تازہ ترین

سانحہ سیالکوٹ درندگی ہے، جتنی مذمت کی جائے کم ہے، مولانا عبدالخبیر آزاد

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانہ عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ سانحہِ سیالکوٹ درندگی ہے، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ راولپنڈی میں کانفرنس سے خطاب میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا  ڈاکٹر پال بھٹی سے ہمارا فیملی کا تعلق ہے، ان کے بھائی شہباز بھٹی بین المذاہب ہم آہنگی کے عظیم داعی تھے، دیکھنا یہ ہے …

مزید پڑھئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں سونے  کی قیمت مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز  بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 350 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار  روپے …

مزید پڑھئے

سیالکوٹ واقعہ پورے پاکستان کی سوچ کو بدل دے گا،ملک عدنان

ملک عدنان نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ پورے پاکستان کی سوچ کو بدل دے گا۔ آنجہانی پریانتھا کماراکی یاد میں وزیراعظم آفس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک عدنان نے کہا کہ اس دن میرا جذبہ یہی تھا کہ کسی طرح سری لنکن شہری کو بچالوں۔ انہوں نے کہا کہ چاہتا تھا کہ کوئی ایسا واقعہ نہ پیش …

مزید پڑھئے

گلگت میں بجلی کی عدم فراہمی اور گندم کی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف احتجاج

گلگت میں بجلی کی قلت، ناقص آٹے کی فراہمی اور گندم کی سبسڈی میں کٹوتی کے خلاف جوٹیال کے مکین سٹرکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ٹائر جلا کر روڈ کردیے جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی۔ مظاہرین نے گلگت کے مختلف علاقوں نور کالونی، وحدت کالونی، چیتا کالونی، سیتلائیٹ ٹاؤن اور حسین آباد کالونی کے …

مزید پڑھئے

پاکستان ریلوے کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے قومی امانت ہے اس کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ محمد اعظم خان سواتی نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ویڈیو پر ایکشن لے لیا، ان حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز لاہور ڈویژن میں کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے …

مزید پڑھئے

فیصل قریشی کی چھوٹی عمر کی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی کیوں؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے چھوٹی عمر کی ساتھی اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کی اصل وجہ بتا دی ہے۔ حال ہی میں دیے جانے والے انٹرویو میں اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے بتایا کہ انٹرٹینمنٹ انڈسٹری اب ایک ایسے دور میں داخل ہوگئی ہے جہاں اداکاروں کے درمیان عمر کا فرق بھی ایک …

مزید پڑھئے

آغا سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئے گئے ہیں۔ بروڈکشن آرڈر کے مطابق بدھ کو صبح دس بجے فائنینس کمیٹی کی میٹنگ ہے، آغا سراج درانی کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ پروڈکشن آرڈر کی کاپی متعلقہ ادارے کو بھیج دی گئی ہے۔ اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی اس وقت نیب کی حراست میں ہیں۔ نیب ٹیم …

مزید پڑھئے

ایشز سیریز: برطانوی پیسر جیمز اینڈرسن پہلے ٹیسٹ سے آؤٹ

انگلینڈ کی فتوحات میں اپنی گھومتی گیندوں سے شاندار حصہ ملانے والے فاسٹ باؤلر جیمز اینڈرسن ایشزسیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پلئینگ الیون میں شامل نہیں ہیں۔ ٹیم انتظامیہ کے مطابق انہیں پہلے ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے، پہلا ٹیسٹ میچ کل آسٹریلیا کے شہر برسبین کے مشہور گابا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ برطانوی میڈیا …

مزید پڑھئے

2 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان کو بھیج رہے ہیں ، فواد چوہدری

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 2 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان کو بھیج رہے ہیں۔  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں تنخواہ دار طبقے کیلئے مہنگائی ہے ، رواں سال 400 ارب روپے ایگری کلچر سیکٹر کو زیادہ گیا۔ انہوں نے کہا کہ پورے پاکستان میں آٹے کا …

مزید پڑھئے

روسی شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

روس کے شہر  سینٹ پیٹرزبرگ میں شدید سردی کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ روسی  محکمہ موسمیات   کے موسمی مرکز فوبوس کے معروف ماہر میخائل لیوس نے کہا ہے کہ سینٹ پیٹرزبرگ میں سرد موسم کا 128 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینٹ پیٹرزبرگ  میں سرد موسم کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔  گزشتہ رات …

مزید پڑھئے