ماہانہ ارکائیوز

مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرینس موسم کی خرابی کی  وجہ سے ملتوی

چترال(زیل نمائندہ) معروف شاعر،ادیب،محقق،مصنف، مؤلف،ماہر تعلیم ،سابقہ پرنسپل اور استاذالاساتذہ مولانا نگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرینس جو  26جنوری 2019بروز ہفتہ ٹاؤن ہال چترال میں منعقد ہونا تھی  موسم کی خرابی اور شدید برف باری کی وجہ سے ملتوی ہوگئی۔مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال کے صدر شہزادہ تنویرالملک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مرحوم مولانگاہ نگاہ …

مزید پڑھئے

مدرسہ،کھو ثقافت اور کالاش ایم پی اے

19 جنوری اتوار کے روز اپنے دوست عطاءالرحمن عدیم اور عنایت الرحمن عزیز کے ہمراہ مدرسہ عثمانیہ شاخ گلشن عمر جانے کا اتفاق ہوا۔ مدرسہ پشاور سے کافی فاصلے پر تھا، پشاور میں کچھ کام بھی تھے اس لیے جلدی واپسی کا ارادہ تھا۔ مدرسے میں آرٹس اور فوڈ فیسٹیول جاری تھا۔ پتہ چلا کہ مذکورہ مدرسے میں سالانہ یا …

مزید پڑھئے

آپ کے مرنے کے بعد فیس بک اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

فیس بک نے ایک نئی سیٹنگ متعارف کروائی ہے جس میں صارفین کو یہ آپشن دیا گیا ہے کہ ان کے مرنے کے بعد ان کا اکاؤنٹ مستقل طور پر ختم کر دیا جائے۔ یا اگر وہ چاہیں تو اپنے خاندان کے کسی فرد یا کسی دوست کو بعض چیزوں کے استعمال کا اختیار دے سکتے ہیں جسے وہ ان …

مزید پڑھئے

مولا نگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں تعزیتی پروگرام

Zeal Breaking News

وائس آف چترال واٹس ایپ گروپ انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کے روز معروف ماہر تعلیم شاعر و ادیب محقق اور مصنف مولا نگاہ مرحوم کی یاد میں ایک آن لائن طرحی مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے سینئر شعرا ادبا علما اور دانشور حضرات نے کثیر تعداد میں شرکت کی شعراء اور ادبا …

مزید پڑھئے

”پیپلز پارٹی کا احتساب “

ہم نے جب سے شعور کی آنکھ کھولی تب سے سیاسی افق پر کوئی ایسا سورج نمودار ہوتا نہیں دیکھا جو اپنے جلو میں اس قوم پر آزمائش لے کر طلوع نہ ہوا ہو۔ گزشتہ چند عرصہ سے ہمارے ملکی منظرنامے پر احتسابی نعرے اور احتسابی سیاست کا غلغلہ کچھ اس آہنگ سے بلند کیاگیا کہ اعلیٰ عدلیہ اور نیب …

مزید پڑھئے

یک زبان کاروانِ ادب کے زیر انتظام معروف ادیب وشاعر پرنسپل مولانگاہ نگاہ مرحوم کی یاد میں‌تعزیتی ریفرنس

اکیڈمی ادبیات اسلام آباد میں چترال کے معروف شاعر، ادیب، مصنف ، محقق استاد مولانگاہ نگاہ (مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا انعقاد پروفیسر اسرارالدین ، ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی اور قاری بزرگ شاہ الازہری کی کوششوں سے ”یک زبان کاروانِ ادب“ تنظیم کے زیرِ اہتمام کیا گیا۔ تعزیتی ریفرنس میں چترال کی نمایاں …

مزید پڑھئے

چترال پریس کلب کی جانب سے ششماہی مجلہ “چھترار” کا اجرا

چترال (نمائندہ زیل ) چترال پریس کلب  کی جانب سے  ششماہی مجلہ “چھترار” کا اجراکردیا اس حوالے سے گزشتہ دنوں ایک مقامی  ہوٹل میں افتتا حی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس میں ڈپٹی کمشنر چترال خورشید عالم محسود مہمان خصوصی تھے جبکہ آغا خان ایجوکیشن سروس کے چترال اینڈ گلگت بلتستان کے جنرل منیجر بریگیڈئر (ریٹائرڈ ) خوش محمد …

مزید پڑھئے

خالد بن ولی شہید کی یاد میں خیبر یونین ہال میں تعزیتی ریفرنس اور ایوارڈ شو

گزشتہ دنوں  اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور کے خیبر  یونین ہال میں کھوار کے نوجوان شاعر  اور ہر دلعزیز شخصیت مرحوم خالد بن ولی شہید  کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس اور ایوارڈ شو کا انعقاد کیا گیا  ۔ جس کا اہتمام چترال ایسوسی ایشن فار ایجوکیشن اینڈ ہیلتھ (CAEH) اور انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور نے مشترکہ طور پر کیا …

مزید پڑھئے

کرپشن کا منہ بولتا ثبوت

جی ہاں کرپشن یا بد دیانتی منہ پھاڑ کر پکارتی ہے کہ ہے کوئی دیکھنے والی آنکھ اور سمجھنے والا عقل جو ادھرتوجہ دے، مگر ہم یہ آواز سن نہیں سکتے ہیں ، کرپشن کو دیکھ نہیں سکتے ہیں اور ہماری عقل اس کو سمجھنے سے عاری ہے۔ یہ کوئی جاد و نہیں ہےیا کسی نے منتر نہیں پڑھا ہے …

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے آنجہانی جیفری لینگ لینڈز کو گارڈ آف آنر پیش کیا

لاہور (نامہ نگار)چترال پولیس کا ایک چاق و چوبند دستہ خصوصی طور پر چترال سے سفر کرکے لاہور پہنچا جہاں اس نے آنجہانی جیفری لینگ لینڈز کے قبر کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ جیفری لینگ لینڈز برطانوی فوج میں میجر تھے۔ تقسیم برصغیر کے بعد پاک فوج میں شامل ہوگئے اور بھارت کے خلاف 1947 کی جنگ میں حصہ …

مزید پڑھئے