پاکستان

سندھی کلچرل ڈے محبت پیدا کرنے والا دن ہے ، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھی کلچرل ڈے محبت پیدا کرنے والا دن ہے۔  وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے میری ٹائم میوزیم میں سندھی کلچرل ڈے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھی ثقافت کا دن تمام رہنے والے لوگ مناتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کے لوگ بھی اب سندھی کلچرل ڈے مناتے …

مزید پڑھئے

خواتین ورکرز کا کام کی جگہ پر سازگار ماحول کی فراہمی اور تحفظ کا مطالبہ

خواتین ملازمین کے اتحاد (ویمن ورکرز الائنس کراچی) نے لیبر ڈیپارٹمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ خواتین کے کام کرنے کی جگہ پر سازگار ماحول فراہم کیا جائے اور ان کے تحفظ کو یقیقی بنایا جائے۔ ویمن ورکرز الائنس کا کہنا ہے کہ پاکستان کی نصف سے زیادہ آبادی خواتین پر مشتمل ہے، مگرخواتین کی اس آبادی کا کم و …

مزید پڑھئے

رواں سال ملکی معیشت کی گروتھ 5 فیصد متوقع ہے، حماد اظہر

حماد اظہر نے کہا ہے کہ رواں سال ملکی معیشت کی گروتھ 5 فیصد متوقع ہے۔  وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی رپورٹ کےمطابق پاکستان میں غربت میں کمی آئی ہے ، شہبازشریف مہنگائی کےمعاملے پرپہلے بھی غلط تھے آج بھی غلط ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے روزگاری نہیں معیشت تیزی سے بڑھ رہی …

مزید پڑھئے

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا

شائقین کرکٹ کے لئے خوشخبری ، پی سی بی پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز سیریز کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق کراچی کے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی اجازت مل گئی ہے۔ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم  میں کورنا کے بعد پہلی مرتبہ سو فیصد شائقین کی گراؤنڈ …

مزید پڑھئے

اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سےمنسلک کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، اسد عمر

اسد عمر نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو جی ٹی روڈ سےمنسلک کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مارگلہ ایونیو کا کام جلد مکمل ہوجائے گا ، اسلام آباد میں ترقیاتی کام جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال اسلام آباد میں پانی …

مزید پڑھئے

امیکا، سب سے بہترین انسانی تاثرات والا روبوٹ

برطانوی انجینیئروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کا تیارروبوٹ چہرے کے اتنے واضح اور بہترین تاثرات رکھتا ہے کہ لوگ اسے دیکھ کر حیران ہیں اور اس کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ اسے امیکا کانام دیا گیا ہے۔ اسے دیکھ کر کئی لوگ ششدر رہ گئے ہیں جبکہ کچھ لوگوں نے حقیقت …

مزید پڑھئے

خالصتان ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل ہوگا

لندن: سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے لئے ریفرنڈم کا پانچواں مرحلہ کل برطانیہ میں ہوگا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق رواں سال اکتوبر میں برطانیہ میں مقیم سکھ برادری کی جانب سے ریفرنڈم کا مرحلہ شروع ہوا جس میں ہزاروں سکھوں نے حصہ لیا جبکہ 4 مرحلوں کے بعد پانچواں مرحلہ کل سے شروع ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق سکھوں …

مزید پڑھئے

کرن جوہر نے کنگنا کو اپنی فلم کے پوسٹر سے نکال دیا

ہدایت کار کرن جوہر نے اداکارہ کنگنا رناوت کو اپنی کامیاب فلم ’انگلی‘ کے پوسٹر سے نکال دیا۔ بالی ووڈ ادکارہ کنگنا رناوت اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے ہر وقت خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں اور وہ اکثر فلمی شخصیات کو بھی تنقید کا نشانہ بناتی رہتی ہیں ، خاص طور پر ہدایت کار کرن جوہر ان کے …

مزید پڑھئے

فن لینڈ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں 5 سفید فام انتہا پسند گرفتار

یورپی ملک فن لینڈ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں 5 افراد کو گرفتارکیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فن لینڈ میں دہشت گردی کا منصوبہ بنانے کے الزام میں 5 انتہا پسندوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ان پانچوں افراد کا تعلق فن لینڈ کے جنوب مغربی علاقے کنکانپا سے ہے۔ گرفتار کئے …

مزید پڑھئے

سیٹلائٹ سے لی گئی تصویر میں ماؤنٹ ایورسٹ کی تلاش ممکن ہے؟

انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن  میں موجود  ناسا کے ایک خلا باز  نے سیٹلائٹ کی مدد سے ماؤنٹ ایورسٹ کی تصویر لینے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ اس مارک ٹی نامی خلا باز نے اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اس تصویر کو شیئر کیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ ماؤنٹ ایورسٹ کی  تصویر ہے جو کہ خلا سے …

مزید پڑھئے