ماہانہ ارکائیوز

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز ، سرکاری دفاتر بند کر دیے گئے

  عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کریوں کے باعث سندھ حکومت کی جانب سے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند کردیے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 8 اگست تک سندھ کے تمام سرکاری محکموں کو بند رکھا جائے گا جبکہ بند کیے گئے سرکاری محکموں کے ملازمین گھروں سے کام کرینگے۔ واضح رہے کہ محکمہ صحت …

مزید پڑھئے

کراچی میں 26 جون سے اب تک 5 گنا کیسز میں اضافہ ہوا ہے ، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کراچی میں 26 جون سے اب تک 5 گنا کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی سیاسی میدان میں جنگ ہوسکتی ہے لیکن انسانیت کے میدان میں ہم اپنی عوام کو اس موذی وائرس سے کیسے بچا سکتے ہیں۔ انہوں …

مزید پڑھئے

نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ نشیبی علاقوں سے نکاسی آب کیلئے تمام ضروری وسائل بروئے کار لائیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں نکاسی آب کے کام کو جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے اور متعلقہ ڈویژن کے کمشنرز اور واسا حکام کو ہدایات جاری …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر نادر شاہی فرمان جاری کررہی ہے ، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ سندھ حکومت ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر نادر شاہی فرمان جاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ایکسپو سینٹر وفاق کا ، ویکسین وفاق کی …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سرد مہری کے بعد برف پگنے لگی

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کے درمیان سرد مہری کے بعد برف پگنے لگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  دونوں جماعتوں کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنما ؤں میں پارلیمنٹ میں ساتھ چلنے اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم 9 اگست کو کامیاب پاکستان پروگرام کا اجراء کریں گے

وزیر اعظم 9 اگست کو کامیاب پاکستان پروگرام کا اجراء کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کامیاب پاکستان پروگرام میں مائیکروفنانسنگ کے ذریعے کمزور و نچلے طبقے کی زندگیاں بدلنے کا پلان آگے بڑھائے گے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ پروگرام کامیاب پاکستان کے تحت 5 لاکھ تک بلا سود قرضہ فراہم کیا جائے گا، مرکزی تقریب اسلام …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی

سندھ حکومت کی جانب سے ڈبل سواری پر عائد کی جانے والی پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر مرتضیٰ وہاب نے آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی ختم کردی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ڈبل سواری پر کسی کو نہین …

مزید پڑھئے

آصف زرداری نے اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں نیب کو جواب جمع کروا دیا

سابق صدر آصف زرداری نے اپارٹمنٹ انکوائری کیس میں نیب کو جواب جمع کروا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے جواب میں لکھا ہے کہ امریکہ میں موجود فلیٹ میری ملکیت نہیں۔ ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے جواب میں لکھا ہے کہ جس سال اپارٹمنٹ خریدا اسی سال ہی فروخت کر دیا گیا …

مزید پڑھئے

نور مقدم قتل کیس ، ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع

نورمقدم قتل کیس میں ملزم ظاہر جعفر کے جسمانی ریمانڈ میں 2 دن کی توسیع کرکے ملزم کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مدعی کے وکیل شاہ خاور کی جانب سے مزید ریمانڈ دینے کی حمائت کی گئی تھی  ان کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج سے بہت سی نئی چیزیں سامنے آئی ہیں۔ دوسری …

مزید پڑھئے

کراچی کو پلینگ اور انتقام کے تحت پیچھے دھکیلا جارہا ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ کراچی کو پلینگ اور انتقام کے تحت پیچھے دھکیلا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کے انفرادی فیصلے ہمیں کسی صورت قبول نہیں ہیں ، سندھ حکومت کی کراچی میں کوئی پہچان نہیں …

مزید پڑھئے