پینے کا پانی ناپید!موری بالا کے بچیوں نے عجیب انداز سے احتجاج ریکارڈ کروائی۔
چترال(گل حماد فاروقی) موری بالا کے تین دیہات پندرہ سو نفوس پر مشتمل ہیں مگر یہ لوگ پینے کے صاف پانی سے مکمل طور پر محروم ہیں۔چترال سے بونی جاتے ہوئے موری بالا میں مین روڈ پر ایک نجی کالج بھی ہےاس کالج میں اسی کے لگ بھگ طالبات زیر تعلیم ہیں مگر ان کیلئے بھی پانی کا کوئی بندوبست …
مزید پڑھئے