ماہانہ ارکائیوز

چترال تھانہ میں شکایات سیل کا افتتاح

ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال محمد فرقان بلال نے چترال تھانہ کے قریب شکایات سیل کا افتتاح کیا جس کے ذریعے کوئی بھی شکایت کنندہ دن رات کسی بھی وقت اور بغیرکسی دقت کے پولیس کے اعلیٰ افسران تک شکایت پہنچاسکتے ہیں۔ افتتاح کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس کمپلینٹ سیل میں شہریوں کے …

مزید پڑھئے

"نگاہ آنکھوں سے اوجھل ہے دلوں سے نہیں”۔۔

نگاہ صاحب سے ملاقات مقالے کی ضروریات اور معاون مواد کی فراہمی کے سلسلے میں ہوئی تھی لیکن ان سے ملنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ نگاہ صاحب صرف میری تعلیمی ضروریات پوری نہیں کی بلکہ میری ذہنی، شعری، ادبی، تاریخی اور سب سے بڑھ کر میری اخلاقی  تربیت  بھی پوری  طرح سے کرکے بھیجا۔ بہت پہلے کی بات …

مزید پڑھئے

یک زبان کارواں ادب کے زیر انتظام اسلام آباد میں مولانگاہ نگاہ صاحب کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی

اسلام آباد (نمائندہ زیل )یک زبان کاروانِ ادب (یکا) کے زیر انتظام، پروفیسر اسرارالدین کے خصوصی اہتمام سے نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں مولانگاہ نگاہ کی روح کے ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی کی گئی۔ قرآن خوانی کے بعد مرحوم کی معفرت کے لیے خصوصی دُعا کی گئی۔ قرآن خوانی میں پروفیسر اسرارالدین کے علاوہ، محمد علی مجاہد اور …

مزید پڑھئے

نگاہ مرحوم واقعی نگاہ تھے !

معروف ماہر تعلیم کھو تہذیب و ثقافت کے امین مایہ ناز محقق ،مصنف اور مترجم محترم مولا نگاہ صاحب اچانک ہمیں داغ مفارقت دے گئے اگرچہ نگاہ صاحب گزشتہ ایک سال سے جان لیوا مرض میں مبتلا تھے تاہم انہوں نے اپنے دوستوں رشتہ داروں اور عزیز و اقارب کو اس موذی مرض کے بارے ہمیشہ خوش فہمی میں رکھا …

مزید پڑھئے

شیخاندہ بمبوریت میں برفانی تودہ، چھ افراد دب گئے

Zeal Breaking News

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کیلاش کے شیخانندہ کے علاقے میں مینگیل گول جو رحمت آباد کے قریب واقع ہے، میں برفانی تودے کے نیچے بارہ افراد دب چکے تھے تاہم علاقے کے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ان سب لوگوں کو زندہ نکالنے میں کامیاب ہوگئے۔ ایس ایچ او تھانہ بمبوریت ابراہیم شاہ کے مطابق برف کے نیچے …

مزید پڑھئے

علم و ادب کا درخشان باب مولا نگاہ نگاہ

منم آں شاعر ساحر کہ بہ افسونِ سخن از نئ کلک ھمہ قند و شکر می بارم میں وہ جادوگر شاعر ہوں کہ اپنے کلام کے سحر سے قلم کی نوک سے سر تا سر قند اور شکر برساتا ہوں یہ اشعار حافظ شیرازی نے  تو اپنے بارے میں کہے تھے مگر جونہی استاد الاساتذہ مولا نگاہ نگاہ صاحب کے …

مزید پڑھئے

خیبر یونین ہال اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں خالد بن ولی شہید کی یاد میں تعزیتی ریفرنس ہوگی

پشاور(نامہ نگار) انجمن ترقی کھوار پشاوراورچترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ کے زیر اہتمام چترال کے قابل فخر فرزند خالد بن ولی شہید کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس پشاور میں منعقد کی جارہی ہے . جس میں تقریری وکوئز مقابلے اور ٹیلنٹ ایوارڈ بھی دئےجائیں‌گے . اس سلسلے میں‌ تقریب 13 جنوری بروز اتوار بوقت ساڑھے نو بجے …

مزید پڑھئے

چترال میں ترقیاتی کام ٹھیکہ داروں کے غیرمعیاری کام کی نذر

چترال(گل حماد فاروقی) چترال گول نالے پر گول دور کے لکڑی کا پل سیلاب کی وجہ سے تباہ ہوا تھا جسے کئی سال بعد دوبارہ تعمیر کیا گیا مگر اس نالے کے کنارے ڈی سی آفس روڈ پر چلڈرن اینڈ ویمن ہسپتال کی جانب حفاظتی دیوار کی تعمیر کی جارہی ہے جو اتوار کے روز بھی یہ تعمیراتی کام اسلئے …

مزید پڑھئے

مولانگاہ صاحب کا انتقال ادب، تعلیم اور کھو ثقافت کے لیے نا تلافی نقصان ہے حاجی محمدظفرودیگرچترالی دوبئی

دوبئی (نامہ نگار) معروف ماہر تعلیم مولا نگاہ کی وفات پر نہ صرف پاکستان کے مختلف شہروں میں رہنے والے چترالیوں کی طرف سے تعزیت کا سلسلہ جاری ہے بلکہ سمندر پار چترالیوں کی طرف سے بھی نگاہ صاحب کی وفات پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا گیا ہے ‘‘ دبئی میں مقیم معروف سماجی شخصیت اور صدر اور …

مزید پڑھئے

اشکومن، ادیب، شاعراورماہرتعلیم مولانگاہ مرحوم کیلئے احباب سخن کھوار کا تعزیتی اجلاس

اشکومن(کریم رانجھا) ؔ احباب سخن کھوار کا تعزیتی اجلاس نو منتخب صدر محمد حسن کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں کابینہ کے علاوہ ممبران کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔اجلاس میں انجمن ترقی کھوار چترال کے رکن ،شاعراور ریٹائرڈ پرنسپل مولا نگاہ نگاہ ؔ کی رحلت پر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی،اس …

مزید پڑھئے