روزانہ ارکائیوز

وزیراعظم کا قوم سے خطاب 5 بجے نشر کیا جائے گا

وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب آج شام 5 بجے نشر کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے خطاب کی ریکارڈنگ جاری ہے ، عمران خان غریب عوام کیلئے ریلیف پیکج کا اعلان کریں گے۔ خطاب میں وزیراعظم اہم قومی معاملات پر بھی بات کریں گے۔ واضح رہے گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچ ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جاں بحق افراد کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ عثمان بزدار …

مزید پڑھئے

آصف علی نے پاکستانی ٹیم کی فتح کے لیے قوم سے دعا کی اپیل کر دی

شاندار چھکے مار کر ٹیم کو فتح دلوانے والے قومی کرکٹر آصف علی نے پاکستانی ٹیم کی فتح کے لیے قوم سے دعا کی اپیل کر دی ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دو اہم میچز میں ٹیم کو فتح دلوانے والے قومی کرکٹر آصف علی نے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپرخصوصی پیغام …

مزید پڑھئے

عوام میں کسی بیماری کے بارے میں شعور پیدا کرنا صدقہ جاریہ ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ عوام میں کسی بیماری کے بارے میں شعور پیدا کرنا بہت بڑا صدقہ جاریہ ہے۔   ڈاکٹر یاسمین راشد نے مقامی ہوٹل میں یونیسف کے زیرِ اہتمام خسرہ و روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم سے متعلق آگاہی سیمینار میں بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو ہوگا، بابر اعوان

مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس جمعے کو  صبح ساڑھےدس  بجے ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے مشیر پارلیمانی امورڈاکٹربابر اعوان  نے کہا ہے کہ  قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے حوالے سے ایجنڈا رکھیں گے ۔ انھوں نے میڈیا کو بتایا کہ سنیٹ آف پاکستان کا اجلاس بھی …

مزید پڑھئے

وزیر اطلاعات کرائے کے ترجمان ہیں ، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اطلاعات کرائے کے ترجمان ہیں۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بہت بڑا جھوٹ بولا جائے گا ، فواد چوہدری کرائے کے ترجمان ہیں ، جس وزیراعظم اور حکومت کی ترجمانی کررہے ہیں ان کے بیانات بھی آپس میں نہیں ملتے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

خرم شیر زمان کا سندھ حکومت سے مخدوش وغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان نے سندھ حکومت سے مخدوش وغیرقانونی تعمیرات کی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سال 2021 میں ایس بی سی اے کی جانب سے  عمارتوں کاسروے سامنے لایا جائے، ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول کے مطابق روزانہ 10غیرقانونی تعمیرات مسمار کی …

مزید پڑھئے

دنیا آج وفاقی حکومت کے فیصلوں کی تعریف کر رہی ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ دنیا آج وفاقی حکومت کے فیصلوں کی تعریف کر رہی ہے۔ نجی ہوٹل میں 2 روزہ قومی کانفرنس کی تقریب میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے خطاب کیا، اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی، نصرت سحر عباسی، ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری، ڈپٹی …

مزید پڑھئے

المناک بس حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرا صدمہ ہوا ہے، علی امین گنڈاپور

وفاقی وزیر آمور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا کہ المناک بس حادثے کے نتیجے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرا صدمہ ہوا ہے۔ انہوں نے آزاد کشمیر کے علاقے بلوچ میں بس حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے۔ علی امین گنڈاپور نے کہا کہ المناک بس حادثے کے نتیجے میں قیمتی …

مزید پڑھئے

ارسا کی کپیسٹی بلڈنگ میں وزارت آبی وسائل اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی ، مونس الٰہی

مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ارسا کی کپیسٹی بلڈنگ میں وزارت آبی وسائل اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل مونس الٰہی سے چیئرمین ارسا نے ملاقات کی جس میں پانی کی تقسیم ،ارسا کی تعمیری صلاحیت اور ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔ مونس الٰہی نے موجودہ پانی …

مزید پڑھئے