ماہانہ ارکائیوز

الیکشن 2018تجزیاتی رپورٹ

عام انتخابات کی تاریخ کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو پورے ملک کے بر عکس ہمارا حلقہ انتخاب ہر لحاظ سے منفرد رہا ہے ۔اس کی کئی ایک وجوہات ہوسکتے ہیں، البتہ حالیہ الیکشن میں لوگوں کے رویوں میں تبدیلی کچھ اس طرح سے واضح ہو کر سامنے آئے جن کی روشنی میں ان کی نفسیات کو سمجھنے میں …

مزید پڑھئے

وزارت عظمیٰ کے منصب پر فائز رہنے والی شخصیات

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں وزیراعظم کو مملکت کے چیف ایگزیکٹو کی حیثیت حاصل ہے جو اپنی کابینہ کے ذریعے امور مملکت چلاتا ہے، اب تک 21 سربراہان اس عہدے پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ خان لیاقت علی خان ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے جب کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کو سب سے زیادہ 3 مرتبہ اور بے نظیر …

مزید پڑھئے

ادارہ محافظ بیت الاطفال میں آزادی مشاعرہ

چترال (زیل نمائندہ) جشن آزادی  کے حوالے سے ادارہ محافظ بیت الاطفال دنین چترال کے زیر انتظام آزادی مشاعرے کا انعقاد کیا گیاجس میں چترال کے مختلف علاقوں سے بڑی تعداد میں شعراءنے شرکت کی۔ مشاعرے کی صدارت انجمن ترقی کھوار حلقہ پشاور کے کنوینئر خواجہ سعید احمد سعید  نے کی جبکہ مہمان خصوصی آر پی ایم ( ایس آر …

مزید پڑھئے

زیب النساء اور دیوان مخفی!

زیب النساء اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی ۱۵ فروری ۱۶۳۸ کو دولت آباد میں پیدا ہوئی ۔ انتہائی ذہین و فطین، عالمہ، فاضلہ قرآن مجید کی حافظہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور ادبیات سے دلچسپی رکھنے والی ایک صاف گو اور پاکیزہ طبیعت کی مالک دیندار خاتون تھی۔فارسی اور عربی ادب میں مہارت حاصل تھی، فارسی کی بہترین اور عمدہ …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 2)

شاہ شمس کے ایک رفیق و مرید جن کا نام ملائے روم بتایا جاتا ہے۔ اس کی اولاد قبیلے کے پاس قران مجید کا ایک قلمی نسخہ موجود ہےجس کے عین وسط میں راقم نسخہ جس کا نام ملا محمود بیگ درج ہےنے یہ روایت فارسی زبان میں یوں تحریر کی ہے "بابا ہایب بہ ہمراز شمس مذکور در کھوستان …

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم کے زیر اہتمام بیرموغ لشٹ میں مشاعرہ

چترال(نامہ نگار) گزشتہ دنوں چترال کی معروف ادبی تنظیم کھوار اہل قلم کے زیر انتظام پر فضا مقام بیرموغ  لشٹ میں ایک شاندار مشاعرے کا  اہتمام کیا گیا ۔مشاعرے میں چترال کے  مایہ ناز شعراء نے حصہ لیا ۔ اس خوبصورت مشاعرے کی صدارت کھوار اہل قلم حلقہ اوؤز سیز کے سرپرست اعلیٰ طاہر الدین شادان  نے کی جبکہ مہمان …

مزید پڑھئے

خیبر سکول اینڈ کالج موری لشٹ میں جشن آزادی کی پروقار تقریب اور خصوصی ایوارڈ شو

موری لشٹ(زیل نمائندہ)ملک بھر کی طرح چترال کے مختلف  تعلیمی اداروں میں  بھی جشن آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔  یوم آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب خیبر سکول اینڈ کالج موری لشٹ میں منعقد ہوئی جس  میں علاقہ کوہ کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبہ ،اساتذہ کرام،کالج کے پوزیشن ہولڈر طلبہ سمیت …

مزید پڑھئے

چترال میں جشن آزادی کی مرکزی تقریب پولوگراؤنڈمیں منعقدہوئی

چترال(زیل نمائندہ) ملک کے دوسرے علاقوں کی طرح چترال میں بھی جشن آزادی شایان شان طریقے سے منایا گیا۔مرکزی تقریب چترال سکاؤٹس ،ضلعی انتظامیہ اور ضلعی حکومت کے مشترکہ تعاون سے پولوگراؤنڈ چترال میں منعقد ہوئی۔بہت بڑی تعداد میں خواتین و حضرات، تعلیمی اداروں کے طلبہ اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ پرچم …

مزید پڑھئے

JH-6511 چترال سے پشاور جاتے ہوئے کوچ کو حادثہ 3 افراد زخمی

لواری ٹاپ (زیل رپورٹر) چترال سے پشاور جاتے ہوئے فلائنگ کوچ مین ٹنل کے بالکل قریب موڑ کاٹتے چترال کی سائیڈ میں حادثہ کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں دوخواتین اور ایک بچے سمیت تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع ابھی تک موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھئے

گولین روغیل میں خطرناک سیلاب، کئی بکریاں اور عارضی مکانات سیلاب برد

گولین(زیل نمائندہ)گزشتہ دنوں گولین ویلی کے گرمائی چراگاہ روغیل میں گرج چمک کےساتھ تیز بارش کے نتیجے میں خطرناک سیلاب آیا جس کے نتیجے میں عارضی مکانات منہدم ہونے کے ساتھ کئی بکریاں سیلابی ریلوں کی زد میں آکر ہلاک ہوگئیں۔آخری اطلاعات آنے تک کسی جانی نقصان کی کوئی خبر موصول نہیں ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ دنوں گولین …

مزید پڑھئے