پاکستان

حسین ترین کا بچپن کا پیار پر ری ایکشن سانگ آگیا

دنیا بھر میں میوزک سے دلچسپی رکھنے والے افراد کا انتظار ختم ہوگیا ہے۔ دنیا کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش، جس میں ٹک ٹاکر حسین ترین نے بچپن کا پیار گانے پر ری ایکشن دیا ہے۔ حسین ترین کی اس ری ایکشن ویڈیو نے خوب مقبولیت حاصل …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

حریم شاہ کی ایک اور تصویر سوشل میڈیا  پروائرل ہوگئی۔ اداکارہ حریم شاہ کی فوٹو ایند ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ انسٹاگرام پر پوسٹ کی  جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حریم شاہ کالے رنگ کا لباس پہنی ہوئی ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے

راجہ پرویز اشرف کی مرحوم جہانگیر بدر کے گھر آمد

پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چیمہ کی مرحوم جہانگیر بدر کے گھر آمد ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ اور انفارمیشن سیکرٹری شہزاد سعید چ  جہانگیر  بدر نے مرحوم کے بیٹوں ذوالفقار علی بدر …

مزید پڑھئے

ہم افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ ہم افغانستان میں ابھرتی ہوئی صورت حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا کہ ہم نے کابل میں عبوری سیاسی سیٹ اپ کے قیام کے بارے میں تازہ ترین اعلان کو نوٹ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عبوری انتظام افغانستان کے …

مزید پڑھئے

حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ حکومت اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منہاج یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد کی وفد کے ہمراہ گورنر پنجاب سے ملاقات ہوئی جس میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تعلیم و تحقیق کا فروغ مشن ہے۔ گورنر پنجاب …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سابق سینیٹر فیصل واوڈا اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کی۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا فیصل واوڈا سے والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

وزیراعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر فیصل واوڈا سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدہ کے انتقال کا سن کر صدمہ ہوا، اللہ آپ کو صبر دے۔  وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ نے …

مزید پڑھئے

معیاری گاڑیوں کی پیدا وار کے حوالے سے حکومت ہر ممکنہ معاونت فراہم کرے گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مناسب قیمتوں پر معیاری گاڑیوں کی پیداوار کے حوالے سے حکومت ہر ممکنہ معاونت فراہم کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی پاکستان کے وفد نے ملاقات کی جس میں وائس چیئرمین شنجی یناگی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر علی اصغر جمالی شریک ہوئے۔ ملاقات میں …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب کا ملتان میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل کی خبر کا نوٹس

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملتان میں پولیس کے مبینہ نجی ٹارچر سیل کی خبر کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار نے معاملے کی انکوائری کے بعد ذمہ داران کے خلاف فوری قانونی و محکمانہ کارروائی کا حکم جا ری کر دیا ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا کہ اختیارات …

مزید پڑھئے

رحمان ملک کا سابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار

سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک نےسابق چیئرمین سینیٹ وسیم سجاد کی اہلیہ کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہنا تھا کہ   اللہ تعالیٰ وسیم سجاد کی اہلیہ کو جوار رحمت میں …

مزید پڑھئے