پاکستان

اوکاڑہ میں کھاد نایاب، کسان پریشان

اوکاڑہ میں یوریا کھاد نایاب ہو گئی ہے جس کی وجہ سے کسانوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے کھاد بلیک میں بکنے لگی ہے اور ضلع بھرمیں اس کی قلت کے باعث کسانوں کا برا حال ہوگیا ہے، ایجنسی ڈیلر شاپ پر کسانوں کا جم غفیر کھاد نہ ملنے کے شکوے کسانوں …

مزید پڑھئے

کھاد پاکستان بھر میں نایاب ہونے لگی

اوکاڑہ میں نئے پاکستان میں یوریا کھاد نایاب کسان رل گئے لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پچھلے ایک ماہ سے کھاد بلیک میں بکنے لگی ہے اور ضلع بھرمیں کھاد کی ‏‏شارٹج کے باعث کسانوں کا برا حال ہوگیا ہے جب کہ کھاد ایجنسی ڈیلر شاپ پر کسانوں کا جم غفیر کھاد نہ ملنے کے شکوے کسانوں …

مزید پڑھئے

(ن) لیگ واحد جماعت ہے جو عوام کو بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق

مسلم لیگ (ن)  کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ن لیگ واحد جماعت ہے جو عوام  کو بحرانوں سے باہر نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق، عطااللہ تارڑ ،علی پرویز ملک اورخواجہ عمران نذیر  نے مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔ پریس کانفرنس میں خواجہ سعد رفیق کا …

مزید پڑھئے

بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال ،شہر قائد میں کچرے کے ڈھیر

بلدیاتی ملازمین ہڑتال  کے باعث شہر قائد کچرے کا ڈھیر میں بدلنے لگا۔ اطلاعات کے مطابق ضلعی میونسپل کارپوریشنز اور ضلع کونسل کراچی میں بھی تالے لگے ہوئے ہیں کے ایم سی اور ڈی ایم سیز میں ملازمین نے ہفتہ بھر سے  کام بند کررکھا ہے۔ کراچی ، حیدرآباد، سکھر، لاڑکانہ سمیت سندھ بھر بلدیاتی نظام  معطل ہے جب کہ …

مزید پڑھئے

شاہ محمود قریشی کی سیالکوٹ واقعے پر مذمت

شاہ محمود قریشی نے سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستانی عوام اور سیاسی قیادت سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں ، ہم متاثرہ خاندان ، سری لنکا کی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم …

مزید پڑھئے

اسٹینڈنگ ڈیسک پر کھڑے رہ کر کام کرنا آپ کو کتنا صحت مند رکھ سکتا ہے

مسلسل بیٹھے رہنا صحت کے لیے انتہائی نقصاندہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اس طرح پورے جسم پر زبردست دباؤ بڑھتا ہے اوراعضاء بھی متاثر ہوتے ہیں۔ ساتھ ہی بے عملی ہونے سے موٹاپے، شوگر، کولیسٹرول اور جسمانی اینٹھن جیسے امراض و کیفیات بھی بڑھ سکتی ہیں۔ ورزش اور چلتے پھرنے رہنے کا کوئی متبادل نہیں اور اب تو انہیں طبی نسخے …

مزید پڑھئے

یقین ہے عمران خان سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندرا راجا پاکسے نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں لائیں گے۔ اپنی ٹوئٹ میں مہندرا راجا پاکسے نے کہا کہ سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں سری لنکن منیجر پریانتھا دیواودانا کی شدت پسندوں کے ہاتھوں موت پر وہ صدمے میں ہیں، …

مزید پڑھئے

این اے 133 ضمنی انتخابات؛ الیکشن کمشنر پنجاب کا کیمپ آفس کا دورہ

لاہور کے این اے 133 ضمنی انتخابات کے سلسلے میں صوبائی الیکشن کمشنر غلام اسرار خان نے انتخابی سامان کی ترسیل کی نگرانی کیلئے کیمپ آفس کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے انتخابی سامان کی ترسیل کی نگرانی کی اور انتظامات پر اطیمنان کا اظہار بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ حلقے میں …

مزید پڑھئے

سردیوں کے موسم میں بالوں میں تیل لگانا کیوں ضروری ہوتا ہے؟

موسم سرما کا دوسرا نام خشکی ہوسکتا ہے کیونکہ اس موسم میں ہوا، ماحول یہاں تک کہ انسانی تاثرات بھی خشک ہوجاتے ہیں یعنی مرجھا جاتے ہیں۔ اس موسم کی خشک، روکھی اور بےجان فضائیں انسانی جسم کے اعضاء پر بھی خشکی پیدا کردیتی ہیں۔ ایسے میں بالوں میں خشکی ہوجانا اسکی جڑوں کو کمزور، بےجان بنادیتا ہے جس کی …

مزید پڑھئے

این ایف سی کے نام پرپیسہ کرپشن کی نذر ہو رہا ہے ، مراد سعید

مراد سعید نے کہا ہے کہ این ایف سی کے نام پرپیسہ کرپشن کی نذر ہو رہا ہے۔  وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن کوکسی بھی کمیٹی کا حصہ نہیں بنایا گیا ، سندھ میں افسوسناک واقعات ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں اصل چہرہ دکھانے والوں کوقتل …

مزید پڑھئے