روزانہ ارکائیوز

لوکل بس ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کو 2 بجے تک الٹی میٹم دے دیا

لوکل بس ایسوسی ایشن نے صوبائی حکومت کو 2 بجے تک الٹی میٹم دے دیا ہے۔ صدر سریاب لوکل بس ایسوسی ایشن بلند خان شاہوانی کا کہنا ہے کہ اگر 2 بجے تک مطالبات نہیں مانے گئے تو شہر بھر کے شاہراہیں بند کردیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ کل سے اب تک صوبائی حکومت اور انتظامیہ سے کوئی …

مزید پڑھئے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں ڈینگی کے حملے جاری

سندھ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 67 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 67 نئے کیسز رپورٹ ہیں ، جن میں 40 کیسز کا تعلق کراچی سے ہے۔ اسکے علاوہ حیدرآباد میں 22، مٹیاری میں 1 اور میرپورخاص میں بھی 1 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع کا …

مزید پڑھئے

ورلڈ کپ کے ہر میچ میں کھلاڑی قوم کی امیدوں پر پورا اترے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ کے ہر میچ میں کھلاڑی قوم کی امیدوں پر پورا اترے ہیں۔ انہوں نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ کے چاروں میچوں میں قومی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے سیمی …

مزید پڑھئے

اسرائیلی فوجی فلسطین میں بدترین دہشت گردی کر رہے ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی فلسطین میں بدترین دہشت گردی کر رہے ہیں۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں انسانی حقوق کا نام ونشان بھی ختم کردیا ہے، دنیا میں امن کے لیے فلسطین اور کشمیر کے مسئلے کا حل …

مزید پڑھئے

رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام کا مقصد ہماری نوجوان نسل میں اخلاقی اقدار کو بیدار کرنا ہے، وزیراعظم

عمران خان کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی کے قیام کا مقصد ہماری نوجوان نسل میں اخلاقی اقدار کو بیدار کرنا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت رحمت اللعالمینﷺ اتھارٹی سے متعلق اجلاس ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے معاشرے میں مثبت تبدیلیاں لانے کے لیے 1400 سال قبل ہمارے نبی صلی اللہ علیہ …

مزید پڑھئے

اے ایس ایف کی کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی

ائیرپورٹس سیکورٹی فورس (اے ایس ایف) کی جانب سے کراچی ائیر پورٹ پر بڑی کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی بہت بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ ترجمان اے ایس ایف کا کہنا ہے گلف ائیر کے ذریعے بحرین جانے والے مسافر کے بیگ سے ڈیڑھ کروڑ پاکستانی روپے …

مزید پڑھئے

فیس بک نے کون سا اہم فیچر ختم کر دیا؟

سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ فیس بک نے رازداری کے خدشات پر چہرے کی شناخت کا فیچر ختم کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق منگل کے روز فیس بک حکام کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ اپنے متنازعہ چہرے کی شناخت کے نظام کوختم کرتے ہوئے اس  ٹیکنالوجی کے معاشرے پر پائے جانے والے خدشات کی …

مزید پڑھئے

پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن انتظامی اقدام اٹھائے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن انتظامی اقدام اٹھائے گی۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عوام کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنائیں گے، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں مصنوعی اضافہ کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ عثمان بزدار نے کہا کہ صوبے …

مزید پڑھئے

تیل کے گودام میں آتشزدگی، 3 افراد جھلس کر زخمی

کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں تیل کے گودام میں آگ لگنے کے نتیجے میں 3 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا ، آگ بجھانے کے عمل میں فائربریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے حصہ لیا اور ایک گھنٹے کی جدو جہد کے بعد آگ پر قابو پالیا …

مزید پڑھئے

بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل کرلیں

کراچی کے ساحل پر پھنسا ہوا بحری جہاز ہینگ ٹونگ 77 کو پورٹ سے لے جانے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹک بوٹ جہاز کے اطراف کھڑے کردیئے گئے ہیں، اس وقت سمندر میں تیز ہوائیں چل رہی ہیں۔ کے پی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ تیز ہوا کے دباؤ کی وجہ سے جہاز لے جانے …

مزید پڑھئے