پاکستان

سندھ حکومت کی ناقص حکمت عملی، 54 فیصد سے زائد شہری ویکسینیشن سے محروم

سندھ حکومت کی ناقص حکمت عملی کے سبب  54 فیصد سے زائد شہری ویکسینیشن سے محروم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں کورونا وائرس ویکسین کی دوسری خوراک نہ لگوانے والوں کی شرح 44.79 فیصد ہے جبکہ ویکسین کی ایک بھی ڈوز نہ لگوانے والے شہریوں کی شرح 54.08 فیصد ہے۔ سندھ کے 29 اضلاع میں 2 کروڑ 48 …

مزید پڑھئے

ژالے سرحدی کا نیا لک مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Zhalay Sarhadi Official (@zhalay) اداکارہ کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مغربی لباس زیب تن کی …

مزید پڑھئے

آج ایک بار پھر اردو بولنے والوں کو ڈرایا جا رہا ہے ، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ آج ایک بار پھر اردو بولنے والوں کو ڈرایا جا رہا ہے۔  وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج اور حکومت کے خلاف تنقید کرنا سیاسی جماعتوں کا حق ہے ، ایم کیو ایم ماضی کی روایتوں کو دہراتے ہوئے نفرت انگیز اور تعصب پر مبنی باتیں کررہی ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

قومی سلامتی بریفنگ سے متعلق سوال پر سائرہ بانو کا صحافی کو طنزیہ جواب

آج 6 دمسبر بروز پیر قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کی سربراہی میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی اسمبلی کے اراکین نے بھی شریک ہوئے۔ تاہم اہم ترین میٹنگ کے بعد حکومت کی اتحادی جماعت گرانڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی رکن سائرہ بانو کی جانب سے دیا گیا بیان موضوعِ بحث بن گیا۔ اجلاس …

مزید پڑھئے

بگ بیش لیگ: میلبورن رینی گیڈز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کل ٹکرائیں گی

بگ بیش پریمئیرلیگ سیزن 10  کے تیسرے میچ میں کل میلبورن رینی گیڈز اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کا ٹکراؤ کل ہو گا۔ میچ مارول اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ میلبورن رینی گیڈز کا گزشتہ بگ بیش سیزن کافی خراب تھا ، اور پوائنٹس ٹیبل پر ان کے حصے میں 4 فتوحات درج تھیں۔ ٹیم انتظامیہ نے گزشتہ سیزن کی خراب کارکردگی …

مزید پڑھئے

ترک کرنسی ’’لیرا‘‘ کی قدر میں مزید کمی، مالیاتی پالیسی کی کم شرح پر تحفظات برقرار

ترکی کی کرنسی لیرا کی قیمت میں آج ایک فیصد کی مزید کمی ہوگئی۔ گزشتہ ماہ سے لیرا کی قدر ڈالر کے مقابلے میں 30 فیصد کمی کے بعد 14.00 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی۔ ترکی کی غیر روایتی مالیاتی پالیسی کے بارے میں تشویش کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے جس کے باعث لیرا ڈالر کے مقابلے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا 23 مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ( پی ڈی ایم) نے ۲۳ مارچ کو اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کردیا۔ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیوں سے استعفوں کا فیصلہ اپنے وقت پر کریں گے۔ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم سربراہی اجلاس …

مزید پڑھئے

ذخیرہ مافیا سرگرم ،دالیں مارکیٹ سے غائب غذائی اجناس کی قیمتیں آسمان پرپہنچنےلگیں

 ذخیرہ مافیا نے دالوں،چاول ،چنے کی قیمتوں میں 40روپے تک کااضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈالر کی قدر میں اضافے سے دالوں اور دیگر غزائی اجناس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا جبکہ  چینی بھی ہول سیل میں 1روپے مہنگی ہوگئی۔ مسورکی دال 15دن میں 35روپے مہنگی ہوکر195روپے فی کلو ہول سیل میں ہوگئی۔ کراچی گرورز ایسوسی ایشن …

مزید پڑھئے

’ایلون مسک کی اجارہ داری کو روکیں‘، سربراہ یورپی خلائی ادارے کی حکومتوں سے درخواست

یورپی اسپیس ایجنسی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسپیس ایکس کے اسٹار لنک سیٹلائیٹ انٹرنیٹ سروس کے تیزی سے بڑھنے کی وجہ سے  سی ای او ایلون مسک سے اس سیکٹر میں قوائدوضوابط بنارہے ہیں۔ ادارے کے ڈائریکٹر جنرل جوزف ایشباکر کا کہنا تھا ’آپ کے پاس ایک شخص ہے جو دنیا کے آدھے فعال سیٹلائیٹ رکھتا ہے۔ حقیقت …

مزید پڑھئے

ڈیلٹا وائرس امریکی اسپتالوں کے لیے منافع بخش دھندا بن گیا

امریکا میں ڈیلٹا وائرس کا پھیلاؤ تشویشناک صورت اختیار کرگیا ہے اور اسپتال انتظامیہ اس کا بھرپور فائدہ اٹھارہی ہے۔  امریکا میں ڈیلٹا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے اور وائرس سے یومیہ ہلاکتوں کی تعداد 1300 ہوگئی ہے جب کہ اسپتالوں میں داخل ڈیلٹا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 56 ہزار بتائی …

مزید پڑھئے