پاکستان

اومی کرون کے پھیلاؤ کا خدشہ؛ پاکستان نے مزید 8 ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

این سی او سی نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کر دیا۔ این سی او سی کے مطابق کیٹیگری سی ممالک کی لسٹ 7 سے بڑھا کر 15 کردی گئی ،جس میں جنوبی افریقا، نیدرلینڈز، ہنگری، آئرلینڈ ، کروشیا، سلووینیا، ویتنام، پولینڈ، موزمبیق، لیسوتھو، ایسواتینی، بوٹسوانا، …

مزید پڑھئے

بھارت میں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 29 برس بیت گئے

نئی  دہلی: بھارت کے شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں تاریخی بابری مسجد کی شہادت کو 29 برس بیت گئے ہیں۔ آج سے 29 سال قبل 6 دسمبر کو ہزاروں کی تعداد میں ہندو انتہا پسند ایودھیا پہنچے تھے، جن کی قیادت آج بھارت میں برسراقتدار جماعت بھارتی جنتا پارٹی کی قیادت نے کی تھی۔ ہندو انتہا پسندوں …

مزید پڑھئے

پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ کون ہوگا؟ بلاول کی پیشگوئی

 بلاول بھٹو کا کہنا ہےکہ پنجاب کا اگلا وزیراعلیٰ پاکستان پیپلزپارٹی سے ہوگا۔  پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے این اے 133 کے ضمنی انتخابات کے حوالے سے لاہور کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ انتخابی مہم میں متحرک تمام جیالوں اور تنظیم کے عہدیداران کو شاباش دیتا ہوں۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نے لاہورمیں …

مزید پڑھئے

ڈھاکہ ٹیسٹ: سیریز میں پاکستان کی فتح یقینی نظر آنے لگی

ڈھاکہ: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل مسلسل بارش کے باعث تعطل کا شکار ہے۔ ڈھاکہ کے شیر بنگلا کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل مسلسل بارش کے باعث تعطل کا شکار ہے جب کہ دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے …

مزید پڑھئے

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے درخواست گزار وکیل کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ وکیل رائے نواز کھرل کی رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس میں پارٹی …

مزید پڑھئے

لاہور نے فضائی آلودگی میں ایک بار پھر سب کو پیچھے چھوڑ دیا

لاہور میں اسموگ کا راج برقرار، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہورایک بار پھرپہلے نمبر پر آگیا۔ باغوں کے شہرلاہور میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں جبکہ پنجاب گورنمنٹ کی جانب سے سخت انتظامات بھی کیے جا رہے ہیں۔ ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہورکی فضاؤں میں آلودہ ذرات کی مقدار 262 جبکہ کراچی میں 174 پرٹیکیولیٹ …

مزید پڑھئے

پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ میڈل ایسٹ ٹائٹل اور ایشین ٹائٹل کیلئے فائٹ کریں گے

پاکستانی باکسر زعثمان وزیر اور آصف ہزارہ 15 دسمبر کو دبئی میں ورلڈ باکسنگ کونسل کے زیرِاہتمام میڈل ایسٹ ٹائٹل اور ایشین ٹائٹل کے لیے فائٹ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسرز عثمان وزیر اور آصف ہزارہ نے اس عزم کا اظہار کیا کہ فائٹ میں اپنے مدمقابل افریقی باکسرز کو شکست دیں گے۔ گلگت بلتستان کے عثمان وزیر …

مزید پڑھئے

بیلجیئم: کووڈ ٹیسٹ مثبت آنے پر دو دریائی گھوڑے کوارنٹائن

بیلجیئم میں دو دریائی گھوڑوں کو کووڈ مثبت آنے پر کوارنٹائن کردیا گیا۔ بلجیئم کے شہر اینٹ ورپ کے چڑیا گھر میں جانوروں کے ڈاکٹروں نے دو دریائی گھوڑوں کو کورونا وائرس مثبت آنے پر کوارنٹائن میں منتقل کردیا۔ تاہم یہ بار واضح نہیں ہے کہ دونوں دریائی گھوڑوں یعنی 14 سالہ ایمانی اور 41 ہرمین کو یہ وائرس کیسے …

مزید پڑھئے

حلقہ این اے 133 میں کامیابی، لیگی رہنماوں کی مبارکبادوں کا سلسلہ جاری

مسلم لیگ(ن) نے لاہور کے حلقہ این اے 133 کا معرکہ سر کرلیا ہے، جس کے بعد ن لیگی رہنماوں کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔ پاکستانی پارلیمان میں قائدِ حزبِ اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے این اے 133 ضمنی انتخاب میں کامیابی پر شہبازشریف کی عوام اور پارٹی رہنماوں …

مزید پڑھئے

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائیرا سٹاف چیلنج کپ پولوٹورنامنٹ جیت لیا

پاک فضائیہ نے تیسواں چیف آف ائر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سنسنی خیزمقابلے میں پی اے ایف نے پی اے ایف بلیو کو پانچ کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق اس ٹورنا منٹ میں میں پی اےایف، پی اے ایف بلیو، پی اے ایف وائیٹ، …

مزید پڑھئے