تازہ ترین

میانمار: آنگ سان سوچی کی چارسال قید کی سزا میں کمی کر دی گئی

میانمار کی معزول رہنما آنگ سان سوچی کو عدالت کی جانب سے دی گئی 4 سال قید کی سزا کو کم کر کے 2 سال کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آنگ سان سوچی کوعوام کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پرسزا دی گئی تھی۔ سوچی کوسیکشن 505 بی کے تحت 2 …

مزید پڑھئے

اورنگی ٹاون میں پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں گزشتہ رات پولیس کی فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی انوسٹگیشن ویسٹ عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے کیس کی تفیش جاری ہے، گرفتار پولیس اہلکاروں کا تفیصلی بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ زخمی نوجوان کا بیان کیس میں …

مزید پڑھئے

چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کا اہم اجلاس

چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور پرویز اختر کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے افسران کا اہم اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرویز اختر نے کورونا ویکسینیشن رپورٹ پر برہمی کا برہمی کیا، سی ای او لاہور نے متعلقہ افسران کو 3 دنوں میں تمام اسکولوں نجی و سرکاری میں ویکسینیشن مکمل کروانے کی ہدایات جاری کر دی۔ سی …

مزید پڑھئے

صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولتیں دی جا رہی ہیں، میاں اسلم اقبال

صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ صنعت کاروں کو ہر ممکن سہولتیں دی جا رہی ہیں۔ میاں اسلم اقبال سے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن پنجاب کے چیئرمین حامد زمان کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی، سول سیکرٹریٹ میں ہونے والی ملاقات کے دوران وفد نے ٹیکسٹائل سیکٹر کو مہنگی گیس کی …

مزید پڑھئے

دنیا بھر میں کووڈ پر توجہ کی بنا پر ملیریا سے اموات میں غیرمعمولی اضافہ

سال 2020 میں انسانیت کو سارس کووڈ 2 وائرس کا سامنا تھا جس کی باعث مزید 70 ہزار افراد ملیریا سے ہلاک ہوئے ہیں۔ اس بات کا انکشاف عالمی ادارہ برائے صحت نے اپنے نئے اعلامئے میں کیا ہے۔ اپنے اعلان میں ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ سال 2019 کے مقابلے میں اگلے برس 69 ہزار افراد ملیریا …

مزید پڑھئے

عراق کے شہر بصرہ میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق

عراق کے شہر بصرہ میں دھماکے سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بصرہ میں موٹر سائیکل میں نصب بم کا دھماکہ ہوا جس میں 4 افراد جاں جبکہ 20 زخمی ہوگئےہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکہ بصرہ شہر کے مرکزی علاقے میں اسپتال کے نزدیک ہوا …

مزید پڑھئے

چینی کے قیمت کے بعد دالوں کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ملک بھر میں چینی کے بعد دالوں کی قیمت میں 10 روپے سے پچاس روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے۔ صدر گروسرز ایسوسی ایشن عبدالرؤف کا کہنا ہے کہ ذخیرہ مافیا نے عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں اضافے کے بعد مارکیٹ سے دالیں غائب کر دیں، امپورٹرز نے عالمی مارکیٹ میں دال کی قیمتوں میں اضافے کے بعد امپورٹ تقریبا …

مزید پڑھئے

معمولی کمی کے بعد ڈالر کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے   دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  31 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 176.48 سے بڑھ  کر 176.79 روپے پر بند ہوا ہے۔ …

مزید پڑھئے

پچھلے 8 سال سے صحت کے نظام میں بہتری لارہے ہیں، تیمور سلیم جھگڑا

وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ پچھلے 8 سال سے صحت کے نظام میں بہتری لارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق   محکمہ صحت ڈی آئی اے فلیمنگ فنڈ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب ہوئی ہے۔ تقریب میں وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے جبکہ ڈی آئی اے …

مزید پڑھئے

 وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے 14 سو اساتذہ کو تقرر نامے پیش

بلوچستان کے وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے 14 سو اساتذہ کو تقرر نامے پیش کر دیے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کو تقرری کے احکامات جاری کر کے بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے، ہماری ایک چھوٹی سی کوشش سے 14 سو سے زائد لوگوں کو روزگار مل رہا ہے۔ میرعبدالقدوس بزنجو کا …

مزید پڑھئے