پاکستان

پولیس نے عوام کی حفاظت کیلیے رنویر سنگھ کی فلم کی مدد لے لی

ممبئی پولیس نے عوام کی حفاظت کیلیے رنویر سنگھ کی فلم کی مدد لے لی۔ چند روز قبل بھارت کے نامور اداکار رنویر سنگھ کی کرکٹ پر مبنی نئی فلم ’’83‘‘ کا ٹریلر ریلیز کیا گیا جس میں انہوں نے بھارت کو پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بنانے والے سابق کپتان کپل دیو کا کردار ادا کیا ہے اور …

مزید پڑھئے

ایل پی جی ڈیلرز کی ہڑتال کی دھمکی

لاہور: ایل پی جی ڈیلرز نے 10 دسمبر کو ہڑتال کی دھمکی دے دی ہے۔ ایل پی جی ڈیلرز عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ اگر آئی ایم ایف کے دباوں پر ایل پی جی پر دی گئی ٹیکس چھوٹ واپس لی گئی تو 10 دسمبر کو ہڑتال کریں گے، ایل پی جی گیس غریب کا ایندھن ہے، 10 دسمبر …

مزید پڑھئے

کمپیوٹرسافٹ ویئر کی تیارکردہ چھ پینٹنگز 13 لاکھ ڈالر میں فروخت

شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن یہ سچ ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی ایک سافٹ ویئر کی جانب سے تیارکردہ ڈجیٹل پینٹنگ کے چھ شاہکار 13 لاکھ ڈالر میں فروخت کئے گئے ہیں۔ مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ اور جدید سافٹ ویئر پر مبنی ّبوٹو نامی سافٹ ویئر کی تمام تخلیقات کو بطور این ایف ٹی نیلام کیا گیا …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعہ؛ کیس کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب خود دیکھ رہے ہیں، حسان خاور

پنجاب حکومت کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ سیالکوٹ واقعے کے کیس کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب خود دیکھ رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات حسان خاور نے آئی جی پنجاب راؤ سردار کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ ہوا تو پولیس حرکت میں آئی اور اقدامات کیے، اس واقعے کا …

مزید پڑھئے

پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر موصول

پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مل گئے۔ مشیر خزانہ شوکت قیاض ترین نے کہا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر مل گئے ہیں، جس پر وہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مشکور ہیں۔ 26 اکتوبر کو سعودی عرب نے پاکستان کے لئے پیکیج کا اعلان کیا تھا جس کے تحت …

مزید پڑھئے

رانا ثناءاللہ نے سیالکوٹ واقعے کا ذمہ دار وزیراعظم کو قرار دے دیا

رانا ثناءاللہ نے سیالکوٹ واقعے کا ذمہ دار وزیراعظم عمران خان اور ان کی حکومت کو قرار دے دیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ عمران نیازی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کروائیں ، سیالکوٹ میں اتنا بڑا واقعہ ہوگیا مگر عمران نیازی نے استعفیٰ …

مزید پڑھئے

پاکستان کو سعودی عرب نے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دے دیے، شوکت ترین

مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سعودی عرب نے تین ارب ڈالر ڈپازٹ کے طور پر دے دیے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں شوکت ترین نے لکھا ہے کہ میں سعودی شہزادہ محمد سلمان کا اس خیر سگالی پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔ Good news, US$3 billion …

مزید پڑھئے

مختلف ممالک میں مکمل سورج گرہن، دن رات میں تبدیل

رواں سال کا آخری سورج گرہن آج دیکھا جارہا ہے جبکہ جنوبی انٹارکٹیکا میں مکمل سورج گرہن دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور جنوبی افریقہ میں نظر آئے گا جبکہ بحر الکاہل، بحیرہ  اوقیانوس اور انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن پاکستانی وقت کے …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب

پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ورچول ہوگا جبکہ اجلاس کی صدارت شاہد خاقان عباسی کریں گے ۔ واضح رہے کہ اجلاس میں پی ڈی ایم کی آئندہ کی حکمت عملی طے کی جائے گی۔ The post پی ڈی ایم کی …

مزید پڑھئے

سی اے اے کے آئی ایل ایس نظام میں خرابی پیدا ہوگئی

سی اے اے کے طیاروں کی لینڈنگ میں مدد کرنے والے آئی ایل ایس نظام میں خرابی پیدا ہوگئی ہے۔ سی اے اے ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ کے علاوہ ملک کے تمام ایئرپورٹس کے آئی ایل ایس سسٹم میں تیکنیکی خرابی ہو گئی ہے ،  سی اے اے نے نوٹم کے ذریعے تمام ایئر لائنز کو آگاہ کر دیا …

مزید پڑھئے