تازہ ترین

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹر کر لیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے حصارمسلم پارٹی، اپنی پارٹی پاکستان اور حق دوتحریک بلوچستان کورجسٹر کرلیا ہے۔ مزید 3 جماعتوں کی رجسٹریشن کے بعد ملک میں سیاسی جماعتوں کی تعداد 171 ہوگئی۔

مزید پڑھئے

دنیا کی سب سے پہلی خوشبو کی فیکٹری کیسے بنی؟

پیرس کو خوشبوؤں کا شہر کہا جاتا ہے ان خوشبوؤں کا مین سورس فرانس میں موجود ایک قصبہ ہے جس کو Grasse گراس کے نام سے جانا جاتاہے جس کو کیپٹل آف فریگننٹ یعنی خوشبوؤں کا دارالحکومت بھی کہتے ہیں۔ اسی گاؤں میں دنیا کی سب سے پہلی خوشبوؤں کی فیکٹری ہے جو 1747ء میں قائم ہوئی، اس فیکٹری کے …

مزید پڑھئے

عمران خان جیل میں رہنے پر پریشان اور ناخوش ہیں،

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ جیل ذرائع کے مطابق عمران خان نے وکلا سے میٹنگ میں کہا کہ مجھے باہر نکالو، جیل میں نہیں رہنا چاہتا۔ جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان جیل میں رہنے پرپریشان اورناخوش ہیں۔ خیال رہے کہ 5 اگست کو …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا متوقع دورہ چترال منسوخ

چترال(زیل نمائندہ) وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف کا کل ۹ اگست کو چترال کا دورہ متوقع تھا جو کہ چند ناگزیر وجوہات کی بناء پر منسوخ کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق  کل موجودہ حکومت اپنی آئینی مدت پوری کررہی ہے اور اسی دن وفاقی دارالحکومت  میں متعدد پروگرامات ہونے ہیں اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بھی متوقع ہے ۔ملک کے …

مزید پڑھئے

یوم آزادی کے موقع پر دبئی سے براہ راست سکردو کیلئے پروازوں کا آغاز

سکردو (بیورو رپورٹ) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) یوم آزادی کے موقع پرسکردو کیلئے دبئی سے براہ راست پروازوں کا آغاز کررہی ہے۔ پی آئی اے کے ترجمان عبداللہ حفیظ خان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکردو ایئرپورٹ پر یوم آزادی کے کے موقع پر دبئی سے آنے والی پرواز پہلی بین الاقوامی پرواز ہوگی جس کے استقبال …

مزید پڑھئے

کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمیناراور لوک گیت “لوواہ” کی تقریب رونمائی

چترال (ذیل نمائندہ) مرکزی انجمن ترقی کھوار چترال کے زیر اہتمام مقامی معاون تنظیم کے تعاون سے “کھوار لوک ادب میں خواتین کے نکتہ نظر” کے موضوع پر سیمینار چترال کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں لوک گیت “لوواہ” کو منصورعلی شباب کی آواز میں جدید ویڈیوگرافی کے ساتھ ریلیز کیا گیا ۔ اس سیمینار کی صدارت …

مزید پڑھئے

شوم عادت – کھوار اداریہ

حقیقت یا افسانہ۔ سرحدو ای ڈرائیور برار کوغذیو روئے موٹرو راہو کاسینیان خبر بیکو کوسوم دیتی بلاہار ݯھونین بوئے رے گاڑی کاسیکو پیڅھیرو بیرائے۔ مطلب ہیہ کہ اسپہ رویان بو شوم عادت شیر کہ اسپہ راہا پھار نیسیکو بچین چوکوتین گوسی۔ حالانکہ جو قدم توری یا موڑی قدم لکھی آرامہ ای وݰکیاری راہا(سنگل روڈا) بی پھار نیسین بوئے۔ مگم موش …

مزید پڑھئے

استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور “ضرب قلم” کی تقریب رونمائی

اپر چترال (ذیل نمائندہ) انجمن ترقی کھوار و کھوار اہل قلم حلقہ تورکھوکے زیراہتمام کھوار زبان کے معروف شاعر، ادیب و لغت نویس استاد الاساتذہ ناجی خان ناجی مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس اور مرحوم کے اردو شعری مجموعہ "ضرب قلم”  کی رونمائی تقریب گزشتہ روز گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول شاگرام میں منعقد ہوئی۔ معروف سیاسی و سماجی شخصیت …

مزید پڑھئے

عمران خان بھی مجرم بن گئے

سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خان کیس میں تین سال کی سزا دے دی گئی۔ وہ گرفتار بھی ہو چکے اور اٹک جیل میں پہنچا دیے گئے۔ اس سزا کے باعث عمران خان سزا کے مکمل ہونے کے بعد پانچ سال کے لئے سیاست سے بھی باہر ہو گئے یعنی نہ الیکشن لڑ سکتے ہیں نہ ہی کوئی …

مزید پڑھئے

سکردو میں انٹرنیٹ اور فور جی سروس سست روی کا شکار

سکردو (ذیل نمائندہ) ایس کام انٹرنیٹ سروس مکمل مفلوج، صارفین پریشان، گلگت بلتستان میں دیگر سیلولر نیٹ ورک کو بھی انٹرنیٹ فور جی چلانے کی اجازت دی جائے۔ ایس سی او کی من مانی سے خطے کے عوام جدید دنیا اور ٹیکنالوجی سے منقطع ہیں وفاقی محکمہ مواصلات سے بھاری بجٹ لینے کے باوجود ایس سی او کی اجارہ داری …

مزید پڑھئے