام کر …

مزید پڑھئے

کمشنر لاہور نے کارپوریشن افسران کو فوری تمام روڈز کو چیک کرنے کا حکم دے دیا

کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کارپوریشن افسران کو فوری تمام روڈز کو چیک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ نکاسی آب کیلئے ڈی واٹرنگ مشینری کو پوری گنجائش سے استعمال کرنے کی  ہدایات جاری ہیں۔ کیپٹن (ر) محمد عثمان نے کہا ہے کہ تمام سی …

مزید پڑھئے