ماہانہ ارکائیوز

اگلے ماہ گوگل کروم نئے ڈیزائن کے ساتھ آرہا ہے

گوگل اگلے ماہ اپنے معروف براؤزر "گوگل کروم” کو نئے ڈیزائن کے ساتھ ریلیز کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ حال ہی میں جاری کیے گئے کروم انٹرپرائز ریلیز نوٹس سے پتا چلتا ہے کہ تمام آپریٹنگ سسٹمز کے لیے کروم براؤزر کا ڈیزائن "میٹریل ڈیزائن ” سے بدل دیا جائے گا۔ میٹریل ڈیزائن گوگل کی 2014ء میں متعارف کردہ ایک …

مزید پڑھئے

گولین گول بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ مسلسل جاری،گرمی کی شدت میں مزید اضافہ، عوام مشکلات سے دوچار،

کوغذی  (نمائندہ زیل)کوغذی ،برغوزی سمیت چترال میں بڑھتی ہوئی گرمی اور پیسکو کی جانب سے گولین گول بجلی کی گھنٹوں لوڈ شیڈنگ کے باعث عوام دوہری اذیت میں مبتلا ہیں۔تفصیلات کے مطابق گولین گول بجلی کے ذمہ دار افراد ہٹ دھرمی کی انتہا کردی، چترال میں سورج سوا نیزے پر ہے اور پارہ 38 ڈگری سے بھی تجاوز کرچکی ہے …

مزید پڑھئے

خودکشی کا نفسیاتی پہلو

اس مقالے کے اقتباسات ایک اکیڈمک کاؤنسلر کے سمجھ بوجھ پر مبنی ہے، نہ کہ کسی   مینٹل ہلیتھ کاونسلر  کی سوچ کا نتیجہ۔  چونکہ یہ موضوع بہت ہی وسیع ہے لیکن اس کی اہمیت کو مد نظر رکھ کر میں نے اس موضوع کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلے حصے میں خود کشی کی تعریف اور اس  …

مزید پڑھئے

چترال کی ہونہار بیٹی سفینہ احمد نے فل برائیٹ سکالرشپ حاصل کی

چترال(نمائندہ زیل)چترال سے تعلق رکھنے والی بیٹی سفینہ احمد نے امریکہ میں  فل برائیٹ سکالرشپ حاصل کرلی ہے، سفینہ کا داخلہ امریکہ کے مشہور یونیورسٹی جیورج واشنگٹین یونیورسٹی (George Washington University) میں ماسٹر دگری پروگرام ماسٹر ان پبلک ہیلتھ کمیونکیشن اینڈ مارکیٹنگ (Masters in Public Health Communication & Marketing) میں ہوئی ہے۔ سفینہ اپنی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان …

مزید پڑھئے

ہزاروں سال بعد ایک ہی وقت مسلمان عید اور کالاش اوچال تہوار منارہے ہیں

چترال(گل حماد فاروقی) وادی کالاش میں جشن کا سماں ہے مسلمان عیدا لاضحی منارہے ہیں، کالاش قبیلے کے لوگ اپنا سالانہ تہوار اوچھال منا رہے ہیں اور رمبور کے لوگ اقلیتی رکن صوبائی اسمبلی وزیر زادہ کے انتحاب کی خوشی منارہے ہیں۔ کالاش قبیلے کے لوگ اپنا سالانہ تہوار اوچھال منارہے ہیں جو گندم کی پکنے کے بعد کٹائی کے …

مزید پڑھئے

اوسیاک دروش سیلاب متاثرین کو چوبیس گھنٹوں کے اندر اندر امداد بہم پہنچائی جائے ایم این اے چترال

چترال (نمائندہ) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن مولانا عبدالاکبر چترالی اور رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن نے جمعرات کے روز ایم ایم اے چترال کے صدر قاری عبدالرحمن قریشی کی معیت میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمو د خان سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ عید الاضحی کے روز اوسیاک دروش …

مزید پڑھئے

ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز دروش کے سیلاب زدہ گاؤں کا دورہ کیا۔

چترال(نمائندہ) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز دروش کے سیلاب زدہ گاؤں کا دورہ کیا جہاں عیدالاضحی کی صبح موسلا دھار بارش کے نتیجے میں بیس سے زیادہ گھرانے مکمل طور پر سیلاب میں بہہ گئے تھے اور 15سے زیادہ کو جزوی نقصان پہنچا تھا جبکہ تین دکانیں بھی سیلاب کی زد میں آگئے تھے۔ ضلع ناظم …

مزید پڑھئے

ڈی۔ایچ۔او چترال اسرار احمد کا عید کے روز بنیادی مرکز صحت کوغذی کا ہنگامی دورہ

کوغذی( ایم فاروق) ڈی۔ایچ۔او چترال اسرار  احمد کا بنیادی مرکز صحت  کوغذی کا ہنگامی دورہ کیا ۔ عید کے روز بھی ایمرجنسی پر موجود سٹاف اور دیگر چیزوں کا معائنہ کیا ۔ اور ہسپتال کے عملے کے کام  تسلی بخش قرار  دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عیدالاضحیٰ کی شام کو ڈی۔ایچ۔او چترال جناب اسرار احمد نے (آر۔ایچ۔سی کوغذی) کا ہنگامی …

مزید پڑھئے

وادی لاسپور میں 1931 کا بنا ہوا لکڑی کا جھولا پُل کو از سر نو تعمیر کیا جائے

چترال(گل حماد فاروقی) وادی لاسپور میں رامن  گاؤں میں دریائے چترال پر لکڑی کا جھولا پُل انتہائی حستہ حالت میں بھی اہلیاں علاقہ کے لیے واحد امد و رفت کا ذریعہ ہے۔ مگر 2015 میں سیلاب کی وجہ سے اس پل کو بہت نقصان پہنچا اس کے آس پاس  زمین  کی کٹائی کی وجہ سے پل  کسی بھی وقت دریا …

مزید پڑھئے

ایک صوفیہ کے ہاتھ میں آب و آتش

صوفیا بڑے نازک شعور کے مالک ہوتے ہے اور وہ زندگی کے تصورات اور حالات و اقعات کو باریک بینی سے دیکھتے ہے وہ فطرت کے سارے عمل کو اتنی گہرائی سے دیکھ رہے ہوتے ہے جس طرح ایک سائنسداں  ایٹموں  کی خوردبینی دنیا کا مطالعہ کرتاہے۔ مختصراً یہ کہ حالت شعور میں جیتے ہے، انسانیت کیلئے محبت اور وحدت …

مزید پڑھئے