پاکستان

ملکی ایٹمی اثاثہ جات مضبوط ہاتھوں میں ہیں، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملکی ایٹمی اثاثہ جات مضبوط ہاتھوں میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر خزانہ ،  وزیر داخلہ ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی ، تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ڈی جی آئی ایس آئی …

مزید پڑھئے

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا

کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹوئنٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 15 ستمبر سے بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ میں شروع ہونے والے کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹی ٹونٹی کے لیے اسکواڈز کا اعلان کردیا گیا ہے، ان اسکواڈز کا انتخاب چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے ہیڈ کوچز نے سیکنڈ الیون کے ہیڈ کوچز کی مشاورت سے …

مزید پڑھئے

سابق سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئی ہیں

سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ انتقال کرگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کچھ دن سے کومہ میں تھیں۔ ذرائع کے مطابق سابق وفاقی وزیر و سینیٹر فیصل واوڈا کی والدہ کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد ڈی ایچ اے فیز 7 کی مسجد عائشہ میں …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی علی رحمان کے ساتھ تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی اداکارہ علی رحمان کے ہمراہ تصسویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ گلابی رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جبکہ علی رحمان سرمائی رنگ کا لباس زیب تن کیے ہوئے ہیں۔   View this post …

مزید پڑھئے

بجلی کے بلوں پر ٹیکس کی مثال ایسی ہے جیسے کمائے باپ اور اُڑائے بیٹا، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ بجلی کے بلوں پر ٹیکس کی مثال ایسی ہے جیسے کمائے باپ اور اُڑائے بیٹا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ حکومت نے بلدیہ کراچی میں جیالے ایڈمنسٹریٹر کو نوازنا شروع کردیا ہے ، سندھ حکومت کراچی میں بے اختیار …

مزید پڑھئے

اداکارہ اسرا بلگیچ2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد

فہرست میں ترکش اداکارہ اسرا بلگیچ کا نام  شامل کیا گیا تھا۔ ترکی کی معروف اداکارہ اداکارہ اسرا بلگیچ2021 کی 100 خوبصورت خواتین کے لیے نامزد ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق ہر سال ٹاپ بیوٹی ورلڈ کا آفیشل پیج دنیا بھر سے100 خوبصورت چہروں کی فہرست جاری کرتا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by TB …

مزید پڑھئے

چیئرمین نیب کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیرِ صدارت نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں نیب کراچی کی کارکردگی، 2017ء سے 2021ء کے دوران دی جانے والی سزاؤں کا جائزہ لیا گیا، ڈی جی نیب کراچی ڈاکٹر نجف قلی مرزا نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1210نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1210نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 19945 نمونے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں مجموعی طور …

مزید پڑھئے

ای ووٹنگ مشین ایک ٹیکنالوجی ہی نہیں شفافیت پر مبنی سوچ ہے، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ای ووٹنگ مشین ایک ٹیکنالوجی ہی نہیں شفافیت پر مبنی سوچ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ کی اہمیت بڑھانےکیلیے شفاف الیکشن ضروری ہیں۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے10اعتراضات ووٹنگ …

مزید پڑھئے

اداکارہ حرا کی پوسٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہیں اور کافی شوخ مزاج کی بھی مالکن ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کے فوٹو شوٹ کی کچھ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial) ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا …

مزید پڑھئے