ماہانہ ارکائیوز

مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے صدر مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال

چترال(نامہ نگار)مولانگاہ نگاہ کی وفات سے کھوارزبان وثقافت کوبہت نقصان پہنچاہے۔ یہ بات انجمن ترقی کھوارچترال کے مرکزی صدرشہزادہ تنویرالملک نے منگل کے روزانجمن کے مرکزی دفترمیں منعقدہ تعزیتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے کہاکہ مولانگاہ نگاہ ایک ماہرتعلیم،ممتازشاعر،ادیب،اورکئی کتابوں کے منصف تھے۔انہیں کھوارثقافت اورموسیقی والات موسیقی کے حوالے سے سندکی حیثیت حاصل تھی۔ان کی وفات سے انجمن …

مزید پڑھئے

چترال میں غیر قانونی طور پر زخمی ہونے والا   مارخور دریا میں ڈوب کر مرگیا

چترال(گل حماد فاروقی) مارخور پاکستان کے قومی جانور ہونے کے ساتھ ساتھ  نہایت نایاب نسل کا جانور ہے جو پہاڑوں کی اونچائی پر رہتاہے۔ مارخور کے شکار کے لیے Trophy Hunting کے نام پر شکار کا پرمٹ جاری کیا جاتا ہے جس کی قیمت ایک کروڑ سے ڈیڑھ دو کروڑ تک بھی ہوسکتا ہے۔ ہر سال مارخور کے شکار کے …

مزید پڑھئے

معروف ادبی اور علمی شخصیت مولانگاہ نگاہ داغ مفارقت دے گئے

چترال(گل حماد فاروقی)معروف ماہرتعلیم،شاعر،ادیب ،محقق،مولف اور سابق پرنسپل مولانگاہ نگاہ ہفتے کی صبح داغ مفارقت دے گئے ۔مرحوم  کی نماز جنازہ پولو گراؤنڈ چترال میں ادا کرنے کے بعد سنگور میں سسکیوں،آہوں اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے سپرد خاک کیا گیا۔ مولا نگاہ نگاہ  نہ صرف ایک استاد تھے بلکہ وہ ایک محقق بھی تھے ۔درس و تدریس کے …

مزید پڑھئے

محمد علی سدپارہ ماونٹ ایوریسٹ بیس کیمپ پہنچ گئے

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ ماونٹ ایوریسٹ بیس کیمپ پہنچ گئے ۔ وہ "اپنی مدد آپ”   سردیوں میں بغیر آکسیجن دنیا کی سب سے بلند چوٹی سر کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کی مہم پر ہیں اللہ  تبارک وتعالیٰ فرزندِ گلگت بلتستان کو پاکستان کا نام روشن کرنے کی اس عظیم مقصد میں کامیابی عطا …

مزید پڑھئے

نو روزہ ڈیڈ لائین ختم ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پربونی مستوج روڈ بلاک

پرواک (حمید حقی )اپر چترال کے عوام نے نو روزہ ڈیٹ لائین  ختم  ہونے کے باوجود لوڈشیڈنگ کا مسئلہ  حل نہ کرنےاور محکمہ برقیات کا عوام کیساتھ کی جانے والی ناراوا سلوک بدستور جاری رکھنے کے خلاف خراب موسم اور ٹھٹھرتی سردی کے باوجود بمقام پرواک بھرپور احتجاج کرتے ہوے ایک گھنٹے کیلیے بونی ٹو مستوج روڈ علامتی طور پر …

مزید پڑھئے

ابو جی کی پرانی ڈائریاں اور خالد بن ولی مرحوم کی ایک غزل

یادیں بڑی سنگ دل ہوتی ہیں۔ نہ یہ دیکھتی ہیں کہ وقت کونسا ہے اور نہ یہ جانتی ہیں کہ موقع محل کیسا ہے۔ جب جی چاہے، دل کی شکستگی کی پروا کئے بغیر ٹوٹے ہوئے دل پر وار کر کے اس کے مزید ٹکڑے کر جاتی ہیں۔ آج کسی ضروری کام کے سلسلے میں ابو جی کی ڈائریاں اور …

مزید پڑھئے

چترال میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ورکرز کنونشن کی تقریب

چترال (ایم فاروق) ٹاؤن ہال چترال میں مسلم لیگ (ن) سب ڈویژن چترال کے ورکرز کنونشن منعقد ہوئی جسمیں سب ڈویژن چترال کے قائدین اور ورکرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی ، جن میں مسلم لیگ( ن) سب ڈویژن چترال کے جنرل سیکرٹری زاراعجم لال ، سابق صدر سید احمد، سب ڈویژن چترال کے صدر محمد کوثر ایڈووکیٹ، جنرل …

مزید پڑھئے

کھیل  کے میدانوں میں تجاویزات کے  خاتمے پر ایڈمنسٹریشن  کا شکریہ: جملہ اسپورٹس سوسائٹیز  بونی

بونی شہر سے تعلق رکھنے والے مختلف اسپورٹس سوسایئٹیز کے ذمہ داران نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں اپر چترال خاص کر بونی شہر میں کھیلوں کے فروغ اور دوسرے صحتمندانہ سرگرمیوں میں  بڑھ چڑھ  کر حصہ لینے اور نوجوانوں  کی بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر اسٹنٹ کمشنر مستوج جناب عنایت اللہ کو خراج تحسین  کیا ۔اور اس امید کا …

مزید پڑھئے

سیرت النبیؐ کوئز کمپٹیشن دو ہزار اٹھارہ کی روداد

جے آئی یوتھ کے زیر اہتمام گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی کوئز کمپٹیشن کا انعقاد کیا گیا ۔اس سال کوئز کمپٹیشن سیرت النبیؐ کے حوالے سے منعقد گیا۔ کوئز کمپٹیشن کے لئے عنایت اللہ سبحانی صاحب کی معروف کتاب محمدؐ عربی کا انتخاب کیا گیا ۔ سائنسی اور مادی ترقی کے باوجود  بدقسمتی سے آج کے اس دور …

مزید پڑھئے

بچوں سے زیادتی کے واقعات کے اسباب اور سدبات کے حوالے سے آگاہی مہم

چترال ( نمائندہ زیل ) ڈی۔پی۔او چترال محمد فرقان بلال(PSP)کی خصوصی ہدایت پر چترال کے 18 تھانوں کے حدود میں PLC ممبران سے بچوں سے زیادتی کے واقعات کی روک تھام کے سلسلے میں میٹنگ کا اہتمام کیا گیا۔ اس کے علاوہ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے پولیس کے ساتھ مل کر واک میں شرکت …

مزید پڑھئے