پاکستان

بگ باس میں سلمان خان کے ہاتھوں اب کس کی شامت آئی

ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان نے اپنے مشہور زمانہ بگ باس شو میں اداکارہ شمیتا شیٹھی کو کھری کھری سنا دی۔ بگ باس بھارتی ٹی وی کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا ایک رئیلٹی شو ہے، جس میں اکثر مختلف اداکاروں کے درمیان لڑائی جھگڑے ہوتے رہتے ہیں جو اس کی اصل وجہ شہرت ہے۔ بگ باس …

مزید پڑھئے

میانمار: آنگ سان سوچی کوچارسال قید کی سزا

میانمار کی سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کوچارسال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آنگ سان سوچی کوعوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزا دی گئی ہے۔ سوچی کوسیکشن 505 بی کے تحت 2 برس جبکہ ایک اور قانون کے تحت مزید 2 برس قید کی سزا سنائی گئی …

مزید پڑھئے

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا ،شہباز گل

ڈاکٹرشہباز گل کا کہنا ہےکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو اپنی حیثیت کا اندازہ ہوگیا ہوگا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹرشہباز گل نے این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے نتائج پراپنا ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ اسلم گل کے پاس پیپلزپارٹی کا ٹکٹ نہ ہوتا تو زیادہ ووٹ پڑتے، لاہورضمنی الیکشن میں 4 لاکھ سے زائد …

مزید پڑھئے

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے فیصلہ سنایا کہ رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اور مقدمے میں بطور پارٹی شامل ہونے سے متعلق …

مزید پڑھئے

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا

سپریم کورٹ سے شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ مرحومہ کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کردی گئیں۔ جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے اس معاملے پر سماعت کی۔ عدالت کے مطابق مرحومہ کلثوم نواز اور شہباز شریف …

مزید پڑھئے

اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی کا رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی مندی دیکھنے میں آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح مارکیٹ کھلتے ہی ٹریڈنگ کے دوران 68 پوائنٹس کم ہوگئے جب کہ 100 انڈیکس میں 43 ہزار 164 پوائنٹ کی سطح پر ٹریڈنگ ہورہی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی مندی دیکھنے کو ملی تھی جب کہ گزشتہ ہفتہ …

مزید پڑھئے

استعفوں اور لانگ مارچ کا معاملہ؛ مولانا فضل الرحمان بھی ہار مان گئے

 استعفوں اور لانگ مارچ کے معاملے پر ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود پی ڈی ایم کوئی فیصلہ نہ کرسکی۔ ذرائع کے مطابق سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے بھی ہاتھ کھڑے کرتے ہوئے استعفوں اور لانگ مارچ کے بارے میں اپنے موقف میں نرمی کا فیصلہ کر لیا۔ مولانا فضل الرحمان آج پی ڈی ایم کے سربراہی اجلاس …

مزید پڑھئے

‘پیپلزپارٹی نے لاہور میں نیا جنم لیا ہے’

 آصف علی زرداری نے کہاہےکہ پیپلزپارٹی نے لاہورمیں نیا جنم لیا ہے جو پنجاب میں تبدیلی کا باعث بنے گا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے این اے 133 کے ووٹروں سے اظہار تشکر کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے عہدیداروں، کارکنوں اور ہمدردوں کو خراج تحسین پیش کیا۔ سابق صدر نے کہاکہ این اے 133 میں پیپلز پارٹی کے ووٹروں میں …

مزید پڑھئے

امریکا نے اومی کرون کو ڈیلٹا سے کم خطرناک قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ صحت نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کو ڈیلٹا سے کم خطرناک قرار دے دیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ صحت کے چیف میڈٰیکل ایڈوائزر ڈاکٹر انتھونی فاوچی کا کہنا ہے کہ ابتدائی نتائج کے مطابق کورونا کی نئی قسم اومی کرون ڈیلٹا ویرینٹ سے کم خطرناک ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹر فاوچی کا …

مزید پڑھئے

مشہورزمانہ گیم فورٹ نائٹ کا چیپٹر 3 گیمرز کے لئے حاضر ہے

مقبول زمانہ گیم فورٹ نائٹ کے تیسرے چیپٹر کو چند بڑی تبدیلیوں کے بعد جاری کر دیا گیا ہے۔ جس میں بیٹل پاس، نئے کردار، نیا جزیرہ شامل ہیں۔ ایپک کمپنی جو اس گیم کو تیار کر رہی ہے اس نے چیپٹر 3 کے پہلے سیزن کو جاری کیا ہے اور جس کانام فلپڈ رکھا گیا ہے۔ چیپٹر 2 کے …

مزید پڑھئے