پاکستان

اینٹی بایوٹکس کی خصوصیات اب غذا ئوں میں دریافت

کچھ قدرتی غذائوں میں بلکل اینٹی بایوٹکس ادویات کی طرح کے خواص پائے جاتے ہیں اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ انہیں کس مرض میں اور کتنی مقدار میں لیا جائے تاکہ وہ اپنا اثر دکھا سکے۔ دنیا بھرمیں اینٹی بایوٹک ادویات 1940 سے استعمال کی جارہی ہیں، لیکن اس کے بے انتہا مضر صحت اثرات جیسے ہر 10 …

مزید پڑھئے

اگلے طوفان کی پیشگوئی، پاکستان کو کتنا خطرہ ہے؟

خیلج بنگال میں پیدا ہونے والے دباؤ کی وجہ ہے اگلے طوفان کی پیشگوئی کردی گئی ہے جسے جواد کا نام دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ خلیج بنگال میں دباؤ کے باعث ڈپریشن پیدا ہورہا ہے جو کہ طوفانی صورتحال اختیار کرسکتا ہے۔ جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ اس طوفان …

مزید پڑھئے

خاتون کے پاؤں میں کیل چبھنے پر شاپنگ مال کو تقریباً ڈیڑھ ارب کا ہرجانہ

عدالت نے شاپنگ مال انتظامیہ کو خاتون کے پیر میں کیل چبھنے پر 10 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خاتون اپریل جونز نے اٹلی کی عدالت میں مقدمہ درج کروایا جس میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ وہ 2015 میں ایک نجی شاپنگ مال میں کچھ چیزیں خرید …

مزید پڑھئے

اعجاز پٹیل نے بھارتی شیروں کا ان ہی کے گھر میں شکار کرلیا، اننگ میں 10 وکٹیں

ممبئی: نیوزی لینڈ کے بولر اعجاز پٹیل نے بھارت کے خلاف ایک اننگ میں 10 وکٹیں حاصل کرلی ہیں جس کے بعد وہ ایک اننگ میں 10 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے ہیں۔ ممبئی میں پیدا ہونے والے اعجاز پٹیل نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے بھارت کی 10 وکٹیں اڑا دی …

مزید پڑھئے

حکومت نے 20ہزار ارب کے قرضے لے کر 71 سالہ تاریخ کا ریکارڈ توڑ دیا ، شہباز شریف

شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے39ماہ میں20ہزارارب کےقرضے لے کر 71 سالہ تاریخ کاریکارڈتوڑ دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے ، مہنگائی ، بےروزگاری ملک کو کھو کھلا کررہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان مہنگائی کےحوالے سے دنیا میں تیسرے …

مزید پڑھئے

136 ہندو یاتریوں کی پاکستان آمد

136 ہندو یاتریوں کی واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان آمد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یاتری ہندو دھرم کے رہنما سائیں شادھرام کے 313ویں جنم دن پر شرکت کرنے کے لیے آئے ہیں۔    136 ہندو یاتری شدھانی دربار ضلع گھوٹکی حیات پتافی سندھ کی تقریبات میں شرکت کریں گے جبکہ یاتری 4 دسمبر سے 15 دسمبر تک سندھ کے …

مزید پڑھئے

نومبر کے دوران شہر لاہور میں جرائم کا راج رہا

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں نومبر کے دوران شہریوں کی جان و مال ڈاکوؤں کے نرغے میں رہی، ڈکیتی مزاحمت پرشہر میں خاتون سمیت 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا، چوری اور چھینا چھپٹی کی وارداتوں میں ایک ہزار سے زائد شہری موٹر سائیکلیوں سے محروم کردئیے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ 35 سے زائد قیمتی گاڑیاں …

مزید پڑھئے

پاکستان میں موجود علیشان کروز شپ کی اہم معلومات

پاکستان میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے ایک 14 منزلہ کروز شپ کی آمد کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں جو کسی عالیشان محل سے کم نہیں ہے۔ اس حوالے سے رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اس شپ میں 1411 کمرے موجود ہیں جبکہ ایک  عدد 7 اسٹار ہوٹل، شاپنگ مال، گیمنگ زون، سوئمنگ پول اور 3 بال روم …

مزید پڑھئے

یہ الیکشن ریفرنڈم ہے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریفرنڈم ہوگا، عطااللہ تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے کہا کہ یہ الیکشن ریفرنڈم ہے مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف ریفرنڈم ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ نے منظم تحریک چلائی شائستہ پرویز ملک نے اپنا مقام خود بنایا ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

انتخابی فہرستوں کی درستگی 21 دسمبر تک، الیکشن کمیشن

انتخابی فہرستوں کی درستگی کا عمل الیکشن کمیشن کے مطابق اب 21 دسمبر تک جارہے گا۔ الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق  چاروں صوبوں میں عملہ تعینات ہے گھر گھرجا کر تصدیق کروارہے ہیں، صوبوں میں مانیٹرنگ ٹیم موجود ہیں اس عمل کا مقصد ووٹرزکی مشکلات کو کم کرتا ہے انتخابی فہرستوں کی درستگی کا مقصد ہے کہ درست فہرست …

مزید پڑھئے