پاکستان

پشاور: سی پی ڈی آئی کے زیراہتمام صحافیوں کی تربیتی ورکشاپ ختم

سنٹر فار پیس اینڈ ڈیویلپمنٹ انیشیئٹیوز (سی پی ڈی آئی) کے زیر اہتمام اور یورپی یونین  کے مالی تعاون سے پشاور میں صحافیوں کے تحفظ، ڈیجٹیل سکیورٹی اور نفسیاتی و سماجی معاونت کے عنوان سے منعقدہ تین روزہ ورکشاپ اختتام کو پہنچی۔ اس تربیتی ورکشاپ میں خیبر پختونخواہ کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔ …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی دفاع اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری ورکرز کی سیکیورٹی سخت کر دی جائے،راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں غیر ملکی فیکٹری ورکرز کی سیکیورٹی سخت کر دی جائے۔ وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں سیالکوٹ کے واقعے پر اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب، ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ، ایڈیشنل آئی جیز سی ٹی ڈی، سپیشل برانچ و متعلقہ افسران نے شرکت …

مزید پڑھئے

وسیم اکرم اپنی اہلیہ سے ملنے کے لئے بے تاب ہو گئے

سوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر اپنی اہلیہ شنیرا سے ملنے کے لیے بےتاب ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شنیرا اکرم نے اپنی اور وسیم اکرم کی سیلفی شیئر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by Shaniera Akram (@iamshaniera) انسٹاگرام پر شیئر کردہ سیلفی میں وسیم اکرم اور شنیرا …

مزید پڑھئے

سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعےمیں پنجاب پولیس کی اہم پیش رفت

سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے واقعے میں پنجاب پولیس کی اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ اپنے ایک بیان میں ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس نے تشدد کرنے اور اشتعال انگیزی میں ملوث ملزمان میں سے ایک مرکزی ملزم فرحان ادریس کو گرفتار کر لیا ہے۔ پنجاب پولیس کے ترجمان نے …

مزید پڑھئے

اداکارہ کبریٰ خان کے برائیڈل لُک کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کبریٰ خان کا برائیڈل لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا ہے۔ ادکارہ کبریٰ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Kübra Khan (@thekubism) اداکارہ کی تصویر کو مداحوں کی جناب سے بہت پسند کیا جا …

مزید پڑھئے

نسلی تعصب برتنے پر یارکشائر نے 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کر دیا

انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے نسلی تعصب برتنے پر 16 رکنی کوچنگ اسٹاف کو برطرف کر دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق کاؤنٹی کرکٹ کلب یارکشائر نے  یہ اقدام پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر عظیم رفیق کی جانب سے لگائے گئے الزام کے بعد کیا. یارکشائر کرکٹ کلب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم …

مزید پڑھئے

سفارتی تنازع: لبنانی وزیر اطلاعات جارج قرداحی عہدے سے مستعفی

لبنان کے وزیر اطلاعات جارج قرداحی نے خلیجی ممالک سے سفارتی تنازع کے بعد آج باضابطہ طور پر استعفیٰ دے دیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق جارج قرداحی نے کہا تھا کہ وہ آج دوپہر مستعفی ہوجائیں گے۔ وہ عہدے سے چمٹے رہنا نہیں چاہتے، اگر یہ ملک کیلیے فائدہ مند ہے تو وہ لبنان کو …

مزید پڑھئے

خصوصی افراد کو بنیادی سہولتیں تک دستیاب نہیں، سراج الحق

سراج الحق نے کہا ہے کہ خصوصی افراد کو بنیادی سہولتیں تک دستیاب نہیں۔ معذوروں کے عالمی دن پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے  بیان میں کہا کہ پاکستان میں معذور افراد کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان بیت المال اور دیگر حکومتی پروگرامزمعذوروں کی رجسٹریشن کر کے مالی امداد کو یقینی بنائیں۔ …

مزید پڑھئے

وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزماں نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں تعینات وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزماں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے قومی ہائی پرفارمنس سینٹر کے وکٹ کیپنگ کوچ عتیق الزماں نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے عتیق الزماں کا استعفیٰ …

مزید پڑھئے