پاکستان

غلطی سے خریدے گئے دونوں لاٹری ٹکٹوں پر انعام نکل آیا

نارتھ کیرولینا کے ایک شخص نے لاٹری کے دو ٹکٹ خریدے جو تصویر میں یکساں دکھائی دے رہے ہیں۔ لیکن قسمت دیکھئے کہ دونوں ٹکٹ پر ہی انعامات نکل آئے۔ انعامات کی کل رقم سات لاکھ اسی ہزار ڈالر ہے۔ 49 سالہ اسکوٹی تھامس نے جب اس ٹکٹ کے نمبر بھرے تو غلطی سے یکساں بھردئیے اور ان کے بیٹے …

مزید پڑھئے

کورونا وبا کے باوجود اسلحہ بنانے والی کمپنیوں کو ایک سال میں 531 ارب ڈالر کا فائدہ

عالمی سطح پر دفاعی ساز و سامان کی خریداری اور بین الاقوامی تنازعات کے حوالے سے  تحقیقاتی بین الاقوامی ادارے اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے اسلحے کی خریداری سے متعلق سالانہ رپورٹ جاری کی ہے۔ پوری دنیا کے کورونا وبا کی لپیٹ میں آنے کے باوجود عالمی سطح پر اسلحے اور دفاعی سامان کی خرید و فروخت …

مزید پڑھئے

پاکستان کا بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیر روکے کا مطالبہ

پاکستان نے بابری مسجد کی جگہ پر مندر کی غیر قانونی تعمیرکو فوری روکے کا مطالبہ کردیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق بی جے پی آر ایس ایس کے انتہا پسندی سے بابری مسجد کے انہدام کو آج ایک اور سال مکمل ہوگیا۔ یہ دن ہندوستان کی مسلم دشمنی اور ریاستی ملی بھگت نفرت …

مزید پڑھئے

سندھ کی تمام سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں ، وسیم اختر

وسیم اختر نے کہا ہے کہ سندھ کی تمام سیاسی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں۔  متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق میئر کراچی وسیم اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک وزیراعلیٰ ٹیم کےہمراہ بات کرنےنہیں آئیں گےاحتجاج جاری رہےگا۔ انہوں نے کہا کہ ہم دھرنا دیں گے،یہ گولیاں ماریں گے …

مزید پڑھئے

والد کے ساتھ کھیلنے والے بچے بہت تیزی سے سیکھتے بھی ہیں

ایک تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ پہلے چار ماہ تک والد کی آغوش میں رہتے ہوئے کھیلنے والے شیرخوار بچوں کے دماغ پر والد کی قربت کا گہرا اثر ہوتا ہے اور وہ اس عمر کےضروری معاملات بہت تیزی سے سیکھتے ہیں۔ ایسے بچوں کے تاثرات اور احساسات پر بھی ان کا اثر ہوتا ہے۔ یہ تحقیق لندن کے …

مزید پڑھئے

سری لنکن شہری کی میت کو سرکاری اعزاز کے ساتھ روانہ کیا گیا ، عثمان بزدار

عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سری لنکن شہری کی میت کو سرکاری اعزاز کے ساتھ روانہ کیا گیا۔  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبائی وزیر اعجاز عالم نے پریانتھا کمارا کی میت کو روانہ کیا۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی،سری لنکا کے اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ،محکمہ داخلہ پنجاب کے حکام اورسری لنکن ہائی …

مزید پڑھئے

جیکولین فرننڈس کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا، تفتیشی افسران اپنے ساتھ لے گئے

گزشتہ شب جیکولیں فرننڈس کو ممبئی ائیرپوڑت سے بیورون ملک جانے سے رو ک لیا گیاتھا اور تفتیشی افسران انہیں اپنے ساتھ لے گئے تھے تاہم انہیں کچھ تفتیش کے بعد گھر جانے کی اجزت دے دی گئی۔ ۔ بالی وڈ کی سری لنکن نژاد اداکارہ جیکولین فرننڈس دبئی کے ایک شو میں شرکت کے لئے ممبئی ائیرپورٹ پر پہنچی …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعہ؛ فیکٹری مینیجر پریانتھا کمارا کا جسد خاکی سری لنکا روانہ

سیالکوٹ میں فیکٹری کے مقتول مینیجر پریانتھا کمارا کا جسد خاکی سری لنکا روانہ کردیا گیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق پریانتھا کمارا کا جسد خاکی لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکن ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے کولمبو بھجوائی گئی ہے۔ اس موقع پر سری لنکن سفارتخانے کے افسران بھی موجود تھے۔ پریانتھا کمارا کا جسد خاکی گزشتہ روز سیالکوٹ سے …

مزید پڑھئے

سیوریج کے پانی سے فصلوں کی کاشت سے متعلق فتوی عدالت میں پیش

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے فتوے کی بنیاد پر گندے پانی سے کاشتکاری دینے کی درخواست خارج کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں گندے پانی سے کاشتکاری دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ملیر ندی میں بلوچ کالونی کے قریب گندے پانی سبزیوں کی کاشت کاری کی اجازت دی …

مزید پڑھئے

مریم نواز کے صاحبزادے کی اپنے ولیمے کےلئے پاکستان آمد

مریم نوازکے اکلوتے صاحبزادے جنید صفدر اپنے ولیمے کےلئے لندن سے پاکستان پہنچ گئے۔ ذرائع کے مطابق جنید صفدر صبح ساڑھے گیارہ بجے اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ائیر لائن سے پاکستان پہنچے ہیں۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمہ کی تقریبات زوروشور سے جاری ہیں۔   ذرائع کے مطابق جنید صفدر کا …

مزید پڑھئے