لاہور: شوگر ملیز کے ملکان نے چینی کا بحران پیدا کرنے کی تیاری کر لی
لاہور میں شوگر ملیز کے ملکان نے چینی کا بحران پیدا کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چینی کی قیمت 110 روپے کلو تک پہنچ چکی ہے، چینی کی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے حکومتی اقدامات ختم ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ لاہور میں حکومت نے چند ماہ قبل چینی 80 …
مزید پڑھئے