ماہانہ ارکائیوز

شندور روڈ میں پہاڑی تودہ گرنے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

چترال (نمائندہ زیل) مستوج شندور روڈ کے شاہی داس کے مقام پر دو مہینوں سے پہاڑی تودہ گرنے سے بار بار بندش کی وجہ سے عوام شدید مشکلات میں مبتلا ہیں  اس وجہ سے  چترال کا گلگت بلتستان سے رابطہ بھی منقطع ہوتا  رہتا  ہے جس کے مستقل طور پر بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر منصوبہ بندی کی ضرورت …

مزید پڑھئے

بازار اور بائی پاس روڈ پر نصب ایک کروڑ روپے سے بنی سولر سٹریٹ لائٹ کے بابت تحقیقات کا مطالبہ۔ نائب صدر تجار یونین

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے عبد الولی خان بائی پاس روڈ پر چھاؤنی سے لیکر چیو پل تک سڑک کے کنارے شمسی توانائی سے چلنے والے سٹریٹ لائٹ نصب ہوچکے ہیں مگر عرصہ دو سال گزرنے کے باوجود بھی یہ سٹریٹ لائٹ ایک منٹ کیلئے بھی روشنی نہ دے سکے۔ اس کے علاوہ ایک غیر سرکاری ادارے کی جانب سے …

مزید پڑھئے

سال 2018چترال پولیس کی کارگردگی مجموعی طور پر نمایاں رہی

چترال(پریس ریلیز) چترال پولیس کی ایک پریس ریلیز کے مطابق  سال 2018چترال پولیس کی کارگردگی مجموعی طور پر نمایاں رہی ۔ڈی۔پی۔او چترال کیپٹن(ر) محمد فرقان بلال کے چارچ سنبھالنے کے بعد چترال میں منشیات کی روک تھام کے سلسلے میں خصوصی مہم شروع کی گئی جن کے خاطر خواہ نتائج سامنے آئے۔ اس مہم میں منشیات فروشوں کو دھر لیا …

مزید پڑھئے

چترال اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے زیر انتظام ۵ جنوری ۲۰۱۹ کو مختلف قسم کی علمی ادبی اور ثقافتی تقریبات کے انعقاد کا فیصلہ

پشاور(نمائندہ زیل) صوبہ خیبر پختونخوا میں چترالی طلبہ کی  نمائندہ تنظیم چترال اسٹوڈنٹس  ایسوسی ایشن  خیبر پختونخوا   نے پانچ جنوری ۲۰۱۹ بروز  ہفتہ  بمقام  نشتر ہال پشاور میں  مختلف قسم کے  علمی، ادبی اور ثقافتی تقریبات  منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تقریب صبح ۱۰ بجے  آزمائشی مقابلوں سے  شروع ہوگا ۔ گیارہ بجے  تقریری مقابلے ہونگے ۔ ڈھائی بجے  …

مزید پڑھئے