پاکستان

اداکارہ عروہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز اندسٹری کی اداکارہ عروہ حسین کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ عروہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by URWA HOCANE (@urwatistic)   View this …

مزید پڑھئے

افغانستان کا  امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے،وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا امن و استحکام ہمارے مفاد میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے حوالے سے ورچوئل وزارتی رابطہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان کے حوالے سے منعقدہ اس بروقت اجلاس میں مدعو کرنے پر سیکرٹری آف اسٹیٹ، انتھونی بلکن اور …

مزید پڑھئے

حکومت پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے، مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے۔ تفصیلات کے مطابق جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےا پنے ایک بیان میں کہا کہ اب دنیا بھی طالبان کے ساتھ کھلے دل کا مظاہرہ کرے۔ اپنے بیان میں جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ نے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اور خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویرپوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) عائزہ …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کے فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

تالاب میں پھنسی ڈولفن کو ریسکیو کرلیا گیا

امریکی ریاست لوزیانا میں تالاب میں پھنسی ہوئی ڈولفن کو ریسکیو کرکے واپس سمندر میں پہنچا دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست لوزیانا میں گزشتہ دنوں آنے والے طوفان  کے پانی کے ساتھ اس علاقے کے ایک تالاب میں پھنس گئی تھی۔ تاہم اب ریسکیو کرکے اسکے قدرتی ماحول میں اسے واپس پہنچادیا گیا ہے۔ …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو 2 روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2 روزہ دورے پر رحیم یار خان پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اقبال آباد انٹر چینج پر بلاول بھٹو کی آمد پر کارکنان نے والہانہ استقبال کیا، بلاول بھٹو کارکنان کے ہمراہ قافلے کی صورت میں جمالدین والی روانہ ہوگئے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو آج رات جمالدین والی …

مزید پڑھئے

اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگ لی

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے قوم سے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میرا اپنی قوم اور اپنے وژن کو اس طرح چھوڑ کر جانے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، مجھ پر صدارتی محل کی سیکیورٹی نے زور …

مزید پڑھئے

حریم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں، ایئرپورٹ پر روک لیا گیا

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ایئرپورٹ پر روک لیا گیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account) اداکارہ حریم شاہ نے انسٹاگرام …

مزید پڑھئے

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں تماشائیوں کومیچ دیکھنے کی اجازت مل گئی

پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز میں تماشائیوں کو میچز دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔ تفصیلات کے  مطابق این سی او سی کی ہدایت پر  پنڈی اسٹیڈیم اور قذافی اسٹیڈیم میں 25 فیصد تماشائیوں کو اجازت حاصل ہے ، پنڈی اسٹیڈیم میں 4500 اور قذافی اسٹیڈیم میں 5500 تماشائیوں کو اجازت حاصل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹکٹوں کے …

مزید پڑھئے