ماہانہ ارکائیوز

محمودخان کو وزیراعلی منتخب کرنا احسن قدم ہے۔ امین الرحمن

چترال (زیل نمائندہ) پی ٹی آئی چترال کے جنرل سیکرٹری امین الرحمن نے پارٹی قیادت کی جانب سے محمود خان کو وزیر اعلی خیبر پختونخوا نامزد کرنے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی پالیسوں کے مطابق صوبے میں تبدیلی کا نیا دور شروع ہونے کے ساتھ ساتھ چترال کی ترقی میں بھی سنگ میل ثابت ہوگا۔ انہوں …

مزید پڑھئے

چترال کی تاریخ میں شاہ شمس کی اسلامی دعوت کا تذکرہ (قسط 1)

"خذرہ اور اویر کلاں، دو اہم مراکز دعوت” "ڈاکر مبارک علی پاکستان میں تاریخ کے بہت ہی مایہ ناز اسکالر شمار ہوتے ہیں۔ تاریخی عنوانات پر ان کی تقریباً بیس سے ذائد کتابیں تاریخ پبلیکیشنز لاہور سے شایع ہو چکی ہیں۔ اپنی ایک کتاب میں وہ لکھتا ہے ۔کہ "ہر شہر(علاقے) کی دو خصوصیات ہوتی ہیں ایک تو اس کی …

مزید پڑھئے

دنیا کا پہلا حج ہیکا تھون، سعودی خواتین نے پہلا انعام جیت لی

تین اگست کو پہلے Hajj Hackathon کا اختتام ہوا اور اس کے تین روز بعد انعامات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ سعودی عرب میں ہونے والے اس Hackathon میں دنیا بھر سے 3 ہزار کے لگ بھگ افراد نےاپنے نت نئے منصوبوں کے ساتھ شرکت کی ۔ اس ہیکاتھون کا مقصد حج کے دوران عازمین حج کو سہولیات فراہم …

مزید پڑھئے

موبائل ایپس جو آپ کے فون کی خفیہ اسکرین ریکارڈنگ کر رہی ہیں

فیس بک کے مشہور عالم کیمرج اینالاٹیکا اسکینڈل کے بعد انٹرنیٹ خصوصاً اسمارٹ فون صارفین میں اپنی ذاتی معلومات کے تحفظ کے حوالے سے آگہی پیدا ہوئی ہے۔ اور اس ضمن میں آئے روز نئی تحقیق سامنے آرہی ہے۔  ایسی ہی ایک تحقیق کے مطابق اسمارٹ فون میں نصب کئی ایپس فون کی اسکرین خفیہ طور پر ریکارڈ کر رہی …

مزید پڑھئے

انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ: دیر کے خلاف چترال کی جیت

Zeal Breaking News

دروش (زیل نمائندہ) انٹرڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سلسلے کے پہلے میچ میں چترال کرکٹ ٹیم نے 127 کا ہدف آخری اوورمیں 7 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ اس پہلے دیر کرکٹ ٹیم نے مقررہ اوورز میں 126 رنز بنائے۔

مزید پڑھئے

تورکھو میں بارش، ندی نالوں میں طغیانی

تورکھو(زیل نمائندہ) بدھ کی رات تورکھو اور مضافاتی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں  سیلاب اور طغیانی سے کھڑی فصل تباہ ہونے کے ساتھ ساتھ نہروں کے ہیڈ اور آب پاشی کا نظام بری طرح متاثر ہوا۔ درمیانی شب جب گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا تو سیلابی …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی چترال کے نائب صدر عہدے سے مستعفی

چترال(زیل نمائندہ)پی ٹی آئی رہنما شہزادہ آمان الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان دیکھنا میر اوژن ہے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پی ٹی آئی نے 25جولائی کے عام انتخابات میں ملک گیر واضح برتری حاصل کی جس سے ہم نئے پاکستان کے عہد میں داخل ہوگئے اور عمران …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں صفائی کی طرف توجہ دینے کی ضرورت

چترال (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں صفائی کی صورت حال اور کُوڑا کرکٹ کو بروقت ٹھکانے نہ لگانے کی شکایات روز موصول ہورہی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف مریضوں کو صاف ماحول کی دستیابی میں مشکلات ہیں بلکہ مریضوں کے ساتھ آنے والوں کو بھی اذیت اٹھانی پڑتی ہے۔ ہسپتال میں کافی تعداد میں صفائی کا …

مزید پڑھئے

خزاں رسیدہ پتے کی شاگردی

سرراہ، یونہی چلتے چلتے، ایک اوندھے منہ لیٹے پتے سے ملاقات ہوگئی۔ گٹر کے آہنی، مگر جالی دار، ڈھکن کے اوپر لیٹا یہ زردی مائل  پتااپنا سا لگا۔ میں نے موبائل کا رُخ پتے کی طرف کیا، اور اس کی تصویر اُتاری۔ نہ جانے کیوں گرے ، روندے اور خزان رسیدہ پتے اپنے اور اچھے سے لگتے ہیں۔ کوئی تو …

مزید پڑھئے

کوہ میں پانی کے لیے چیخ: افغانستان جانے کی دھمکی

چترال (موبائل رپورٹر ) بارش نہ ہونے کی وجہ سے کوہ یونین کونسل میں واقع گاؤں موری لشٹ میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری قحط سے ڈیڑ ھ سو متاثر گھرانوں نے حکومت کی بے حسی پر شدید افسوس اور مایوسی کا اظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ اگر حکومت کو ہماری ضرورت نہیں تو ہمیں سرحد پار افغانستان نقل …

مزید پڑھئے