پاکستان

گوجرانولہ: پولیس نے دو ماہ میں 691 ملزمان گرفتار کرلیے

گوجرانوالہ میں پولیس نے دو ماہ میں مطلوب 82 گینگز کے 691 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ گوجرانوالہ میں سٹی پولیس آفیسرکیپٹن ریٹائرڈ سید حماد عابد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس نے اے کیٹیگری کے 268 اشتہاری ملزمان گرفتار کرلئے ہیں جبکہ ملزمان سے چار کروڑ 80 لاکھ 26 یزار روپے نقدی بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ کیپٹن …

مزید پڑھئے

انفینکس کا نوٹ 11 پرو پاکستان میں فروحت کے لئے پیش

رواں سال ماہ اکتوبر میں انفینکس کا نوٹ 11 اور نوٹ 11 پو متعارف کرایا گیا تھا لیکن ان کی قیمتوں کے حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا تھا۔ تاہم اب کمپنی کی جانب سے انفینکس کی جانب سے نوٹ 11 پرو پاکستان میں فروحت کے لئے پیش کردیا گیا ہے جس کے لئے آن لائن پری آرڈر 3 …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث سی پیک بند پڑا ہوا ہے، امتیاز شیخ

 صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی نااہلی کے باعث سی پیک بند پڑا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے وفاقی وزیر مراد سعید کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی وزیر نے مواصلات کا نظام تباہ کردیا ہے۔ سندھ کے تمام منصوبے بند پڑے …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ: خراب موسم بنگلادیش کی مدد کو آپہنچا

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور کم روشنی کے باعث روک دیا گیا ہے۔ ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے جس کے پہلے دن کا کھیل بارش اور کم روشنی کے باعث روک دیا گیا …

مزید پڑھئے

جانیے، رنگ اور بچوں کی شخصیت کے درمیان کیا تعلق ہوتا ہے؟

رنگوں کا استعمال کرتے ہوئے انسان کی بہت سی بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے لیکن یہی رنگ انسان کی شخصیت سمجھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ ان رنگوں کی مدد  سے بچوں کی شخصیت اور ذہنی تناؤ کا بھی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ عام طور پر بچوں کو اجلے رنگ پسند ہوتے ہیں لیکن اگر وہ تیز رنگ …

مزید پڑھئے

’کپل شرما‘ کو گرل فرینڈ کیلیے آئی فون چھیننا مہنگا پڑگیا

بھارتی شہری نے اپنی گرل فریند کو تحفہ دینے کے لیے چاقو کی نوک پر آئی فون چھین لیا تاہم پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دلی کا نوجوان اپنی گرل فرینڈ کو قیمتی تحفہ دینا چاہتا تھا لیکن اس کے لیے اس کے پاس پیسے موجود نہیں تھے جس پر اس کے دوست …

مزید پڑھئے

یونیورسٹیوں کو سولر پر منتقل کر رہے ہیں، اختر ملک

صوبائی وزیر توانائی اختر ملک کا کہنا ہے کہ یونیورسٹیوں کو سولر پر منتقل کر رہے ہیں۔ اپنے جاری کردہ بیان میں صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ  یونیورسٹیز میں سولر انرجی کے حوالے سے کلاسیں دی جائیں گی تاکہ اس پر مزید ریسرچ بڑھ سکے۔ صوبائی وزیر توانائی اختر ملک نے کہا کہ نشتر اسپتال جنوبی پنجاب …

مزید پڑھئے

فنڈز کی کمی؛ ڈھاکا میں پاکستانی ہائی کمیشن کا بھی شکایتی خط سامنے آگیا

سربیا کے بعد اب بنگلا دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے فنڈز کی کمی اور تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر لکھا گیا شکایتی خط بھی سامنے آگیا ہے۔ گزشتہ روز سربیا میں پاکستان کے سفارت خانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے وزیر اعظم عمران خان کے نام ایک ٹوئٹ کی گئی تھی جس میں سفارتی عملے کو 3 ماہ …

مزید پڑھئے

سانپوں کو بھگانے کے لئے امریکی نے غلطی سے گھر پھونک ڈالا

امریکی ریاست میری لینڈ کی مشہور مونٹگومری کاؤنٹی میں ایک شخص کو سانپوں کو بھگانے کے لئے کسی نے کوئلے کی دھونی کا مشورہ دیا ۔ تاہم اس سے سانپ تو بھاگے یا نہیں معمولی غفلت سے پورا گھر جل کر خاک ضرور ہوگیا۔ یہ واقعہ گزشتہ جمعرات کو پیش آیا جو اب رپورٹ ہوا ہے۔ کاؤنٹی کے فائرفائٹنگ ڈپارٹمنٹ …

مزید پڑھئے

نااہل مراد سعید ملک میں بھیانک مہنگائی کا قوم کو جواب دیں ، سعید غنی

سعید غنی نے کہا ہے کہ نااہل مراد سعید ملک میں بھیانک مہنگائی کا قوم کو جواب دیں۔ وزیراطلاعات سندھ سعید غنی نے وفاقی وزیر مراد سعید کی پریس کانفرنس پر سخت رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ مراد سعید سندھ حکومت پر تنقید کرنے کے بجائے گورنر پنجاب کے انکشاف پر شرمندہ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج نااہل …

مزید پڑھئے