تازہ ترین

بروقت ریسکیو نہ ہونے کی وجہ سے کوہ پیما کی موت کا نوٹس

گلگت (ذیل نمائندہ) چیف سیکرٹری گلگت بلتستان محی الدین احمد وانی نے گزشتہ ہفتے دنیا کی دوسری بلند چوٹی کے ٹو پر پیش آنے والے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیاہے۔ ذرائع کے مطابق شگر تسر سے تعلق کوہ پیما محمد حسن کی کے ٹو کی ڈیٹھ ذون کہلانے والی بوتل نیک پر موت واقع ہونے …

مزید پڑھئے

چترال میں کئی لیٹر شراب سمیت ایک شخص گرفتار

چترال (زیل نمائندہ) لوئر چترال پولیس نے اتوار کے روز کہا کہ انہوں نے ریحان کوٹ کے رہائشی کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 52 لیٹر دیسی شراب برآمد کر لی ہے۔ ایک بیان میں پولیس کے ترجمان نے کہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صلاح الدین کنڈی کی ہدایت پر ضلع میں منشیات فروشوں اور بوٹلیگروں کے خلاف …

مزید پڑھئے

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلنے بھارت جائے گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے آئندہ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لیے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک بیان میں دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ پاکستان نے مسلسل اس بات کو برقرار رکھا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کے ساتھ نہیں ملایا جانا چاہیے۔ انہوں …

مزید پڑھئے

گزشتہ چار سال سے پھل اور سبزیاں کھانے والی انفلوئنسر چل بسی

آج کل ہرشخص اپنے نظریے اور شوق کے مطابق کھاتا پیتا ہے۔ کچھ لوگ پروٹین کی مقدار کی وجہ سے صرف گوشت اور انڈوں پر ہی زندگی گزار رہے ہیں تو کچھ لوگ سبزی خور ہیں۔ شوق کو اپنی ضرورت پرترجیح دینےوالی 39 سالہ روسی خاتون اسی چکرمیں جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ ژہانا نام انفلوئنسرکی والدہ ویرا سیمسونوا نے …

مزید پڑھئے

سینگور کے سید غفار استاد 96 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

چترال(ذیل نمائندہ) چترال میں کئی اساتذہ اور ہزاروں شاگردوں کا استاد سید غفار سکنہ سینگور 96 سال کے عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ چترال کے پہلے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کے کئی شاگرد محتلف سکولوں، کالجوں، اور جامعات میں اساتذہ ہیں جبکہ کئی شاگرد اعلےٰ عہدوں پر بھی تعینات ہیں۔ سید غفار مرحوم کچھ عرصہ سے بیمار تھے …

مزید پڑھئے

ہمیشہ ملک کا نام روشن کرنے کی کوشش کی لیکن میرے ملک میں ہی مجھے زلیل و رسوا کیا گیا "احسن رمضان

احسن رمضان اکیڈمی میں آئندہ ایونٹس کی ٹریننگ کے لیے دوسرے کھلاڑیوں کے ساتھ موجود تھے جس پر گرین ٹاؤن تھانے کی پولیس نے رات گئے تک اسنوکر کلب کھلا رکھنے کی وجہ سے چھاپہ مارا اور مبینہ طور پر احسن رمضان کو ساتھ تھانے لےجانے کاکہا۔ احسن رمضان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکاروں کو بتایا کہ میں ورلڈ …

مزید پڑھئے

FCPSکی گاڑی کا حادثہ،طلبہ معمولی زخمی

چترال (زیل نمائندہ )بدھ کی صبح فرنٹیر کور پبلک سکول چترال کی گاڑی جس میں تقریباً 15 طلبہ سوار تھے سکول جاتے ہوئے شاڈوک کے مقام پر کھائی میں جا گری ۔حادثے کے نتیجے میں گاڑی میں سوار طلبہ کو معمو لی چوٹیں آئیں اور سب  خیریت سے ہیں۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال  چترال کے ڈی ایم ایس کے مطابق …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کا بے وفائی کرنے والوں کو ٹکٹ نہ دینے کا اعلان

لاہور میں چیئرمین بلاول بھٹو کی صدارت میں منعقدہ اجلاس میں کیئے گئے فیصلے کی زد میں آنے والوں میں بڑے بڑے نام شامل ہیں جن سیاسی رہنماؤں نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ حاصل کرکے ریٹرننگ افسر کو جمع نہ کرائے تھے ان میں فردوس عاشق اعوان، قیوم جتوئی فیملی، شوکت بسرا، نوشیر لنگڑیال، کاشف نوید پنسوتہ ، ڈاکٹر جاوید …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر محمد یحیٰ خان رحلت فرما گئے

کوغذی(زیل نمائندہ)  کوغذی سے تعلق رکھنے والے سابق ڈی ایم ایس   ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال چترال ڈاکٹر محمد یحٰی خان گزشتہ رات  انتقال کرگیے۔  مرحوم کافی عرصے سے گردوں کے مرض میں مبتلا تھے ۔نماز جنازہ آج یعنی یکم اگست دوپہردوبجےمشکیلی کوغذی میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھئے

سیاحتی ضلع چترال کے سیلاب متاثرین ابھی تک حکومتی امداد کے منتظر

چترال(ذیل نمائندہ)اس سال جولائی کے 22 تاریح کو جو تباہ کن سیلاب آیا تھا اس نے چترال کا نقشہ بدل دیا تھا۔ سیلاب کا سطح اتنا بلند تھا کہ دریا سے پانچ فٹ اونچا یہ ریلہ بہہ رہا تھا جس کے نتیجے میں آس پاس کے مکانوں، دکانوں، مارکیٹ، ورکشاپ، کھڑی فصلوں، زیر کاشت زمین، باغات اور کھیتوں کو بھی …

مزید پڑھئے