پاکستان

کراچی میں پانی کی غیر منصفانہ تقسیم ہو رہی ہے ، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ کراچی میں پانی کی غیر منصفانہ تقسیم ہو رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں پانی کا شدید بحران ہے ، کراچی کا کوئی علاقہ ایسا نہیں ہے جہاں شہری پانی کے لیے ترس نہ رہے ہوں۔ …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کا  ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئسولیشن مکمل کرنے اور کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی …

مزید پڑھئے

قومی ون ڈے کرکٹ ٹیم کا اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہوٹل پہنچنے پر قومی اسکواڈ میں شامل تمام ارکان کی کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی، اسکواڈ میں شامل تمام ارکان ایک روز مکمل آئسولیشن میں رہیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ  آئسولیشن مکمل کرنے اور کووڈ 19 ٹیسٹنگ کے رزلٹ منفی آنے پر قومی …

مزید پڑھئے

سارہ خان2021 کی 100خوبصورت خواتین کیلئے نامزد

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سارہ خان 2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال ٹاپ بیوٹی ورلڈ کا آفیشل پیج دنیا بھر سے100 خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کرتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by TB WORLD #TBworld2021 (@topbeautyworld.official) اس سے قبل دنیا بھر سے 100 خوبصورت …

مزید پڑھئے

بلاول صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا ، راجہ پرویز اشرف

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ بلاول صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  لاہور کی عوام ، پی پی کارکنان اور عہدیداران نے جس طرح استقبال کیا ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار کا دورہ کراچی

وفاقی وزیر صنعت و پیداوار مخدوم خسرو بختیار کل کراچی کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں واقع موبائل اور آٹوموبائل مینوفیکچرنگ پلانٹس کا ٹور شامل ہو گا، وفاقی وزیر انڈسٹریل پارکس کی تعمیراتی پیش رفت سے متعلق اجلاسوں کی صدارت بھی کریں گے۔  ترجمان کا کہنا ہے کہ  وفاقی وزیر خسرو بختیار کراچی میں مقیم …

مزید پڑھئے

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 16 ستمبر کو ہوگا

شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کا 2 روزہ اجلاس 16 ستمبر کو دوشنبے میں منعقد ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شریک ہوں گے، وزیراعظم سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے 16 ستمبر کو تاجکستان روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سربراہ کانفرنس کے دوران کئی دستاویزات …

مزید پڑھئے

نیمل خاور نے بڑی کامیابی حاصل کر لی

پاکستان کی خوبصورت سابق اداکارہ نیمل خاور خان  نے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ نیمل خاور خان کو انسٹا فالوورز کی 2 ملین  تعداد ہونے پر تحفے میں مزیدار کیک تحفے میں ملا ہے۔ سابقہ اداکارہ نے انسٹا اسٹوری پر ایک کیک کی تصویر شیئر کی ہے  جو کہ انہیں ان کے انسٹا فالوورزکی تعداد 2 ملین ہونے پر مبارکباد …

مزید پڑھئے

پاکستان پولینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان پولینڈ کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولینڈ کے وزیر خارجہ زگنوراؤ کا وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں دونوں وزرائے خارجہ کے مابین دو طرفہ تعلقات اور افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال …

مزید پڑھئے

جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب

سرسید یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں جیویلن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب پذیرائی کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق  ارشد ندیم کو گولڈ میڈل اور دو لاکھ روپے کا نقد انعام دےدیا گیا، سرسید یونیورسٹی کے چانسلر جاوید انوار نے گولڈ میڈل پہنایا اوروائس چانسلر ولی الدین نے دو لاکھ روپے نقد انعام دیا  ہے۔ یاد …

مزید پڑھئے