تازہ ترین

چترال کے ایک اور بیٹی نے ROSE اسکالرشپ حاصل کرلی

آج ROSE, Chitralآفس میں ایک پر وقار تقریب میں ROSE, Chitral کی طرف سے ایک چترال ٹاون سے تعلق رکھنے والی پشاور یونیورسٹی میں ریاضی کی ہونہار طالبہ آمینہ حسن کو پچاس ہزار روپے اسکالر شپ کا چیک بدست مہمان خصوصی مولانا شمس الدین صاحب خطیب مزار قائد کراچی دیا گیا ۔ اس خصوصی تقریب میں جناب پروفیسر اسرارالدین ، …

مزید پڑھئے

"پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخرہے” پاک فوج کے سربراہ، عاصم منیر

خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے شرکا سے خطاب میں کہا کہ پاک فوج کو اپنی قوم کی خدمت کرنے پر فخر ہے،فوج عوام سے اور عوام فوج سے ہے،ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ پاکستان کو موجودہ بحران سے نکال کر دم لیا جائے گا،پاکستانی غیرت مند ، غیور …

مزید پڑھئے

کھوار زبان اب پی ٹی وی پر بھی

پشاور(زیل نمائدہ)پاکستان ٹیلی ویژن پشاور سنٹر نے تاریخ میں پہلی مرتبہ کھوار زبان میں ہفتہ وار خبریں نشر کرنا شروع کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پی ٹی وی نیشنل پشاور نےصوبے کی تیسری بڑی زبان کھوار میں خبریں پیش کرنا شروع کیا ہے جو بعد میں روزانہ کی بنیاد پر کھوار راؤنڈاپ کے نام سے خبروں اور مختلف صنف کے …

مزید پڑھئے

نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی

اسلام آباد: پی پی پی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پیپلز پارٹی اپنی طرف سے نام تجویز کرے گی۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پارٹی کی لیڈر شپ اور کور کمیٹی نے نگران وزیراعظم کے نام سےمتعلق فیصلہ کرنا ہے، …

مزید پڑھئے

پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈی آئی جی شارق جمال کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

لاہور میں پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) پولیس شارق جمال خان کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں موت کی حتمی وجہ سامنے نہ آسکی۔ ڈی آئی جی شارق جمال جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب اپنے فلیٹ میں پراسرار طور پر مردہ پائے گئے تھے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اُن کے جسم پر …

مزید پڑھئے

چیف سیکرٹری کا دورہ چترال، ایمرجنسی کا اعلان 4 کروڑ کی فنڈ مختص

چترال (بیورو رپورٹ) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ندیم اسلم چودھری نے اتوار کے روز لوئر اور اپر چترال کے اضلاع میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور دونوں اضلاع کے ہیڈ کوارٹرز میں متعلقہ ڈپٹی کمشنروں سے سیلاب کی تباہ کاریوں اور ریلیف اور بحالی کے کاموں کے بارے میں بریفنگ لی اور مقامی عمائدین اور متاثرین سے …

مزید پڑھئے

ڈی-ائ-جی شارق جمال کی پراسرار موت

لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال پراسرار طور پر انتقال کر گئے، شارق جمال نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے لاہور میں ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرار موت واقع ہوئی ہے، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ نشتر تھانے کی حدود میں واقع فلیٹ میں مردہ …

مزید پڑھئے

عالمی یوم دماغ اور ذہنی صحت کے مسائل

آج کے دن کو دماغی امراض کے حوالے سے نمائندہ تنظیم، ورلڈ فیڈریشن آف نیورولوجی (ڈبلیو ایف این) اور عالمی فیڈریشن برائے نیورو ری ہیبلیٹیشن (ڈبلیو ایف این آر) کی جانب سے 2014 سے ہر سال 22 جولائی کو عالمی یوم دماغ کے نام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا بھر کے لوگوں میں دماغی …

مزید پڑھئے

جامعہ چترال کے وفد کی گورنر سے ملاقات۔ چانسلر نے تعاون کی یقین دہانی کرائی

چترال (زیل نمائندہ) یونیورسٹی آف چترال کی ٹیم وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظاہر شاہ کی قیادت میں جمعرات کے روز گورنر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور یونیورسٹی میں جاری پی ایس ڈی پی پراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفننگ دی۔ بریفننگ میں مذکورہ پراجیکٹ پر اب تک کی پیش رفت اور درپیش چیلنجوں کے بارے میں بتایا …

مزید پڑھئے

چترال کو مستقل طور آفات زدہ قرار دیکر گندم کی سبسڈی بحال کیا جایے۔ سردار حسین

چترال (زیل نمائندہ) پی کے 2 سے منتخب سابق ایم پی اے سردار حسین نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ چترال جو کہ خیبر پختون خواہ کا سب سے بڑا ضلع ہے اسکی کل رقبہ چودہ ہزار مربع کلومیٹر سے زیادہ ہے۔ اس ساری زمین کا صرف تین فیصد حصہ قابل کاشت ہے اس میں سے تقریباًً ایک …

مزید پڑھئے