ماہانہ ارکائیوز

یک زبان کاروانِ ادب کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ کے حوالے سےا یک سیمینار

پشاور(نمائندہ زیل)یک زبان کاروانِ ادب کی جانب سے طلبا ؤ طالبات  کے لیے کیرئیر کاؤنسلنگ کے حوالے سے ایک روزہ سیمینار ” ایکسل لرنر اکیڈمی”  بمقام ارباب روڈ پشاورمیں مورخہ 5 اگست  2018 بروز اتوار کو سہ پہر 3 بجے منعقد کیا گیا ہے جس میں کے پی کے معروف ریسورس پرسن فرید صافی کیرئیر  کے حوالے سے طلباء و …

مزید پڑھئے

کیا کتابیں واقعی زندگی بدل دیتی ہیں؟

الکیمسٹ سچ کہتے ہیں کہ دنیا گول ہے کیونکہ زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہماری ملاقات کسی سے بھی ہوسکتی ہے اور ہوتی بھی ہے۔ہم ہر روز مختلف قسم کے لوگوں سے ملتے ہیں کہ جن میں سے بعض کے ساتھ ہمارا دل کرتا ہے زیادہ وقت گزارے،بعض علم کی دولت پھیلاتے ہیں،کچھ ہمت و حوصلے کی باتیں کرتے …

مزید پڑھئے

چترال کی سیاست میں تشدد کا عنصر

حالیہ انتخابی مہم کے دوران چترال میں پہلی دفعہ سیاسی نمائندوں اور  عوام کے رویے  میں تشدد کے عنصر کا پایا جانا چترال جیسے پر امن علاقے کے لیے کسی خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں ہے۔ پُر تشدد رویے کے اظہار سے جہاں  سیاسی ناپختگی اور عدم برداشت کی موجودگی کا اظہار ہوتا ہے وہاں عوام کے رویے میں …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں Incinerator خراب،کُوڑا کرکٹ کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا 

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں ہسپتال کی گندگی کو جلانے والا Incinerator مشین جسے دو سال پہلے آغا خان ہیلتھ سروس نے فراہم کیا تھاچند ماہ کام کرنے کے بعد ناکارہ پڑی ہے۔ خطیر رقم سے خریدی گئی اس مشین کو اس مقصد کے لیے ہسپتال کو فراہم کیا گیا تھا  کہ ہسپتال میں گندگی، فضلہ اور …

مزید پڑھئے

عوام الناس کے نام

چترال(زیل نمائندہ) ضلع بھر میں مرغی کے کاروبار سے وابسطہ لوگوں کی ہڑتال کی وجہ سے عوام کوکافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔انتظامیہ کی بات صحیح  ہے یا مرغ فروشوں کی بات حق پر مبنی عوام کو تو اذیت اٹھانی ہی پڑتی ہے۔ کافی تگ و دَو کے بعد ہڑتال ختم کرکے دوبارہ چکن مارکیٹ میں آئی ہے لیکن ناپ …

مزید پڑھئے