تازہ ترین

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال بونی، اسٹاف کا احتجاج مریضوں کو پریشانی

بونی (زیل نمائندہ) اپر چترال بونی میں واقع تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال بونی اپر کا واحد ہسپتال ہے جہاں دور دراز علاقوں سے مریض علاج معالجے کے لیے آتے ہیں لیکن بدقسمتی سے یہ ادارہ ہمیشہ مساٸل کا شکار رہا ہے اور حکومتی توجہ کا محتاج ہے۔ گزشتہ کٸی دنوں سے ہسپتال کے تمام اسٹاف بشمول ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس او …

مزید پڑھئے

قشقار یونیورسٹی اور ہنرمندان کے درمیاں چترال میں کلچرل انٹریپرینیورشپ کے فروغ پر اشتراک

قشقار یونیورسٹی کے صدر محمد نایاب اور ہنرمندان کے روح رواں شفیق آحمد کا چترال میں کلچرل انٹریپرینیورشپ کے فروغ پر ایم-او-یو سائن کیا گیا۔ اس اشتراک کا مقصد کلچرل انٹریپرینیورشپ پر کورسسز کے ساتھ ساتھ آرٹ،اور ثقافتی کاروبار کے حوالے سے عملی اقدامات کرنا ہیں۔ تاکہ چترال جیسے گوناگون اور ثقافتی علاقے میں ہنر اور متعلقہ علمی شعبوں پر …

مزید پڑھئے

اسماعیلی کمیونٹی کونسل کے ممبران کا ڈی-پی-او لوئر چترال سے ملاقات

چترال (زیل نمائندہ) اسماعیلی کمیونٹی کونسل کے ممبران نے ریجنل کونسل لوئر چترال کے پریذیڈنٹ ڈاکٹر ریاض حسین کی سربراہی میں ڈی۔پی۔او لوئر چترال صلاح الدین کنڈی سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں لوئر چترال کے مسائل اور پولیس کی کردار پر طویل مشاورت کی گئی۔ کمیونٹی کونسل کے عمائدین نے چترال میں مثالی مذہبی ہم آہنگی …

مزید پڑھئے

ثمینہ بیگ نے نانگا پربت سر کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والی خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ نے نانگا پربت سر کرکے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ یاد رہے کہ ثمینہ بیگ اس سے پہلے کے ٹو سر کر چکی ہے۔ اپنے فیسبک پیج سے پیغام دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ "نانگا پربت کی چوٹی پر پہنچنے والے تمام لوگوں کو ایک بار پھر …

مزید پڑھئے

دنین لشٹ کے وی سی سی کے ممبران کا ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف احتجاج

دنین (زیل نمائندہ) چترال شہر کے مقام دنین لشٹ کے ویلج کنزرویشن کمیٹی کے درجنوں مردو خواتین ، ممبران نے ڈی ایف او وائلڈ لائف اور صدر وی سی سی دنین لشٹ فیض الرحمن کی مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے کرپشن کے خلاف منگل کے روز زبردست احتجاج کیا اور ڈی ایف او وائلڈ لائف کے دفتر کے سامنے …

مزید پڑھئے

رواں ہفتے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی، بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد (نیٹ نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 18 جولائی (رات) کو ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو کہ 19 جولائی کو شدت اختیار کر یں گی۔جس کے باعث 18 جولائی (رات)سے23 جولائی کےدوران کشمیر (وادی نیلم، مظفرآباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سدھنوتی، کوٹلی، بھمبر، میرپور)، گلگت بلتستان (دیامیر، …

مزید پڑھئے

پرویز الٰہی تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلیے نظربند

لاہور(سی ایم لنکس)پنجاب حکومت نے تھری ایم پی او کے تحت پرویز الٰہی کو ایک ماہ کیلیے نظربند کرتے ہوئے ان کی حفاظتی ضمانت کے فیصلے کے خلاف اپیل بھی دائر کردی۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کی حفاظتی ضمانت دینے کے سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل میں پرویز الٰہی، …

مزید پڑھئے

اگلے انتخابات میں نوجوانوں کا کردار اہم، 35 سال سے کم عمر45 فیصد ووٹرز

اسلام آباد(زیل نیٹ ورک) آئندہ عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں اور الیکشن کمیشن نے ووٹرز کی تعداد اور عمر کے مطابق اہم تفصیلات جاری کردیں۔آئندہ عام انتخابات میں نوجوان ووٹرز کا کلیدی کردار ہوگا۔ عام انتخابات کیلیے اہل 45 فیصد سے زائد ووٹرز 35 سال سے کم عمر کے ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد …

مزید پڑھئے

میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں، الیکشن کمیشن کی تردید

اسلام آباد(سی ایم لنکس)الیکشن کمیشن نے میڈیا پر ای ایم ایس کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیادقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ وئیر بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔پیر کو یہاں بیان میں ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ ای ایم ایس ٹریننگ ملتوی کرنے کی واحد وجہ یہ ہے کہ ڈیٹا انٹری آپریٹرز جنہوں نے …

مزید پڑھئے

پی ٹی اے کو غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (زیل میڈیا) وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کیخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔ امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی، جس پر فوری عملدرآمد کے تحت اب تک 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا ہے۔امین …

مزید پڑھئے